مریم نواز کے ہاتھ میں سٹیل کے گلاس سے متعلق بینش سلیم کا لیگی رہنما سے سوال

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

او بھئی سوال پوچھنے والوں کو یہ بنیادی بات سمجھ میں کیوں نہیں آتی کہ بے بی کو اوائل عمر سے ہی ہر وقت ہاتھ میں کچھ نہ کچھ پکڑے رہنے کی عادت ہے مثلاً بلّا، لالی پاپ، ڈنڈا اور پھلوں میں کیلا وغیرہ، تو اب اگر ایک لمبا سا گلاس پکڑ لیا تو کونسی قیامت آ گئی ؟؟
خوامخواہ بے بی کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں یہ لوگ

بوٹے کے تازہ اخباری کالم سے اقتباس