مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Instead of facing the cases they all want to run away using laws which are never embarked for common people.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی اس خاندان کو ھمیشہ کےلئے اس ملک کی سیاست سے آؤٹ کریں اور اس خاندان اور ان کے سہولت کاروں کی جائیدادوں کو قومی ملکیت میں لے کر لنگر خانوں،یتیم خانوں،ہسپتا لوں اسکولوں ،اور پولیس کے اسٹیشن میں بدل کر ملک اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے استعمال کیا جا ئے
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
laanat in judges par jo in sharifoo zardariyo ke ghulam hein
پاکستان کے تمام حرام خور کرپٹ ججز مافیاز اور تمام حرام خور میڈیا اور حرام خور صحافیوں کے مافیاز کے ٹولے کا کڑے سے کڑا احتساب کیا جائے تاکہ سیسیلین مافیاز کے موجودہ اور مستقبل کے سہولت کار اپنے دنیا اور آخرت کے معاملات میں آسانی حاصل کر سکیں
سیسیلین مافیاز کےکرپٹ ججز مافیاز سہولت کاروں اور میڈیا کے حرام خور شیطانی صحافیوں کا کڑے سے کڑا احتساب ہی ملک اور قوم کی ترقی کی ضمانت ھے اگر ان دونوں گروپوں کا کڑا احتساب نہ کیا گیا تو اس ملک کی ترقی کی کوئی گارنٹی نہیں ھے ان دونوں کرپٹ مافیاز کے کڑے احتساب ہی میں اس ملک اور قوم کی ترقی کا راز چھپا ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Lohaar high court ke haraam hour judges iss fahishaa ko apney ghar le jaein aur bails daitey rahein. PTI Govt is not doing anything to cleanse mess from rotten judiciary!
کرپٹ ججز مافیاز اور کرپٹ میڈیا کے شیطانی اینکرز اور صحافیوں کے ٹولے کا کڑے سے کڑا احتساب ہی میں اس ملک اور قوم کی ترقی کا راز چھپا ھے ان دونوں گروپوں کو جلد از جلد نئی قانون سازی کر کے ان دونوں کرپٹ مافیاز کا کڑے سے کڑا احتساب کیا جائے تاکہ پاکستان کا مستقبل بہتر ہو سکے ورنہ اس ملک کی بہتری کی کوئی گنجائش نہیں ھے
قومی اسمبلی میں نئ قانون سازی کے زریعے جلد از جلد کرپٹ ججز اور جھوٹی خبریں پیھلانے والے میڈیا اور صحافیوں کا کڑے سے کڑا احتساب کیا جائے تاکہ ملک اور قوم کی قسمت بدل سکے اور ملک آگے ترقی کی جانب گامزن ہو سکے