مریم نواز کا عدالت میں جارحانہ رویہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کا کمرہ عدالت میں جارحانہ رویہ ،نیب پراسیکیوٹر کے دلائل کے دوران روسٹرم پر آگئیں

آپ کو ایک سال کا عرصہ کیوں لگا عدالت کو یاد دلانے میں، تھوڑی سی دیر کردی، بس ایک سال، مریم نواز

دیر آئے ، درست آئے، نیب پراسیکوٹر کا جواب

ہر وقت بندہ درست نہیں آتا، وکیل مریم نواز

https://twitter.com/x/status/1152090959875858432
https://twitter.com/x/status/1152091231641640960 https://twitter.com/x/status/1152091237698232320 https://twitter.com/x/status/1152091361509814272 https://twitter.com/x/status/1152091483471847425 https://twitter.com/x/status/1152091609418338311 https://twitter.com/x/status/1152091611477827584 https://twitter.com/x/status/1152091735201406977 https://twitter.com/x/status/1152091861261176832 https://twitter.com/x/status/1152091863698104321 https://twitter.com/x/status/1152091865598046208 https://twitter.com/x/status/1152091986972815360 https://twitter.com/x/status/1152091988809986049 https://twitter.com/x/status/1152091988809986049
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
48407775_1201550160011855_1663867242388914176_n.png
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
یہ تو ہونا ہی تھا- جب مجرموں میں فرق روا رکھا جاۓ گا تو اشرافیہ کا مجرم عدالت و اداروں پر رعب جمانا اپنا حق سمجھے گا- قصور مریم کا نہیں، اداروں کا ہے جنھوں نے نرمی برتی- سزا کم دی، ضمانت جلدی دی اور پھر بازاروں میں منجن بیچنے کی مکمل آزادی
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
نیازی کے سپورٹر اس دنیا کے سب سے بڑے کھوتے ہیں۔
وہ بے غیرت اپنی آپی ٹائیریان کو کب باپ کا پیار دلوائیں گے۔ کھوتے جاہل
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی کے سپورٹر اس دنیا کے سب سے بڑے کھوتے ہیں۔
وہ بے غیرت اپنی آپی ٹائیریان کو کب باپ کا پیار دلوائیں گے۔ کھوتے جاہل
noon-league.jpg

???

ویسے نوتھیوں کی ماں بہن ایک کرنے کا بہت مزہ آتا ہے
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے پٹواری شیطان کا ، ذلیل وخوار ہونے کا ریکارڈ توڑنے والےہیں ! اللہ ﷻ انہیں روزانہ ذلیل خوارکرکے دھتکارتا ہے ، یے ہر روز ایک نیا گورکھ کالا توا منہ پے ملوانے کیلیئے آ جاتے ہیں ، اور ذلیل ہو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فوجیوں کے اشاروں پی ناچنے والو اور ایسی ننگی عدلیہ کے حامیوں تمہارے نصیب میں بھوک اور ننگ ہی ہے دنیا میں کسی ملک نے ترقی نہیں کی جس میں فوج ہر چیز میں مداخلت کر رہی ہوں داخلہ ، خارجہ تو تھے ہی ایک وزارت خزانہ خان صاحب نے اپنا بندا اسد عمر لگایا تھا فوج مان گئی کہ چلو سابقہ فوجی کا بیٹا ہے مگر اسے بھی چند مہینے برداشت کیا اور اپنا وزیر خزانہ لے کر آ گئے جو زرداری کے دور میں زرداری کے ہر جرم میں شریک تھا اب حفیظ شیخ خان صاحب کی مرضی کا تو ہیں نہیں تو یہ سمجھنے کے لئے بہت زہین ہونا ضروری نہیں کہ کس کی مرضی کا ہے - جس تیزی سے مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے اپنے باپ دادا سے پوچھو کبھی ایسا انہوں نے پہلے دیکھا ہے ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بات نہ بدکاری کی ہے نہ فرشتہ ہونے کی - خان صاحب ملک بہتر چلائیں تو ہمیں ان کی ذاتی زندگی سے کوئی غرض نہیں - پچھلے ایک سال میں ملک کی ترقی جتنی پیچھے گئی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی جب ہر دوسرے دن دھماکہ ہوتا تھا اور اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ تھی تب بھی ملک میں ایسی بے روز گاری اور مہنگائی نہیں تھی - کوئی ترقی کا اشاریہ دیکھ لیں وہ پچھلے دس سال میں بدترین ہے وہ چاھے جی ڈی پی ہو اسٹاک مارکیٹ ، زر مبادلہ کے ذخائر ، ڈالر کا ریٹ ، ٹیکس وصولی ، بے روزگاری ، مہنگائی - تبدیلی تو آئی ہے مگر بہتری کو طرف نہیں بلکےبربادی ، پستی اور تنزلی کی طرف -
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
فوجیوں کے اشاروں پی ناچنے والو اور ایسی ننگی عدلیہ کے حامیوں تمہارے نصیب میں بھوک اور ننگ ہی ہے دنیا میں کسی ملک نے ترقی نہیں کی جس میں فوج ہر چیز میں مداخلت کر رہی ہوں داخلہ ، خارجہ تو تھے ہی ایک وزارت خزانہ خان صاحب نے اپنا بندا اسد عمر لگایا تھا فوج مان گئی کہ چلو سابقہ فوجی کا بیٹا ہے مگر اسے بھی چند مہینے برداشت کیا اور اپنا وزیر خزانہ لے کر آ گئے جو زرداری کے دور میں زرداری کے ہر جرم میں شریک تھا اب حفیظ شیخ خان صاحب کی مرضی کا تو ہیں نہیں تو یہ سمجھنے کے لئے بہت زہین ہونا ضروری نہیں کہ کس کی مرضی کا ہے - جس تیزی سے مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے اپنے باپ دادا سے پوچھو کبھی ایسا انہوں نے پہلے دیکھا ہے ؟
ننگی عدلیہ کے حامی
☺☺☺☺??
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
کچھ بے غیرت تمہاری طرح کے ایسے ہیں جو ٹائیریان آپی کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں منافق اور جھوٹے سچ نہیں بول سکتے۔
تم صرف نیازی کی پوجا کرو بے غیرتو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ننگی عدلیہ کے حامی
☺☺☺☺??
جی شاہ صاحب آپ نے نواز کے خلاف فیصلہ دینے والے جج کی ننگی حرکتیں کرتے تصویریں تو دیکھی ہونگی یہی عدلیہ تھی جس نے دو تہائی اکثریت والی حکومت پر شب خون مارنے والے مشرف کو تین سال دیئے تھے اور بھٹو کو ضیاء کے کہنے پر پھانسی پر لٹکانے کا فیصلہ بھی انہی بےغیرت ججوں نے دیا تھا انصاف کی تاریخ یہاں بہت کالی اور ننگی ہے -
 
کیا یہ جج نون لیگ کا لگایا نہیں ہے ؟
کیا اس کی عدالت میں کیس نون لیگ کی درھاست پر نہیں منتقل ہوا تھا ؟
۔
کوئی شک نہیں کہ یہ جج نون لیگ کا پالتو تھا اب مریم نواز اس سے بدلہ لینے لگی تو یہ بھی انہیں کاٹنے کو دوڑا
۔
آخری بات : یہ جج چاہے %%% کا بچا بھی کیوں نا ثابت ہو جائے ، نواز شریف کی جان منی ٹریل کے بغیر نہیں چھوٹنے والی

ویڈیو میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہم نے لگایا - مجھے لگتا ہے آپ نہیں جانتے کہ پاکستان میں کسی بھی جج کو کوئی سیاسی حکومت نہیں لگاتی ورنہ ثاقب نثار کبھی چیف جسٹس نہ لگ سکتا - عدلیہ کا جج لگانے اور تبدیل کرنے کا اپنا اختیار ہے اور سنیارٹی پر ان میں سے ایک چیف جسٹس لگتا ہے لیکن جو بھی لگتا ہے اسے اپنی زندگی عزیز ہوتی ہے اسی لئے انہوں نے بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ دیا مشرف دور میں نواز کو عمر قید کی سزا بھی دی گئی تھی ایک عجیب کیس بنا کر - عدلیہ صرف فوجیوں کے آگے ننگا ناچتی ہے سیاستدان ان کے سامنے کس کھیت کی مولی ہیں - تیس چالیس سال پرانے کیسوں کی کون سی منی ٹریل ہو گی - جب خان صاحب سے اپنے بنی گالا محل کی رسیدیں مانگی گیئں تو انہوں نے کہا وہ تو اب بینک ہی بند ہو گیا ہے اور ثاقب نثار نے مان لیا - کیا نواز کے خلاف پچھلے دس سال کا کوئی کیس نہ ملا تھا ؟

اعوان بھائی میری جج کو لگانے سے مراد یہ نہیں تھی کہ نون لیگ نے کسی پراسس کے تحت اسے جج لگایا تھا
بلکے میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ یہ جج نون لیگ کی سفارش اور چیرہ دستوں کی وجہ سے جج منتحب ہوا ۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ نون لیگ کا پالتو ہے ۔ پھر مریم نواز کی پریس کانفرنس میں دھمکی کہ میرے پاس اور بھی ویڈیوز ہیں اور پھر جج صاحب کی فحش ویڈیو سامنے آنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب بھی آپ کو ثبوت چاہیے ؟
۔
آپ نواز شریف کے خلاف حرام مال کے عدالتی فیصلے ماننے سے انکاری ہیں ٹھیک ہے میں آپ سے بحث نہیں کرتا
بس یہ بتائیں کہ آپ مریم نواز کے جعلی کاغذ دینے کی کیا وضاحت دیتے ہیں ؟
 
دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت - مریم عدالت میں ایسے ماہرین پیش کر چکی ہیں جنہوں نے گوائی دی کہ اس وقت کیلبری فونٹ دستیاب تھا-اس کاغذ کو جعلی اس بنا پر کہا گیا کہ اس میں کیلبری فونٹ استعمال ہوا - پھر کہوں گا اگر نواز حکومت کا جج لگانے پر کنٹرول ہوتا تو ثاقب نثار جیسا انتہائی نون مخالف کبھی بھی چیف جسٹس نہ ہوتا - عدلیہ کے ججوں پر البتہ آئی ایس آئی بہت گہری نظر رکھتی ہیں اور اگر انہیں ایسا لگے کہ دس سال بحد بھی کوئی ایسا چیف جسٹس لگے گا اور وہ ان کی جی حضوری والا نہ ہو تو اس کا مکو ٹھپنے میں وہ منٹ نہیں لگاتے - جسٹس فائز عیسی اسی کی ایک مثال ہیں ورنہ حکومت کو اس سے کیا مسلہ نہ تھا - ویسے سینیٹ چیئرمین کے خلاف تحریک عدم استحکام کے بحد مجھے اب خان صاحب سے کوئی گلہ رہا نہ اب مخالفت - جب ملک وہ چلا ہی نہیں رہے تو ان سے کیا گلہ - جو چلا رہے ہیں انہوں نے ہی ہارس ٹریڈنگ اور دھونس دھمکیوں سے یہ تحریک ناکام کی ورنہ میں یہ یقین نہیں کر سکتا کہ خان صاحب نے پیسے کھلائے ہونگے - جو اس نظام کو چلا رہے ہیں وہی اسے بچا بھی رہے ہیں -