مریم نواز کا عدالت میں جارحانہ رویہ

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کلیبری فونٹ کے بارے میں جواب دینے کا شکریہ
.
چیئرمین سینٹ کے بارے میں بس اتنا کہوں گا کہ آپ اپنی صفوں سے بکنے والے اور جھکنے والے ختم کریں
لیکن شاید پھر آپ کی پوری پارٹی ہی ختم ہو جائے
? ? ? ?
دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت - مریم عدالت میں ایسے ماہرین پیش کر چکی ہیں جنہوں نے گوائی دی کہ اس وقت کیلبری فونٹ دستیاب تھا-اس کاغذ کو جعلی اس بنا پر کہا گیا کہ اس میں کیلبری فونٹ استعمال ہوا - پھر کہوں گا اگر نواز حکومت کا جج لگانے پر کنٹرول ہوتا تو ثاقب نثار جیسا انتہائی نون مخالف کبھی بھی چیف جسٹس نہ ہوتا - عدلیہ کے ججوں پر البتہ آئی ایس آئی بہت گہری نظر رکھتی ہیں اور اگر انہیں ایسا لگے کہ دس سال بحد بھی کوئی ایسا چیف جسٹس لگے گا اور وہ ان کی جی حضوری والا نہ ہو تو اس کا مکو ٹھپنے میں وہ منٹ نہیں لگاتے - جسٹس فائز عیسی اسی کی ایک مثال ہیں ورنہ حکومت کو اس سے کیا مسلہ نہ تھا - ویسے سینیٹ چیئرمین کے خلاف تحریک عدم استحکام کے بحد مجھے اب خان صاحب سے کوئی گلہ رہا نہ اب مخالفت - جب ملک وہ چلا ہی نہیں رہے تو ان سے کیا گلہ - جو چلا رہے ہیں انہوں نے ہی ہارس ٹریڈنگ اور دھونس دھمکیوں سے یہ تحریک ناکام کی ورنہ میں یہ یقین نہیں کر سکتا کہ خان صاحب نے پیسے کھلائے ہونگے - جو اس نظام کو چلا رہے ہیں وہی اسے بچا بھی رہے ہیں -