مسلمانوں کو انسانیت کا درس دینے والے ؟

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Was saddam removed for killings? Or becuase of lies . And even if saddam killed thousands it justifies killings of hundreds of thousands?

For past decade Maliki militias were killing Iraqis under the American sight what you says about that?

ا مریکہ نے لاکھوں عراقی مارے؟؟ کوئی ایک مستند حوالہ؟؟

جو عراقی مالکی اور شیعہ ملیشیا نے مارے ، کیا آپ انکا الزام بھی امریکہ کے سر تھوپنے لگے ہیں؟؟ جو عراقی القاعدہ و زرقاوی نے مارے ، پھر تو انکا الزام بھی امریکہ پر لگے گا. بلکہ امریکہ کے دیکھتے ہوے جو نائیجرین بوکو حرام والے مار رہے ہیں ، وہ بھی امریکہ کے سر پر

جب ہم خود کفار سے ہزار گنا زیادہ اپنے مسلمان بھائیوں کو روزانہ مار رہے تو کفار کا ایشو تو بنتا ہی نہیں. یہ صرف اپنے جرائم سے چشم پوشی کی ناکام کوشش ہے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں امریکہ نے ایک بھی عراقی نہیں مارا امریکی ڈیزی کٹر بمبوں میں بارود نہیں ہوتا.

باقی جو بھی قتل غارت عراق میں ہوئ امریکی حملے کے نتیجے میں ہی ہوئ
اس میں کوئی شک نہیں کہ کافر اور مسلمان دونوں ہی مسلمان کو مار رہے ہیں اور اس پر خوش ہونے والے بھی مسلامن ہی ہے کیونکہ اسکا نظریہ مرنے والے والے سے نہیں ملتا

ڈرون ھملوں پر خوشیاں سب سے زیادہ آپ سمیت مسلمانوں نے ہی منائی اور آج انہی ڈرون حملہ کرنے والوں پائلٹوں نے بھی کہ دیا کہ ڈرون حملے دہشگردی میں اضافے کی سبسے بڑی وجہ ہے

جب کوئی کسی جھگہ بم برساتا ہے تو وووہاں سے پھول اگنے کی بھی امید نہ کرے، یہی امریکہ نے پاکستان میں کیا یہی عراق میں یہی شام میں

مسلمانوں کی اپنی بھی بہت زیادہ کمزوریاں ہے اور غلطیاں ہے لیکن صرف مسلمانوں پر کو ہر برائی کا ذمہدار ٹھہرانا کہاں کا انصاف ہے؟

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
امریکیوں نے تو غیر قوموں کے سر کاٹے تھے جبکہ دہشت گرد طالبان نے اپنے ہی ہم وطنوں کے ، پھر کون زیادہ برا ہوا ؟؟؟
اور ہاں تھریڈ پر تصاویر ایک صدی پرانی ہیں جبکہ طالبان یہی کچھ آج کر رہے ہیں اور آپ انکی ترجمانی کا فریضہ بھی ادا کرتے رہے ،شائد مذاکرات کا ڈھونگ جماعتی امیر ابرہیم کے توسط سے جاری رہتا اگر ایک غیرت مند جرنیل (کیانی نہیں ) نے آکر آپکے اقتداری منصوبے براستہ فاٹا کے تار پود نہ بکھیر دئے ہوتے

soccer-heads.jpg
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
EXTREME INJUSTICE BREEDS EXTREME REACTIONS.

The west sees no link to the unjust war on Iraq which killed 1 million

The west sees no link to unjust occupation of Palestine

The west sees no link to unjust occupation of Jummu and Kashmir

The west sees no link in their regime change invasion of countries.

the west sees no link to unjust occupation of balochistan

the west sees no link to persecution of mohajirs

the west sees no link to killing of qadiyanis and shias .....so and so on .
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں امریکہ نے ایک بھی عراقی نہیں مارا امریکی ڈیزی کٹر بمبوں میں بارود نہیں ہوتا.

باقی جو بھی قتل غارت عراق میں ہوئ امریکی حملے کے نتیجے میں ہی ہوئ
اس میں کوئی شک نہیں کہ کافر اور مسلمان دونوں ہی مسلمان کو مار رہے ہیں اور اس پر خوش ہونے والے بھی مسلامن ہی ہے کیونکہ اسکا نظریہ مرنے والے والے سے نہیں ملتا

ڈرون ھملوں پر خوشیاں سب سے زیادہ آپ سمیت مسلمانوں نے ہی منائی اور آج انہی ڈرون حملہ کرنے والوں پائلٹوں نے بھی کہ دیا کہ ڈرون حملے دہشگردی میں اضافے کی سبسے بڑی وجہ ہے

جب کوئی کسی جھگہ بم برساتا ہے تو وووہاں سے پھول اگنے کی بھی امید نہ کرے، یہی امریکہ نے پاکستان میں کیا یہی عراق میں یہی شام میں

مسلمانوں کی اپنی بھی بہت زیادہ کمزوریاں ہے اور غلطیاں ہے لیکن صرف مسلمانوں پر کو ہر برائی کا ذمہدار ٹھہرانا کہاں کا انصاف ہے؟

امریکہ کے آنے سے پہلے بھی قتل و غارت ہی تھی. اسی کی دھائی میں ایران عراق جنگ اور کردوں کا قتل عام ، پھر نوے کی دہائی میں شیعوں کا قتل عام اور پابندیوں سے لاکھوں اموات

دراصل ہم مسلمان ابھی اس قابل نہیں ہو سکے کہ ایک دوسرے کے عقائد کو دل سے برداشت کر کے ایک دوسرے کا احترام کر سکیں؛ ایک دوسرے پر اپنی شریعت نافذ کرنے سے گریز کر سکیں .اسلیے ہم ایک دوسرے کو مذھب کے نام پر مارتے رہیں گے ؛ لہٰذا، اسکے صلہ میں خدا کی طرف سے یہ چھترول، ذلالت وغیرہ چھوٹا سا انعام ہے. امریکہ عراق سے چلا بھی گیا تو بھی ساری قتل و غارت عراق میں اسی کے نام پر ہی ہو رہی تھی

کل کو زمین یا پیسے کی لالچ میں بھائی بھائی کو قتل کر دے تو اسکا الزام بھی امریکہ کے سر پر ہو گا کہ امریکی جنگ میں پاکستانی معیشیت تباہ ہونے کی وجہ سے ایک بھائی بیروزگار ہو گیا اور اس نے دوسرے بھائی کو ذبح کر دیا؟؟ بلکہ کرۂ ارض پر کہیں بھی قتل ہو تو امریکہ بطور عالمی تھانیدار ہونے کے ذمہ دار ہے کہ اس نے روکا کیوں نہیں . لیکن اس طرح کی دلیل دنیا کی کسی عدالت میں نہیں ٹکتی. جو ہاتھ زبحہ کرے گا؛ اسی کو پھانسی ملے گی

بہرحال، یہ ہماری اپنی مذہبی جاہلیت و انتہا پسندی کی سزا ہے، ضمیر کو سلانے کیلیے امریکہ، روس، مریخی مخلوق وغیرہ سمیت بہت سے ٹارگٹ ہیں، جس سے جس کا ضمیر بہتر طریقے سے سو سکے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
امریکیوں نے تو غیر قوموں کے سر کاٹے تھے جبکہ دہشت گرد طالبان نے اپنے ہی ہم وطنوں کے ، پھر کون زیادہ برا ہوا ؟؟؟
اور ہاں تھریڈ پر تصاویر ایک صدی پرانی ہیں جبکہ طالبان یہی کچھ آج کر رہے ہیں اور آپ انکی ترجمانی کا فریضہ بھی ادا کرتے رہے ،شائد مذاکرات کا ڈھونگ جماعتی امیر ابرہیم کے توسط سے جاری رہتا اگر ایک غیرت مند جرنیل (کیانی نہیں ) نے آکر آپکے اقتداری منصوبے براستہ فاٹا کے تار پود نہ بکھیر دئے ہوتے

soccer-heads.jpg

یہ اپنے قاتلوں سے پیار کرنے اور انکو ہیرو ماننے والی نسل ہے. اپنے سارے کالے کرتوتوں کا الزام شیطان، امریکہ، مغرب ، اغیار کے سر پر منڈھنے کا اصل مقصد دراصل مستقبل میں انہی کالے کرتوتوں کو دہرانے کا عزم صمیم ہوتا ہے اس امید کے ساتھ کہ اب کی بار چھترول نہیں ہو گی ؛ لیکن ہمیشہ ہوئی ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
محترمہ فائزہ صاحبہ آپ ہمیشہ ایک پارٹی کی پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں ماہر ہیں اور ہمیشہ چنگاری لگانے والی پوسٹیں یوں بھول جاتی ہیں جیسے بچے اپنا سبق بھول جاتے ہیں۔ شک تو عرصہ سے تھا اب یقین ہوگیا کہ آپ کا قلبی تعلق کس گروپ سے ہے۔ بہتر ہوتا کہ بھرم رکھنے کیلیئے ہی سہی دونوں پارٹیوں کی پوسٹون کو ڈیلیٹ کرتیں مگر پھر تو شائد حق ادا بنا ہوتا طرف داری کا۔
 
khan_sultan

Banned
امریکیوں نے تو غیر قوموں کے سر کاٹے تھے جبکہ دہشت گرد طالبان نے اپنے ہی ہم وطنوں کے ، پھر کون زیادہ برا ہوا ؟؟؟
اور ہاں تھریڈ پر تصاویر ایک صدی پرانی ہیں جبکہ طالبان یہی کچھ آج کر رہے ہیں اور آپ انکی ترجمانی کا فریضہ بھی ادا کرتے رہے ،شائد مذاکرات کا ڈھونگ جماعتی امیر ابرہیم کے توسط سے جاری رہتا اگر ایک غیرت مند جرنیل (کیانی نہیں ) نے آکر آپکے اقتداری منصوبے براستہ فاٹا کے تار پود نہ بکھیر دئے ہوتے

soccer-heads.jpg

بلیور بھائی تانوں الله پچھے کوئی بہاری کباب بہاری بوٹی پر مسالہ لگانے کی ترکیب تو کسی سے لے کر دیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بلیور بھائی تانوں الله پچھے کوئی بہاری کباب بہاری بوٹی پر مسالہ لگانے کی ترکیب تو کسی سے لے کر دیں
کوی مسئلہ ہی نہیں بھائی بہاری کباب کیلئے ترکیب میں لے لوں گا میری علیک سلیک ہے ایک بہاری کراچی والے سے ، بندہ تو چول ہی ہے لیکن بہاری کباب کا ماہر ہے
 
khan_sultan

Banned

کوی مسئلہ ہی نہیں بھائی بہاری کباب کیلئے ترکیب میں لے لوں گا میری علیک سلیک ہے ایک بہاری کراچی والے سے ، بندہ تو چول ہی ہے لیکن بہاری کباب کا ماہر ہے

بھائی آپ کے آسرے پر ساری زندگی ہی گزر جاے گی کچھ کرنا ہو گا آپ کو
(bigsmile)
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Nothing like what happening now. Iraq Syria turned into ruins because of the policies you are supporting.

امریکہ کے آنے سے پہلے بھی قتل و غارت ہی تھی. اسی کی دھائی میں ایران عراق جنگ اور کردوں کا قتل عام ، پھر نوے کی دہائی میں شیعوں کا قتل عام اور پابندیوں سے لاکھوں اموات

دراصل ہم مسلمان ابھی اس قابل نہیں ہو سکے کہ ایک دوسرے کے عقائد کو دل سے برداشت کر کے ایک دوسرے کا احترام کر سکیں؛ ایک دوسرے پر اپنی شریعت نافذ کرنے سے گریز کر سکیں .اسلیے ہم ایک دوسرے کو مذھب کے نام پر مارتے رہیں گے ؛ لہٰذا، اسکے صلہ میں خدا کی طرف سے یہ چھترول، ذلالت وغیرہ چھوٹا سا انعام ہے. امریکہ عراق سے چلا بھی گیا تو بھی ساری قتل و غارت عراق میں اسی کے نام پر ہی ہو رہی تھی

کل کو زمین یا پیسے کی لالچ میں بھائی بھائی کو قتل کر دے تو اسکا الزام بھی امریکہ کے سر پر ہو گا کہ امریکی جنگ میں پاکستانی معیشیت تباہ ہونے کی وجہ سے ایک بھائی بیروزگار ہو گیا اور اس نے دوسرے بھائی کو ذبح کر دیا؟؟ بلکہ کرۂ ارض پر کہیں بھی قتل ہو تو امریکہ بطور عالمی تھانیدار ہونے کے ذمہ دار ہے کہ اس نے روکا کیوں نہیں . لیکن اس طرح کی دلیل دنیا کی کسی عدالت میں نہیں ٹکتی. جو ہاتھ زبحہ کرے گا؛ اسی کو پھانسی ملے گی

بہرحال، یہ ہماری اپنی مذہبی جاہلیت و انتہا پسندی کی سزا ہے، ضمیر کو سلانے کیلیے امریکہ، روس، مریخی مخلوق وغیرہ سمیت بہت سے ٹارگٹ ہیں، جس سے جس کا ضمیر بہتر طریقے سے سو سکے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing like what happening now. Iraq Syria turned into ruins because of the policies you are supporting.

بھائی، آپ خوابوں کی دنیا میں رہتے ہیں. اصل پریکٹیکل دنیا میں مسلمان معاشرے مذہبی انتہا پسندی، معاشی تعلیمی، سائنسی ، دفاعی کمزوری کا شکار ہیں. لہٰذا، کبھی بھی ان کتابی اصولوں کو کسی نے گھاس نہیں ڈالنا. ہمیشہ طاقتور اپنی مرضی سے فیصلے کرتا ہے

اس سب کا حل اپنی کمزوریوں پر قابو پانا ہے نہ کہ دوسروں کے گریبانوں میں جھانکتے رہنا
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Agree with that we have our own weaknesses lack of Knowledge but it doesn't mean one should criticize Muslims/Islam for things they are not directly responsible for.

طاقتور ہمیشہ اپنی مرضی کے فیصلے کرتا ہے جو ضروری نہیں کہ ٹیھک درست اور انصاف پر مبنی ہو لیکن اسکا یہ مطلب بھی نہیں ہےانکےہر فیصلے کو ٹیھک مان کراور اس پر تنقید بھی نہ کی جاے,
پیچھلے دس پندرہ سالوں میں میں ہمارے حکمرانوں نے امریکہ کا ہر فیصلہ ٹیھک مان کر اس پر عمل کیا اور نتیجہ آپکے سامنے ہے

جو جرائم تھے، میں نے انہی پر تنقید کی ہے. جہالت، کمزوری وغیرہ یہ سب بھی جرم ہی ہیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
کمزور کو اس کی کمزوری پر کھوسنا ٹیھک ہے؟
پھر تو جو لوگ نہتےلوگوں کو بسوں سے نکال کر اپنے طاقتور ہونے کی وجہ سے مار رہے ہیں تو اس میں اصل قصور تو پھران لوگوں کا ہےکہ وہ کمزور ہیں؟ یا پھر کمزور حکومت کا

کمزور تو بذات خود انسانیت سوز جرائم میں ملوث ہیں. دنیا کے کسی بھی ملک کے جہادیوں کو دیکھ لو؛ ریاست کی منظم افواج کی نسبت کمزوری کے باوجود نہتے مسلمانوں کو زبحہ کرتے پھر رہے ہیں. دوسری بات یہ ہے کہ اس طریقہ دہشت گردی کو تحسین کی جاتی ہے اور علم و سائنس سے طاقت کے حصول کو ہی حرام قرار دے کر اس سے روکا جاتا ہے باوجود اس سے کہ روزانہ سائنس و ٹیکنالوجی انکو چھتر رسید کر رہی ہے . لھذا ایسی جہالت میں لتھڑی کمزوری قابل مذمت ہے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اگر جہادی اپنی طاقت کے بل بولتے کمزوروں کا گلہ کاٹتے ہیں تو آپکی منطق کے مطابق قصور جہادی کا نہیں بلکہ جسکا گلہ کاٹا جا رہا ہے اسکا ہے ہے یا پھر کمزور ریاستی اداروں کا

جی ہاں یقیناً قابل مذمت ہے لیکن جب بات امریکہ کی آجاے تو پھر آپکے لئے صرف مسلمانوں کی اپنی کمزوریاں قابل مذمت ہیں

کمزوری کے باوجود طاقتور سے بھڑ جانا جہادی سٹریٹجی ہے اور میں اسکی بات کر رہا ہوں. عام عوام ریاستی قوت کی وجہ سے کبھی کمزور نہیں ہو سکتی. البتہ جب ریاست خود اپنے مکروہ مفادات کی وجہ سے جہادیوں کا ساتھ دینا چاہے تب عام شہریوں کا قتل عام ہوتا ہے

امریکہ کی تو بات ہی نہیں، جہادی ،عام مسلمانوں کو مار رہےہیں