مریم نے دو باتیں قبل از وقت،بغیر تیاری کے کیں،ایک آر یا پار ..اعتزاز احسن

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Jald baazi mein qatari rani buhat c herkatein ki hein one of them security guard sey shadi bhi hey
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Government should concentrate on real issues and boycotting all TV talk shows, people of Pakistan are not interested in abu and Mal bachao movement .
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں اپوزیشن نے پنڈ وسے نیں چکے پہلے یعنی گاؤں بسے نہیں اور چور پہلے ڈاکہ مارنے آ گئے ویسا ہی حساب کیا ابھی ماحول بنا نہیں تحریک چلی نہیں پہلے شوخے ہو گئے اور اپوزیشن نے پہلے شور مچا دیا حکومت جارہی ہے بس دو ماہ کی بات ہے دسمبر آنے کو ہے مینار پاکستان کا جلسہ ہونے کو ہے آر ہو گا پار ہوگا یہ جارہے ہیں ہم استععفی دیں گیں اور بس سب کچھ ختم لو دسمبر آ کر چلا گیا اور یہ اگلی تاریخ دے رہے ہیں اور ان کی تحریک کا جعلی روب دبدبا بھی ختم ہو گیا کسی تحریک کے لیے مہینہ بہت ہوتا ہے اگر وہ کامیاب ہو جائے ٹھیک ورنہ اپوزیشن اپنی عزت بچانے کے راستے تلاش شروع کر دے کہ بڑی بے عزتی ہونے والی ہے جو ان کی ہونا شروع ہو گئی ہے
 
Last edited: