مریم نواز کو میاں نوازشریف کے پاس جانا چاہئے - مائزہ حمید

wamufti

Senator (1k+ posts)
challi jai bahir

Bablu, tablu, ishaq dar, Imran aur salman ko beh de wapis zamanat ke tor per.
 

khwahish

Councller (250+ posts)
Masoom BAPP Ki Masoom BETTI

برائے مہربانی اپنے رویئے اور سوچ میں تبدیلی لائیں ناکہ اسٹائل میں، ویسے کہاں ہیں آپ آجکل، کبھی کبھار دونوں تائی جی آجاتی ہیں، تائی مریم اورنگزیب اور بخاری، باقی سب خاموشی( ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ) باقی اس بیٹی نے قوم کو کئی مرتبہ زہر کا ٹیکا لگایا ہے، لیکن قوم ابھی مکمل طور پر نہیں مری