مری کی تمام مین شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا ہے کہ مری کی تمام مین شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مری سے رات گئے 600 سے 700 گاڑیوں کو نکالا گیا، راولپنڈی پولیس، ضلعی انتظامیہ،پاک فوج کے جوان اور ہمارے مقامی لوگ رات بھر متحرک رہے۔

https://twitter.com/x/status/1480014717271916552
ڈاکٹر شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی اسلام آباد سے مری آنے والے راستوں پر پولیس موجود ہے، راستے آج بھی بند رہیں گے


https://twitter.com/x/status/1479888283752665090

 
Last edited by a moderator: