مریم نواز کی جیل میں ' ٹوٹی چارپائی'

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

مریم نواز کے پاکستان مخالف ایجینڈے پہ چلنے والے چینل کو دیئے گئے انٹرویو سے اقتباس ہے " "مجھے اپنی پارٹی میں اپنے آپ کو منوانے کیلیے بہت قربانی دینا پڑی ہے ایک عام آدمی سے زیادہ محنت کرنا پڑی ۔ میں نے جیل میں برتن اور کپڑے بھی دھوئے ہیں ایک چارپائی پہ گزارا بھی کیا ہے"

ریاست ہائے رائیونڈ کی شہزادی صاحبہ ! پہلی بات تو یہ ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد سے زائد خواتین نے اپنے گھروں میں برتن یا کپڑے خُود دھونا اپنی ذمہ داری تسلیم کی ہے۔ تو اگر آپ کو نوکروں کی غیرحاضری میں ایسا کرنا پڑ بھی گیا ہو تو اس میں کوئی اچنبے کی بات ہے نا اسے سیاسی جدوجہد گردانا جا سکتا ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ جیل کا مقصد ہی مجرم کو ذہنی دباؤ ڈالنا ہے تا کہ اسے اپنے جرم کا احساس ہو اور پچھتاوے کے ساتھ خُود کو ایک بہتر انسان بننے کی طرف راغب کر سکے۔ ہم نے بیشتر قیدیوں کو جیل میں سدھرتے دیکھا ہے بلکہ ہمارے ہاں پنجاب میں تو کُچھ والدین یا بڑے بھائی اپنی کسی بگڑی اولاد کو خُود عارضی طور جھوٹا کیس بنوا کر جیل کے حوالے کرتے ہیں تا کہ وہ بندے کا پُتر بن جائے۔ خیر یہ آپ کے متعلق نہیں تھا۔

تیسری بات جو آپ نے چارپائی کے متعلق کی ہے کہ کہیں خدانخواستہ شہزادی صاحبہ کو 'وان کی منجی' دی گئی جس کا پیندا بچے کی 'جھلونگی' کی طرح ڈھیلا ہوتا تھا تو یہ منجن بیچنا بند کیجیئے! کیونکہ آپ کو جس جیل میں کُچھ عرصہ کے لیے رکھا گیا تھا وہ کُچھ ایسا ہے:

D_xqL9cX4AENKTB.jpg
D_xqOR2X4AAQbQc.jpg
D_xqOoHXsAAx2gt.jpg
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
کوئی سزا وزا نہیں ہوئی سب دکھلاوہ ہے، نظر کا دھوکا ہے- سزا ہوتی تو یوں چہرے پر لالیاں ہوتیں؟ ایسے بیچ بازار اداروں کے خلاف یاوہ گوئی ہوتی؟- ججوں پر تبرا بھیجا جاتا؟ مان لینے میں کوئی حرج نہیں کہ ابھی بھی اس ملک میں دونظام چل رہے ہیں- اور یہ اشرافیہ اس دہرے نظام کا خوب فائدہ اٹھا رہی ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
5b3de288e4b50.jpg

جج صاحب .... ہمیں جیل سے کیوں نکالا ؟

انہی ٣ مہینوں میں تو مجھے "مریم کا خصم" ہونے کا احساس ہونے لگا تھا کہ .... چھٹ گئے تڑک کر کے
 
ranaji

President (40k+ posts)
5b3de288e4b50.jpg

جج صاحب .... ہمیں جیل سے کیوں نکالا ؟

انہی ٣ مہینوں میں تو مجھے "مریم کا خصم" ہونے کا احساس ہونے لگا تھا کہ .... چھٹ گئے تڑک کر کے
Pandraa hazari Dalla aur apni maa jaisi saas ke saath monh kaalaa krnay wala nutfa e hram double shiftia harami chowkidaar biwi ko qatrion ke paas bhaij krr uski dalla geeri krnay walaay beghrt nutfa e hram jiss nay samdhi bhi aik mash hoor Dalaay muneeray kanjar Rahim yaar khani brothel walaay aur UAE walon ke Pimp ko banayaa sussrr bhi Dalaaay haaraan walaay amrtsri bharvay ke parpoota ko bnaayaa , aik Qatrion kaa supplier aur dalla doosra UAE walon kaa supplier aur Dalla dono hi hram ke nutfaay talorian supply krnay walay beghrt PIMP
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہی منجی ہے جس کے نیچے قصائی صفدر ڈانگ پھیرتا تھا
 
alan

Citizen

مریم نواز کے پاکستان مخالف ایجینڈے پہ چلنے والے چینل کو دیئے گئے انٹرویو سے اقتباس ہے " "مجھے اپنی پارٹی میں اپنے آپ کو منوانے کیلیے بہت قربانی دینا پڑی ہے ایک عام آدمی سے زیادہ محنت کرنا پڑی ۔ میں نے جیل میں برتن اور کپڑے بھی دھوئے ہیں ایک چارپائی پہ گزارا بھی کیا ہے"

ریاست ہائے رائیونڈ کی شہزادی صاحبہ ! پہلی بات تو یہ ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد سے زائد خواتین نے اپنے گھروں میں برتن یا کپڑے خُود دھونا اپنی ذمہ داری تسلیم کی ہے۔ تو اگر آپ کو نوکروں کی غیرحاضری میں ایسا کرنا پڑ بھی گیا ہو تو اس میں کوئی اچنبے کی بات ہے نا اسے سیاسی جدوجہد گردانا جا سکتا ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ جیل کا مقصد ہی مجرم کو ذہنی دباؤ ڈالنا ہے تا کہ اسے اپنے جرم کا احساس ہو اور پچھتاوے کے ساتھ خُود کو ایک بہتر انسان بننے کی طرف راغب کر سکے۔ ہم نے بیشتر قیدیوں کو جیل میں سدھرتے دیکھا ہے بلکہ ہمارے ہاں پنجاب میں تو کُچھ والدین یا بڑے بھائی اپنی کسی بگڑی اولاد کو خُود عارضی طور جھوٹا کیس بنوا کر جیل کے حوالے کرتے ہیں تا کہ وہ بندے کا پُتر بن جائے۔ خیر یہ آپ کے متعلق نہیں تھا۔

تیسری بات جو آپ نے چارپائی کے متعلق کی ہے کہ کہیں خدانخواستہ شہزادی صاحبہ کو 'وان کی منجی' دی گئی جس کا پیندا بچے کی 'جھلونگی' کی طرح ڈھیلا ہوتا تھا تو یہ منجن بیچنا بند کیجیئے! کیونکہ آپ کو جس جیل میں کُچھ عرصہ کے لیے رکھا گیا تھا وہ کُچھ ایسا ہے:

D_xqL9cX4AENKTB.jpg
D_xqOR2X4AAQbQc.jpg
D_xqOoHXsAAx2gt.jpg
her problem about bed was she was unable do do what she wants to do in a bed i am quite sure the guy guards at prison would have happily served her with that request if she had made it known to them .