مریم نے کہا استعفی کی تصدیق کردینا، کیا آپ ایسا کریں گے، مرتضی عباسی سےسوال

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Women of the Circus will be "Nani 420"

Abi naye date 13 Dec se change kr ke 31 Dec aur ab 31 Jan .. lets c which year.. may be 31 Jan 2023 :) :)
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
انپڑھ ناکارہ جاحلہ مینٹل کیس کو خود نہیں پتا یہ کیا کہ رہی ہے اور کیا کر رہی ہے اب یہ ایک ذلت کا سفر کر رہی ہے یہی اس کی سزا ہے آخر میں اس مجرما نے جیل جانا ہے
ہاہاہا...یہ ڈایلوگ تو میں نے پہلے بھی کئی بار سنا ہے….اب آپ اسے اور کتنی بار
بولوگے؟...چلو تو ابھی نیا کچھ کرتے ہیں….سلطان راہی کی فلمیں دیکھتے ہیں…
شائد کچھ اچھا بولنے کو مل جائے…….اب اس میں کیا …. ?
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
A new date is already been decided and will be announced soon….It is 29 February , 2024

waise agr 29 Feb 2021 kr lein tu acha ha.. "na 29 Feb ayi gi aur na nani naache gi"

Agar 2023 mn yea sab galeez loog elect hi na huye tu phr Ustaad Diesel ke trah ghar se hi whatsapp per Isteefa dein ge.. aur phr elections ke liye naye seats lagane ki zaroorat hogi parliament mn
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان صاحب کی حکومت ایک ہزار گنا بہتر حکومت ہے نون لیگ سے .عمران خان کی حکومت ڈیلور کر رہی ہے یہ پٹواری ایسے بھونک رہے ہیں . ان کے منہ میں حرام ڈیلور نہیں ہو رہا باقی حکومت اچھا ڈیلور کر رہی ہے . یہ سب ڈاکو چوری بچانے کیلیے ایک جاہل عورت کے ساتھ ہیں . خدا کی لعنت اور پھٹکار ہو اس اپوزیشن پر
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
A new date is already been decided and will be announced soon….It is 29 February , 2024

Lagarh bagarh has backtracked on his isteeeeeeeeeeeeeefa. Abb is mein kia

tbh I have reached the end of my vocabulary. A new dictionary of choice words has to be invented for the Dalla family.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یرہ اگر کچھ غیرت ہوتی تو کہتے کہ کی بالکل یہ استعفیٰ ہم نے دیا ہے اسکیے اسے قبول کر لے لیکن ہمیں پتا ہفت یہ سب ڈرامے ہیں۔

اسمبلی کوئی نہیں چھوڑنا چاہتا۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ہے تم لوگوں کی کل اوقات، لیکن پلاسٹک کی بڈھی گھوڑی پر چڑھ کر ڈینگیں ایسے مارتے ہو جیسے

ارتغرل کے ساتھ مل کر قسطنطنیہ فتح کرنے جا رہے ہو
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Hor choppo. Come on Mr descendant of Abbasid dynasty [whether real or imagined] show the guts of your illustrious ancestors. The time has come to separate real men from shemales!!!