. مسجداقصیٰ میں مسلمانوں پر حملہ کیوں ہوا؟ | فلسطینیوں کی مشکل ترین نماز

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
الّلہ فلسطين کے مُسلمانوں کی مدد فرمائے قبلہ اوّل کی حفاظت فرمائے۔ اور اسرائيل کو نيست ونابود کرے ، آمين
اور پاکستان کے عاشقين رسول کو توفيق دے کے وہ اپنے مُسلمان بھائيوں اور قبلہ اوّل کے لئے بھی ايک دھرنہ ديں اسلام آباد ميں۔​