مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی

12jawadnleage.jpg

مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کےسابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کو ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر اس ملاقات کی ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ ملاقات کے دوران احمد جواد کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے ان جیسے ہزاروں افراد سے دھوکہ کیا جو خلوص نیت کے ساتھ نیا پاکستان کے نعرے کے فریب میں آئے۔

https://twitter.com/x/status/1492484073562034185
احسن اقبال نے مزید کہا کہ ‏احمد جواد کا شمار ان پڑھے لکھے لوگوں میں ہوتا ہے جو عمران نیازی کے جھوٹے دعوں کے جھانسے میں آکر پی ٹی آئی کے تبدیلی کے نعرے کے مکر میں پھنسے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس جماعت میں رہنے کے باوجود احمد جواد نے کبھی گالی گلوچ کی سیاست نہیں کی وہ کسی لالچ میں نہیں بلکہ ماضی کی غلطی کا کفارہ ادا کرنے کے لئے ہمارے ساتھ شامل ہوئے ہیں، ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔

دوسری جانب شہباز گل نے احسن اقبال پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ حالت کر دی عمران خان نے آپکی۔ جس کو ہماری پارٹی میں کوئی نہیں جانتا دونوں سیاسی جوکر کس فخر سے اس کے ساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں۔ عمران خان ابھی کچھ اور لوگوں کو بھی فارغ کریں گے۔ کیمرا سنبھال کے پکڑیں ابھی آپ نے اور تصویریں بھی اتروانی ہیں۔ سارا رجیکٹڈ مال آپکے پاس آنا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1492566699794653186
 
Last edited:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

b yeh halat ho gayee hai PML-N ki...PTI ka EX-SECT Information torney ber inka senior member jashan mana raha hai...pity them....
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ ڈپٹی پرایم منسٹر بنے گا جب نون لیگ کی حکومت آئے گی اور پی ٹی آی میں جس پڑھای لکھای سے نوروں کی جئ تئ پھیرا کرتا تھا اب وہ آنکھوں سے دیکھ کر اگلا کرے گا پانامے اور ٹی ٹییوں کو ڈیفنڈ کیا کرے گا???
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta hai Shaikh Chillio ko mirchay lag gi hai. All denying to know this guy even though he was the party's Information Secretary.
ایک تھی رابعہ ضیا جو پی ٹی آئ نارتھ ویسٹ آف انگلینڈ کی خاتون پریزیڈنٹ تھی اس نےگڑ بڑ کی اور انصافینز نے وہ فراڈ پکڑ لیا اور وہ پاکستان پہنچی آج مجھے اس کی تصویریں یاد آ رہی ہیں نواز شریف اور مریم نواز نے جو اس کے ساتھ بنوایں اس کے بعد نون لیگ کی حکومت بنی اور پھر پی ٹی آئ کا اس کی شکل تک نظر نہیں آئ تمہیں اس اہم وومن ونگ کی صدر کا پتہ ہو تو اس کی تصویر یہاں پوسٹ کرنا نون لیگ سے ڈھونڈھ کر کہ آجکل وہ کہاں ہوتی ہے کیونکہ اس جواد برباد نے بھی وہیں جانا ہے کوڑے دان میں ۔
جو پی ٹی آی سے گیا اسے بربادی کھا گئی عزت بھی گئ اور زندگی زلت میں گزری وہ جاوید ہاشمی ہو کے پی کا نسیم ہو رابعہ ضیا ہو یا یہ جواد