مسٹر نیازی نہیں چاہتے کہ پاکستان دوبارہ ورلڈ کپ جیتے۔

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم دوبارہ ورلڈ کپ جیت گئی، اور وہ بھی اس وقت جب نیازی صاحب جعلی وزیراعظم بنے ہوئے ہیں، تو اس سے پی ٹی آئی کا چورن سستا ہو جائے گا۔ پی ٹی آئی کے پاس دو تین برانڈ کے چورن ہیں۔ ایک ورلڈ کپ، دوسرا کینسر ہسپتال اور تیسرا نواز شریف۔
سوچیے اگر سرفراز کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیت جائے، تو سرفراز، عمران خان سے زیادہ عظیم ہوجائے گا۔ اور ایسا ہو گیا تو کہیں ایسا نہ ہو کہ سرفراز سے کوئی گوری شادی کر لے اور یہ اپنی سیاسی جماعت بنا کے وزیراعظم بن جائے۔
یہی وجہ ہے کہ جب سے عمران نیازی کی لعنت پاکستان پر نازل ہوئی ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم ہارے جارہی ہے، ہارے جارہی ہے۔ اور آج تو حد ہو گئی جب یہ افغانستان کے ساتھ وارم اپ میچ بھی ہار گئی۔
عمران نیازی کے مجاور، احسان مانی اور ٹیم کے باقی افراد نے پوری پوری کوشش کی ہے کہ نااہل ترین ٹیم بنائی جائے جو کرکٹ ورلڈ کپ میں اتنی ذلت کمائے کہ لوگ پھر سے 1992 کا ورلڈ کپ یاد کر کے عمران نیازی کو سر سے پاؤں تک ویسے ہی چومیں جیسے جاوید اقبال پی ٹی آئی کی آنٹی کو چومنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔
عمران نیازی کی جلنے والی حاسدانہ فطرت کی ایک مثال ہم آپ کو جاوید میانداد کی دیں گے جنہوں نے انڈیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے 280 رنز بنا لیے تھے، اور 300 کے ہدف تک پہنچنے والے تھے کہ عمران نیازی نے جاوید میانداد کی حسد میں اننگ ڈکلیئر کر دی۔ وہ میچ ڈرا ہونا تھا، ڈرا ہوا، مگر تنگ نظر دیہاتی نیازی نے جاوید میانداد کو ورلڈ ریکارڈ بنانے نہیں دیا۔
Javed Miandad wala match pakistan jeet gia tha
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
رضا صاحب ،کافی ہوگیا ہے ۔میرا خیال ہے ان کو چبانے کا وقفہ دینا چاھیے ? ۔



ضیادی جگر! ۔۔
یہ جو اک مہلت سی میسر نظر آتی ہے۔۔
یوں لمحوں کو چبانےپر خرچ نہ کر۔۔
جب طے ہے کہ رمضان میں شیطان قید رہے گا۔۔
اسے کوٹ لکھپت سے چھڑانے کی مشق نہ کر۔۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
زیدی صاحب بات نیکی یا بدی کی نہیں ہے بات اصول کی ہے کہ برائی برائی ہوتی ہے چاہے جو بھی کرے یہ اچھی بات نہیں ہے کہ ایک کی برائی کی تشہیر کی جائے اور دوسرے کی برائی مخفی رکھی جائے انہی باتوں نے ہمیں یہاں پہنچا دیا ہے



میرا خیال ہے کہ دوسرا پردہ اٹھانے کے بعد آپ کا ضمیر قدرے اطمینان محسوس کر رہا ہوگا ۔

 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ضیادی جگر! ۔۔
یہ جو اک مہلت سی میسر نظر آتی ہے۔۔
یوں لمحوں کو چبانےپر خرچ نہ کر۔۔
جب طے ہے کہ رمضان میں شیطان قید رہے گا۔۔
اسے کوٹ لکھپت سے چھڑانے کی مشق نہ کر۔۔

اوۓ بھلیا لوکا ، مینوں نے قادری دی کالی دیگ دا چاول یاد آگیا۔

اج کل کیڑی منجی دے نیچے بستر لگیا اے ۔ قادری تے کینیڈا دیا ٹھنڈیاں ہواوا پیا کھاندا اے ۔


 

socrates khan

Councller (250+ posts)

اوۓ بھلیا لوکا ، مینوں نے قادری دی کالی دیگ دا چاول یاد آگیا۔

اج کل کیڑی منجی دے نیچے بستر لگیا اے ۔ قادری تے کینیڈا دیا ٹھنڈیاں ہواوا پیا کھاندا اے ۔




?

پہلے ای جناب انکل عزرائیل نے تینوں اشتہاری ڈیکلئیر کر رکھیا اے۔۔ ہُن اٹکھیلیاں شٹکیلیاں چھڈ کے تے کالی ماتا دی محبت وچ گزرے ویلیاں دی معافی تلافی دا پاٹھ کریا کر۔۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

میرا خیال ہے کہ دوسرا پردہ اٹھانے کے بعد آپ کا ضمیر قدرے اطمینان محسوس کر رہا ہوگا ۔

ز یدی صاحب آپ نے تو دل پہ ہی لے لی ہے بات حالانکہ میں نے پہلے ہی عرض کر دی تھی کہ سچ اگر برا لگے تو در گذر کر دیجئے گا میں آپ کا دل نہیں دکھانا چاہتا لہذا میں اپنا کومنٹ ڈیلیٹ کر دیتا ہوں امید ہے آپ نے مجھے معاف کر دیا ہوگا
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
?

پہلے ای جناب انکل عزرائیل نے تینوں اشتہاری ڈیکلئیر کر رکھیا اے۔۔ ہُن اٹکھیلیاں شٹکیلیاں چھڈ کے تے کالی ماتا دی محبت وچ گزرے ویلیاں دی معافی تلافی دا پاٹھ کریا کر۔۔

جواب نہی کول ہووے تے اینج ہی بے سری راگ دا سہارا لینا پیندا اے ۔ قادری نال بے وفائ چنگی نيئ ۔ کتھے راتیں خواباں وچ نہ آندا ہووی ۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ز یدی صاحب آپ نے تو دل پہ ہی لے لی ہے بات حالانکہ میں نے پہلے ہی عرض کر دی تھی کہ سچ اگر برا لگے تو در گذر کر دیجئے گا میں آپ کا دل نہیں دکھانا چاہتا لہذا میں اپنا کومنٹ ڈیلیٹ کر دیتا ہوں امید ہے آپ نے مجھے معاف کر دیا ہوگا
بات یہ ہے میرے دوست کہ ھم میں کوئ بھی فرشتہ نہیں ۔ اگر ھم اپنے ہی اعمال کی جواب دھی کرسکیں تو یہ بھی غنیمت ہے ۔ ھم دوسروں کے اعمال کا کیا احتساب کرسکتے ہیں ۔ الّلہ ھم سب کو ھدایت دے ۔
Let him who is without sin cast first stone.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بات یہ ہے میرے دوست کہ ھم میں کوئ بھی فرشتہ نہیں ۔ اگر ھم اپنے ہی اعمال کی جواب دھی کرسکیں تو یہ بھی غنیمت ہے ۔ ھم دوسروں کے اعمال کا کیا احتساب کرسکتے ہیں ۔ الّلہ ھم سب کو ھدایت دے ۔
Let him who is without sin cast first stone.
آمین
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کم از کم سچ تو لکھو۔

حیدرآباد میں انڈیا کے خلاف ۱۹۹۳ کا چوتھا ٹیسٹ جہاں میانداد نے ۲۸۰ ناٹ آؤٹ بنائے پاکستان نے جیتا تھا۔ ڈرا نہی ہوا تھا۔ اور اس کا فیصلہ پانچویں دن ہوا تھا۔ اور اس میں عمران نے ۸ وکٹ لی تھیں۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عمران نیازی کی جلنے والی حاسدانہ فطرت کی ایک مثال ہم آپ کو جاوید میانداد کی دیں گے جنہوں نے انڈیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے 280 رنز بنا لیے تھے، اور 300 کے ہدف تک پہنچنے والے تھے کہ عمران نیازی نے جاوید میانداد کی حسد میں اننگ ڈکلیئر کر دی۔ وہ میچ ڈرا ہونا تھا، ڈرا ہوا، مگر تنگ نظر دیہاتی نیازی نے جاوید میانداد کو ورلڈ ریکارڈ بنانے نہیں دیا۔
میاں داد تو خاموش ہے مگر سالے کا غصہ دیکھو ابھی تک نہیں بھولا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
شوکت آنٹی کا کینسر ہسپتال نواز شریف نے ہی بنوایا ہے۔ زمین نواز شریف نے دی، پیسہ نواز شریف نے دیا۔ وہ چاہتا تو خود ہی کینسر ہسپتال بنا لیتا۔ عمران بھکاری نے آج تک اپنی جیب سے خرچ کیا ہے جو اس وقت کرتا؟
وسیم اکرم کو ان ہی خدمات کی وجہ سے آپ کے نیازی بھگوان نے ایوارڈ دیا ہے؟
ہاں جی نواز شریف نے بنوایا تھا تبھی تو اپنی پیچش کی دوائی لینے بھی لندن بھاگتے ہیں
 

Assasin's

Senator (1k+ posts)
لیکن دیہاتی نیازی کو برابری پسند نہیں، یہ خود کو احمق یو تھیوں کا بھگوان سمجھتا ہے۔
Waisay noora Ramzan may khud tou qaid ho gya magar tum logon ko patta khol gya... qasmay itnay faarigh log...
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Wow thanks for this.

It seems like Imran Khan does nothing but lie and lie. I always believed that he stayed in Pakistan for treatment.

I regret voting for him more than anything. Liar Khan had fooled me so well ?
who will u vote if elections are held tomorrow?
 

Assasin's

Senator (1k+ posts)
نواز شریف یہ سرکاری زمین اور 50 کروڑ کی رقم کسی انسان کے بچے کو دے سکتا تھا۔ اس احسان فراموش عمران بھکاری کو دینے سے بہتر تھا کہ نواز شریف خود ہی کینسر ہسپتال بنا لیتا۔
Lol.. bhik you NRO ki noora maang raha hay bechara ????
 

SUH TV

New Member
اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم دوبارہ ورلڈ کپ جیت گئی، اور وہ بھی اس وقت جب نیازی صاحب جعلی وزیراعظم بنے ہوئے ہیں، تو اس سے پی ٹی آئی کا چورن سستا ہو جائے گا۔ پی ٹی آئی کے پاس دو تین برانڈ کے چورن ہیں۔ ایک ورلڈ کپ، دوسرا کینسر ہسپتال اور تیسرا نواز شریف۔
سوچیے اگر سرفراز کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیت جائے، تو سرفراز، عمران خان سے زیادہ عظیم ہوجائے گا۔ اور ایسا ہو گیا تو کہیں ایسا نہ ہو کہ سرفراز سے کوئی گوری شادی کر لے اور یہ اپنی سیاسی جماعت بنا کے وزیراعظم بن جائے۔
یہی وجہ ہے کہ جب سے عمران نیازی کی لعنت پاکستان پر نازل ہوئی ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم ہارے جارہی ہے، ہارے جارہی ہے۔ اور آج تو حد ہو گئی جب یہ افغانستان کے ساتھ وارم اپ میچ بھی ہار گئی۔
عمران نیازی کے مجاور، احسان مانی اور ٹیم کے باقی افراد نے پوری پوری کوشش کی ہے کہ نااہل ترین ٹیم بنائی جائے جو کرکٹ ورلڈ کپ میں اتنی ذلت کمائے کہ لوگ پھر سے 1992 کا ورلڈ کپ یاد کر کے عمران نیازی کو سر سے پاؤں تک ویسے ہی چومیں جیسے جاوید اقبال پی ٹی آئی کی آنٹی کو چومنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔
عمران نیازی کی جلنے والی حاسدانہ فطرت کی ایک مثال ہم آپ کو جاوید میانداد کی دیں گے جنہوں نے انڈیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے 280 رنز بنا لیے تھے، اور 300 کے ہدف تک پہنچنے والے تھے کہ عمران نیازی نے جاوید میانداد کی حسد میں اننگ ڈکلیئر کر دی۔ وہ میچ ڈرا ہونا تھا، ڈرا ہوا، مگر تنگ نظر دیہاتی نیازی نے جاوید میانداد کو ورلڈ ریکارڈ بنانے نہیں دیا۔
السلام علیکم پیارے دوستو ں آج میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں پاکستان نے پہلا ورلڈ کپ بھی عمران خان کی وجہ سے جیتا تھا اس بار بھی ولڈکپ پاکستان جیت نے والا ہے اور یاد رکھو عمران خان کی وجہ سے ہی یہ ورلڈ کپ پاکستان جیتے گا ۔کیونکہ جب عمران خان صاحب سوچ لیتے ہیں کہ جتنا ہے پھر دنیا کی کوئی طاقت عمران خان صاحب کو ہرا نہیں سکتی کیونکہ عمران خان صاحب کے قسمت کے ساتھ جیت لفظ پکاہ لکھا ہوا ہے۔