مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی کارکنان کیلئے دھکمی آمیز ٹویٹس کر دیے۔ کہا عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے وہ کارکنان جو امن و امان کو خراب کرے رہے ہیں انہیں جیل میں ڈالنا چاہیے اور عمران خان پر تشدد پر اکسانے اور بغاوت کا مقدمہ چلانا چاہیے اور ایسا کیا بھی جائے گا، کوئی بچ نہیں پائے گا۔
دوسرے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان آج جو بھی کر رہا ہے وہ اس کے خلاف چارج شیٹ میں جمع ہو رہا ہے، یہ فہرست طویل ہوتی جا ہو رہی ہے، یہ اپنے اور اپنے کارکنان کیلئے پریشانیوں اور مصائب کو دعوت دے رہا ہے، جو کچھ وہ آج کہ رہا ہے اس کی اسے بہت سخت قیمت ادا کرنی ہو گی۔ انشااللہ۔۔پھر نہ کہنا بتایا نہیں