مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست،لاہورہائی کورٹ کا چوتھابینچ تشکیل

5maryampassportchothabench.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے متفرق درخواست پر سماعت کرنے والا لاہور ہائی کورٹ کا ایک اور بینچ تحلیل ہوگیا، عدالتی حکم پر چوتھا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہی روز میں دو بنچ ٹوٹے جس کے بعد چوتھا بنچ بنا دیا گیا، نئے بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی کے ساتھ جسٹس سردار احمد نعیم شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518930149345009664
https://twitter.com/x/status/1518939417490116611
اس سےقبل 21 اپریل کو کو جسٹس شہباز رضوی کی سربراہ میں دو رکنی بنچ نے سماعت سے انکار کر دیا تھا جبکہ آج کی سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شروع کی تاہم جسٹس فاروق حیدر نے ذاتی وجوہات پر سماعت سے انکار کردیا جس کے بعد تیسری مرتبہ بنچ تشکیل دیا گیا۔

اس بار دورکنی بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی کے ساتھ جسٹس اسجد گھرال تھے، لیکن انہوں نےبھی سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔

مریم نواز کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاسپورٹ ہائی کورٹ نے ان کا پاسپورٹ اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ وہ عمرے کی ادائیگی کے لئے 27 اپریل کو سعودی عرب جانا چاہتی ہیں، پاسپورٹ سرنڈر ہونے کی وجہ سے عمرے کی ادائیگی نہیں ہو سکتی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے کی اجازت دی جائے اور پاسپورٹ مریم نواز کے حوالے کرنے کا حکم دیا جائے۔
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
ججز بیچارے کیا کریں کیا پتا کس کی گندی ویڈیو ہو اس عورت کے پاس

ویسے یہ گندی ویڈیوز دیکھ کر کیا کرتی ہو گی؟
 
eccentric

MPA (400+ posts)
Iss Gand ko koi hath nhi lagana chahta, although Lohar court main tatoo bht ha laikin pathi hui ha haramkhron ki ?
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

عا لیہ بی بی ! ہر روز اپنا بنایا بینچ توڑتی ہو ، میرے گائوں کا غیرت مند کوکا ترکھان کہہ رہا تھا کہ مجھ سے بھی ایک بینچ بنوا کر توڑ کر دکھائیں . دیکھ لیں .​

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں بدمعاشی سے طاقتور کے تمام جرم اور گناہ صاف کرنے والی عدالتوں پر عوام کا غصہ جائز ہے۔۔۔ اس عدلیہ نے حکمرانی میں خاندانی وراثت کو مضبوط کیا ہے اور غریبوں سے انصاف تو کیا آہ کا حق بھی چھین لیا ہے۔ ہمارے سامنے ہی جج بدترین فیصلے دے رہے ہیں اور بائیس کروڑ عوام کو عدلیہ کی عظمت کے ترانے گانے پر مجبور کیا ہوا ہے۔۔۔ ملک کی تباہی کے ذمہ دار یہ عدلیہ اور فوجی منصب دار ہیں۔۔۔ جو کرپٹ مافیا اور غیر ملکی ایجنڈا کی نگرانی کرتے ہیں۔ ملک کو بچانے کے لیے اہنی نسلوں کو تناہی اور بربادی سے بچانے کے لیے ان عدالتوں اور ججوں کا گھیراؤ ضروری ہے۔۔۔ یہاں ہی سے سلامت کا راستہ نکلتا ہے۔۔
امپورٹڈ حکومت اور بکاؤ جج جنرلز کا راستہ روکنا ہو گا۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی مسائل کا واحد حل خونی انقلاب ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
If Pakistan is to survive, it needs a thorough cleaning from top to bottom.
The whole system is rotten down to the core.
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
The whole Pakistan and Pakistanis around the world are seeing this grave insult to their intelligence. The institutions have become concubines of the traitors. The country is going down fast and deep.

Somewhere in the back a shadowy figure is shamelessly sticking to the plan and expressing satisfaction on the proceedings. All this show can end with one little gesture from him but he is too Begairat for it.

Screw you Bajwa..
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
5maryampassportchothabench.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے متفرق درخواست پر سماعت کرنے والا لاہور ہائی کورٹ کا ایک اور بینچ تحلیل ہوگیا، عدالتی حکم پر چوتھا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہی روز میں دو بنچ ٹوٹے جس کے بعد چوتھا بنچ بنا دیا گیا، نئے بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی کے ساتھ جسٹس سردار احمد نعیم شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518930149345009664
https://twitter.com/x/status/1518939417490116611
اس سےقبل 21 اپریل کو کو جسٹس شہباز رضوی کی سربراہ میں دو رکنی بنچ نے سماعت سے انکار کر دیا تھا جبکہ آج کی سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شروع کی تاہم جسٹس فاروق حیدر نے ذاتی وجوہات پر سماعت سے انکار کردیا جس کے بعد تیسری مرتبہ بنچ تشکیل دیا گیا۔

اس بار دورکنی بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی کے ساتھ جسٹس اسجد گھرال تھے، لیکن انہوں نےبھی سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔

مریم نواز کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاسپورٹ ہائی کورٹ نے ان کا پاسپورٹ اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ وہ عمرے کی ادائیگی کے لئے 27 اپریل کو سعودی عرب جانا چاہتی ہیں، پاسپورٹ سرنڈر ہونے کی وجہ سے عمرے کی ادائیگی نہیں ہو سکتی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے کی اجازت دی جائے اور پاسپورٹ مریم نواز کے حوالے کرنے کا حکم دیا جائے۔

Trust on courts is at the lowest level.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
کھاتے ہیں دبے پاؤں کہ میاں بهاگ نہ جائے
مریم کے غلاموں کی یہی خاص ادا ہے
گر قوم کی غیرت پے نہ ہو جائیں وہ یکجا

دن رات کریں گے وہ پالش ،یہی ان کی سزا ہے​

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں بدمعاشی سے طاقتور کے تمام جرم اور گناہ صاف کرنے والی عدالتوں پر عوام کا غصہ جائز ہے۔۔۔ اس عدلیہ نے حکمرانی میں خاندانی وراثت کو مضبوط کیا ہے اور غریبوں سے انصاف تو کیا آہ کا حق بھی چھین لیا ہے۔ ہمارے سامنے ہی جج بدترین فیصلے دے رہے ہیں اور بائیس کروڑ عوام کو عدلیہ کی عظمت کے ترانے گانے پر مجبور کیا ہوا ہے۔۔۔ ملک کی تباہی کے ذمہ دار یہ عدلیہ اور فوجی منصب دار ہیں۔۔۔ جو کرپٹ مافیا اور غیر ملکی ایجنڈا کی نگرانی کرتے ہیں۔ ملک کو بچانے کے لیے اہنی نسلوں کو تناہی اور بربادی سے بچانے کے لیے ان عدالتوں اور ججوں کا گھیراؤ ضروری ہے۔۔۔ یہاں ہی سے سلامت کا راستہ نکلتا ہے۔۔
امپورٹڈ حکومت اور بکاؤ جج جنرلز کا راستہ روکنا ہو گا۔۔
کھاتے ہیں دبے پاؤں کہ میاں بهاگ نہ جائے
مریم کے غلاموں کی یہی خاص ادا ہے
گر قوم کی غیرت پے نہ ہو جائیں وہ یکجا
دن رات کریں گے وہ پالش ،یہی ان کی سزا ہے
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں اگر عدالتیں اتنی ہی بری ہیں تو یہ بھی مان لو کہ کھپتان کو ملنے والا صادق و امین والا اعزاز بھی غلط ہے۔