مری میں شیر نے دو نوجوانوں پر حملہ کر دیا

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
There are no wild lions in Muree or in the whole of Pakistan for that matter..
Maybe some hungry mountain leopard
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
There are no wild lions in Muree or in the whole of Pakistan for that matter..
Maybe some hungry mountain leopard

یہ غالبا
Mountain Lion
کو شیر کہہ رہی ہے جس کیلئے اردو میں بہتر لفظ پہاڑی تیندوہ ہے
یہ پاکستان میں جنگلی جانوروں کے تحفظ کے لحاظ سے ایک اہم خبر ہے اس کا مطلب ہے کہ مری کے قریب کے پہاڑوں میں یہ جانور اب تک بالکل معدوم نہیں ہوا ہے
ہمیں اپنے ملک میں جو چند جنگلی جانور بچے ہیں ان کے تحفظ کی کوشش کرنا چاہئے بجائے اس کے کہ محکمہ جنگلات کے عملہ کی شکایت کی جائے