مستقل خوف کے سائے میں رہنا دہشت گردی ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی حادثے کو جس میں مسلمان ملوث ہو اسے جھٹ سے اسلام اور پھر دہشت گردی سے جوڑنے والے کسی غیر مسلم کی طرف سے کی جانے والے کروائی کا سبب ذہنی عارضہ بتانے سے پہلے دہشت گردی کی عوامی تعریف سے رجوع کر لیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

جو لوگ یہ کہتے ہیں وہ کچھ ایسا غلط بھی نہیں کہتے، جب بھی کوئی مسلمان دہشتگردی کرتے ہوئے پکڑا جاتا ہے تو تفتیش کرنے پر پتا چلتا ہے کہ وہ جہاد کے مرض میں مبتلا تھا اور جہاد اسلام کا اٹوٹ انگ ہے۔۔ لہذا ہمت کرکے اپنے اس مرض کو قبول کیجئے، یہ مرض آپ کے دینِ کامل کا حصہ ہے۔ اس سے بھاگیے مت۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو لوگ یہ کہتے ہیں وہ کچھ ایسا غلط بھی نہیں کہتے، جب بھی کوئی مسلمان دہشتگردی کرتے ہوئے پکڑا جاتا ہے تو تفتیش کرنے پر پتا چلتا ہے کہ وہ جہاد کے مرض میں مبتلا تھا اور جہاد اسلام کا اٹوٹ انگ ہے۔۔ لہذا ہمت کرکے اپنے اس مرض کو قبول کیجئے، یہ مرض آپ کے دینِ کامل کا حصہ ہے۔ اس سے بھاگیے مت۔۔
جہاد سے کس نے انکار کیا ہے، جہاد اسلام کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا. بھاگنے کا موقع ان کے پاس نہیں جو دہشت گرد کو ذہنی مریض بنا کر دہشت گردی سے انکار کر دیتے تھے. ایسے ہی ذہنی مریض امریکی صدر بن جاتے ہیں اور دنیا بھر میں دہشت گردی مچاتے پھرتے ہیں
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ پانچ لاکھ افراد کو نگل چکی ہے
جنگ ختم نہ ہونےکی ذمہ داری امریکا پر عائد کرتے افغان
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

جہاد بے شک اسلام کا حصہ ہے ، مگر ایسے عام لوگوں کو مارنے کا نام جہاد نہیں ہمارے نبی نے تو لڑائی کے دوران بھی عورتوں ، بچوں بزرگوں اور نباتات تک کے حقوق بتائیں ہیں ، اس لیے آپ اپنے مذھب کا جائزہ لیں کے بنا تحقیق کے کسی پر الزام لگانے کی اجازت دیتا ہے کیا؟
میری بات پر یقین نا اے تو اپنے مذھب کے کسی بڑے بزرگ سے پوچھ لو تصدیق ہو جائے گی
 
آپ کیسے مسلمان ہیں، آپ کو اپنے دین کا ہی نہیں علم، کم از کم قرآن تو پڑھا ہوتا،۔۔ یہ سورۃ توبہ کی آیٹ نمبر نو ہے۔۔

ان لوگوں سے لڑو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔

اس میں حکم دیا گیا ہے کہ جو لوگ اللہ پر ایمان نہیں لاتے (یعنی غیر مسلم) ان کے ساتھ لڑو جب تک کہ وہ ذلیل ہوکر جزیہ نہ دیں۔ اس آیت میں تمام غیر مسلموں کے ساتھ لڑنے کا حکم دیا گیا ہے اور جب کوئی مسلمان اس آیت پر عمل کرتے ہوئے خود کش جیکٹ پہن کر غیر مسلموں پر جا کر پھٹ جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جہاد سے کس نے انکار کیا ہے، جہاد اسلام کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا. بھاگنے کا موقع ان کے پاس نہیں جو دہشت گرد کو ذہنی مریض بنا کر دہشت گردی سے انکار کر دیتے تھے. ایسے ہی ذہنی مریض امریکی صدر بن جاتے ہیں اور دنیا بھر میں دہشت گردی مچاتے پھرتے ہیں
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ پانچ لاکھ افراد کو نگل چکی ہے
جنگ ختم نہ ہونےکی ذمہ داری امریکا پر عائد کرتے افغان
پھر یہ رونا نہ رویا کریں نا کہ دہشتگردی کو اسلام سے کیوں جوڑا جاتا ہے،۔۔۔۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کیسے مسلمان ہیں، آپ کو اپنے دین کا ہی نہیں علم، کم از کم قرآن تو پڑھا ہوتا،۔۔ یہ سورۃ توبہ کی آیٹ نمبر نو ہے۔۔

ان لوگوں سے لڑو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔

اس میں حکم دیا گیا ہے کہ جو لوگ اللہ پر ایمان نہیں لاتے (یعنی غیر مسلم) ان کے ساتھ لڑو جب تک کہ وہ ذلیل ہوکر جزیہ نہ دیں۔ اس آیت میں تمام غیر مسلموں کے ساتھ لڑنے کا حکم دیا گیا ہے اور جب کوئی مسلمان اس آیت پر عمل کرتے ہوئے خود کش جیکٹ پہن کر غیر مسلموں پر جا کر پھٹ جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
تم بات سمجھنے کے موڈ میں نہیں بس بحث کرنا چاہتے ہو ،قرآن میں جاہلوں سے بحث سے بھی منع کیا گیا ہے اس لیے سلام ہے تمھیں ،خوش رہو جس دین کے بھی ہو
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
تم بات سمجھنے کے موڈ میں نہیں بس بحث کرنا چاہتے ہو ،قرآن میں جاہلوں سے بحث سے بھی منع کیا گیا ہے اس لیے سلام ہے تمھیں ،خوش رہو جس دین کے بھی ہو
ہاہاہا۔ آئینہ دکھایا تو بھاگ لئے۔۔۔۔ آئندہ یہ کبھی مت کہنا کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
واقعی یہ سچ ،اور حق ہے
سورۃ توبہ آیت نمبر نو ۔۔

ان لوگوں سے لڑو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔

Wake Up Pakistan

IS MAI KAHA LIKGA HAI MASOOM LOGO KO Qatal KAROO?? Plz explain and State always take responsibility to do Jihaad not individuals. APNAY DEEN MAI AMAL KAR LIA TUM NAY
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
IS MAI KAHA LIKGA HAI MASOOM LOGO KO Qatal KAROO?? Plz explain and State always take responsibility to do Jihaad not individuals. APNAY DEEN MAI AMAL KAR LIA TUM NAY

میرے پڑوس میں ایک عیسائی رہتا ہے، ایک ہندو رہتا ہے، وہ پرامن لوگ ہیں، اس آیت کے تحت مجھے ان بے قصور پرامن لوگوں سے لڑنا چاہیے کیونکہ وہ اللہ کی آیتوں پرایمان نہیں لاتے۔۔۔ کچھ سمجھ آئی؟
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پڑوس میں ایک عیسائی رہتا ہے، ایک ہندو رہتا ہے، وہ پرامن لوگ ہیں، اس آیت کے تحت مجھے ان بے قصور پرامن لوگوں سے لڑنا چاہیے کیونکہ وہ اللہ کی آیتوں پرایمان نہیں لاتے۔۔۔ کچھ سمجھ آئی؟
NAHEE AISAY HOTA TOU MADINA AUR MAKKAH MAI BOHAT SAY NON MUSLIM RAHTAY THAY IN HISTORY STILL LIVING IN ALL MUSLIMS COUNTRIES

AISA KUCH NAHEE ITS STATE TO STATE NOT PERSON TO PERSON

IF PERSON TO PERSON IT MEANS CIVIL WAR WHICH MEANS DESTRUCTION OF HUMANITY AND ISLAM NEVER ALLOW THIS
 
چلیں مان لیا یہ سٹیٹ ٹو سٹیٹ ہے تو کیا ایک اسلامی ریاست کو اپنے ساتھ والی پرامن غیر مسلم ریاست پر صرف اس لئے حملہ کردینا چاہیے کیونکہ وہ اسلام قبول نہیں کرتے؟ آج کی دنیا میں یہ بات کتنی مضحکہ خیز لگتی ہے، ہر شخص کو حق ہے کہ وہ جو چاہے مذہب اختیار کرتے۔۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں مان لیا یہ سٹیٹ ٹو سٹیٹ ہے تو کیا ایک اسلامی ریاست کو اپنے ساتھ والی پرامن غیر مسلم ریاست پر صرف اس لئے حملہ کردینا چاہیے کیونکہ وہ اسلام قبول نہیں کرتے؟ آج کی دنیا میں یہ بات کتنی مضحکہ خیز لگتی ہے، ہر شخص کو حق ہے کہ وہ جو چاہے مذہب اختیار کرتے۔۔
SAMJA NAEE KIS RIYASAT NAY KIS PAI HAMLA KIYA HAU??
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر یہ رونا نہ رویا کریں نا کہ دہشتگردی کو اسلام سے کیوں جوڑا جاتا ہے،۔۔۔۔
جس جہاد کو خونی لبرل اسلحہ فراہم کریں وہ جہاد جو جہاد ان کے خلاف ہو وہ دہشت گردی ایسے تو نہیں چلتا نا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کیسے مسلمان ہیں، آپ کو اپنے دین کا ہی نہیں علم، کم از کم قرآن تو پڑھا ہوتا،۔۔ یہ سورۃ توبہ کی آیٹ نمبر نو ہے۔۔

ان لوگوں سے لڑو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔

اس میں حکم دیا گیا ہے کہ جو لوگ اللہ پر ایمان نہیں لاتے (یعنی غیر مسلم) ان کے ساتھ لڑو جب تک کہ وہ ذلیل ہوکر جزیہ نہ دیں۔ اس آیت میں تمام غیر مسلموں کے ساتھ لڑنے کا حکم دیا گیا ہے اور جب کوئی مسلمان اس آیت پر عمل کرتے ہوئے خود کش جیکٹ پہن کر غیر مسلموں پر جا کر پھٹ جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
کیا بات ہے جناب ہمارا دین آپ ہمیں سنا رہیں ہیں اور پھر شکوہ بھی کرتے ہیں

کچھ خونی لبرل اور انتہا پسند اپنے مقصد کے لئے اس آیت کی غلط توجیح کرتے ہیں . اگر اس آیت کا یہی مطلب ہوتا ہو پھر خود کش جیکٹ والے افغانستان حملے کا انتظار کیوں کرتے رہے. داعش صدام کے دور میں کیوں نہیں بن گئی
 
آپ کو کس نے کہہ دیا کہ جہادی افغانستان حملے کا انتظار کرتے رہے، جہادیوں نے تو اس آیت پر عمل کرتے ہوئے، جہاز اغوا کرکے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ٹکرا دیئے اور ہزاروں بے گناہ غیر مسلموں کو مار دیا،۔۔۔۔