مسلم لیگ نون کے جلسے کے بعد کھانے کی ذلت آمیز تقسیم

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک تیر سے دو شکار ووٹر اور رزق دونوں کی عزت ساتھ ساتھ
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Jis tarah yeh RIZQ ki behurmati ker rahey hein aur ghurbat ka mazaq urra rahey hein, Allah inn ko aur inn kay Leader Nawaz SHAITAN aur uss kay tabbar ko bohat jald tabah o barbad kernay wala hey, kiyoon kay meray Allah kay ghar dair ho sakti hey ANDHAIR nahi..Nawaz aur iss kay khandan ki tabahi qareeb hey INNSHA'ALLAH
 
Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے تماشے دیکھ کر ہی تو کراہت ہوتی ہے اس معاشرے کا سوچ کر


ایسی عوام ہی تو نواز شریف جیسوں کو ووٹ دے کر پورے ملک کی تباہی پھیر دیتے ہیں
 

Annie

Moderator
ایسے تماشے دیکھ کر ہی تو کراہت ہوتی ہے اس معاشرے کا سوچ کر

ایسی عوام ہی تو نواز شریف جیسوں کو ووٹ دے کر پورے ملک کی تباہی پھیر دیتے ہیں

آپ معاشرے کی بات کرتے ہیں کونسا معاشرہ ؟

کہتے ہیں کل پرسوں کے اسمبلی اجلاس میں صرف اسی 80ممبرز پارلیمنٹ آے تھے لیکن حاضری پر کوئی ڈیڑھ سو 150لکھا گیا وجہ یہ تھی کے کچھ ممبرز حاضری کے بغیر ہی پانچ ہزار کا الاونس لینے کیلئے جعلی حاضری لگوائی اب اندازہ کرنا مشکل نہیں کے پانچ ہزار الاونس کیلئے ممبر پارلیمنٹ قوم کو چونا لگاتے ہیں عوام کو چاول لفافوں میں ڈال کر ان پر پھینکتے ہیں ان جیسوں پر نواز جیسا گھٹیا حکمرانی کیسے نہ کرے جہاں اوپر سے لیکر نیچے تک اکثریت کرپٹ اور شعور سے پیدل ہے
 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
درسِ حدیث:
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہِ وسلّم نے ارشاد فرمایا:
"مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، اور مومن (کامل) وہ ہے جسے لوگ اپنی جانوں اور مال کا امین سمجھیں"
(جامع ترمزی، جلد دوم، حدیث 521