مریم نواز کا سہیل وڑائچ کو کرارا جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Maryam-Nawaz-750x369.jpg

ممریم نواز نے کہا ہے کہ جس دن میرے والد جدہ میں میرے دادا کی میت کو رخصت کرنے سے پہلے ان کا آخری دیدار کر رہے تھے اور ان کو کہ رہے تھے کہ اللّہ کے حوالے، اب اللّہ کے پاس آپ سے پھر ملوں گا، میں تب بھی ان کے پیچھے کھڑی تھی۔

جس دن میرے والد جدہ میں میرے دادا کی میت کو رخصت کرنے سے پہلے ان کا آخری دیدار کر رہے تھے اور ان کو کہ رہے تھے کہ اللّہ کے حوالے، اب اللّہ کے پاس آپ سے پھر ملوں گا، میں تب بھی ان کے پیچھے کھڑی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1143517994213158912
سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے کالم سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 20 سال سے سیاست میں تو نہیں مگر سیاست میں نا ہوتے ہوئے بھی ہاوس اریسٹ اور 7 سالہ جلا وطنی جیسی سزائیں بھگت چکی ہوں۔ جس دن والد کو ہائی جیلر قرار دے کر دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی اس دن بھی کراچی عدالت میں موجود تھی اور جج کو آواز دی تھی کہ بیگناہ کو سزا دی ہے اللّہ کا خوف کرو۔

https://twitter.com/x/status/1143516865895047169 https://twitter.com/x/status/1143519846539386880
20 سال سے سیاست میں تو نہیں مگر سیاست میں نا ہوتے ہوئے بھی ہاؤس اریسٹ اور 7 سالہ جلا وطنی جیسی سزائیں بھگت چکی ہوں۔ جس دن والد کو ہائی جیلر قرار دے کر دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی اس دن بھی کراچی عدالت میں موجود تھی اور جج کو آواز دی تھی کہ بیگناہ کو سزا دی ہے اللّہ کا خوف کرو

انہوں نے سہیل وڑائچ کے کالم سے متعلق کہا کہ سہیل وڑائچ صاحب صحافت کا ایک بہت بڑا اور میرا پسندیدہ نام ہیں۔ ان کی کہی اور لکھی باتوں سے راہنمائی لیتی ہوں۔ یہ کالم بھی بغور پڑھا اور کہی، ان کہی باتوں کو نوٹ بھی کیا۔

https://twitter.com/x/status/1143523584373141504
واضح رہے کہ سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ مریم نواز کی 20 سالہ سیاست میں سب سے بڑی خامی یہ رہی ہے کہ اس میں تسلسل نہیں ہے ان کے والد مشکل میں ہوں، جیل میں ہو یا کسی امتحان سے گزر رہے ہوں تو وہ متحرک ہو جاتی ہیں۔ ان کا بیانیہ تیز اور بہادرانہ ہو جاتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1143393080378298368

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Chor nani or us ke saathi ke chonchley ar chalakian. In besharam logon ne dhokabazi ka theka le rakha he.
Maryam to masoom kabhi bhi na thi magar Waraich Sahab maha bhi chalatter hein. -
Idher udger ki bat chorein or ghareeb awaam ka lootapaisa wapas karo.

Or phir mujramah Mariam wapas jail jaey
 
Asadullahehsan

Councller (250+ posts)
واہ! اسے آزادی صحافت کہیں یا چمچہ گیری ۔۔۔ مزہ آگیا
ایک طرف ڈالر ١٦٠ پر پہنچ گیا اور دوسری طرف مریم نواز صاحبہ کے شگوفے عوام جائے تو کہاں جائے
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
You had to stand somewhere. I am sure other people were standing too. That does not make you an experienced leader or politician. Anyways, as if she or her followers care for merit.
Absolutely, is it something really important to tell the world?? But again, she is the leader of patwaris so there is no hope.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس مرے ہوئے دادے کو تم نے اور تمھارے ابا نے پانامہ کیس میں دنیا کا گندا ترین الزام دے کر منی لانڈر بنا دیا یہ بھی تاریخ کاحصہ ہے
یعنی عدالتوں میں موقف اختیار کیا یہ اپاٹمنٹ ہمارے دادا نے قطریوں کے ذریعےخریدے اور پوتے حسین نواز کو دے دیے ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں فاضل عدالت نے کہا کوئی بنک ٹرازکشن جو یہ بات ثابت کرتی ہو جواب میں قطری خط لے آئے جو پٹ گیا اور نہ مانا گیا بلکہ ان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا دوسرے میں لفظوں انہوں نے اپنی چوری اپنے مرے دادا پر ڈالنے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔لوگ ایصال ثواب کرتے مرحومین کو یہ الزام دے کر بدنام کر رہے تھے۔۔۔۔۔ جس پر ان کو اپنے دادا سے اور نواز شریف کو اپنے ابا سے پیار دنیا نے دیکھا شاید یہ اس بات سے متاثر ہوئے آج بھٹو بک رہا ہے تو ہم بھی تھورا بہت ہم اپنا دادا پیچ لیں لیکن اس مرتبہ ان کو پتا نہیں تھا ان کے سامنے عمران خان کھڑا تھا اور اس مرد قلندر کے ساتھ اللہ کی مدد تھی کہ اتنے بڑے جاگاریوں کی انتہا کروا دی
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان نظامیوں شامیوں ہارون رشیدیوں اور واریچیوں جیسے صحافیوں نے ساری عمر مالشیوں کا کام کیا
پہلے ان حکمرنوں کی تعریفیں کرتے پھر ان کے بچوں کی تعریفیں کرتے
ہمارے یہاں یہ صحافی بابے رہ گئے شامی پٹرول پمپ لے کر بک گی نظامی چاپلوسی کرتے کرتے رہ گیا جاوید چویدری نے ٹھیکے لے لیے حامد میر کبھی لندن اپاٹمنٹ پر قالم لکھیں پھر جوتے پڑے چپ کر گیا آج تک چپ ہے اس بابے کو کیا پتا پہلے اس بات کا حساب دو تمھاری ناک کے نیچے ملک لٹ گیا کرپشن کی انتہا ہوگئی ملکی اثاثے گروی رکھوا دیے گئے ملک قوم 100 ارب ڈالر کی مقروض ہو گئی ان حکمرنوں کے بچے اربوں پتی بن گئے تم جیسے ایمان دار دانشور کہاں تھے تمہاری آزاد صحافت کہاں تھی نشان دہی کیوں نہیں کی کہاں تھی قلم کی طاقت کہاں ہے جاو جا کر دیکھوں ایوانوں میں رکھیل بن کر ننگی ناچتی تمہاری صحافت یاتمہارے قلم فروش لائنیں لگا کر میاں زاداری ان کے بچوں کے آگے بھکاری بن کر کھڑے ہوتے ہیں مانو تمہارےپیٹی بندھ اشتہاروں کی خریدو فرخت میں دب گئے

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ye baysharam hein. roz jhoot pay jhoot inka watira hay.. inki siasat jhoot par chalti hay. laanti pee pee pee n patwarii league
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
When NS called Zia his spiritual father...... when he spread immoral photos of Benazir bhutto.....when done deals with Musharaf for exile and coming back home..... when they presented Fake Qatari letters......when speaking that she owned no property abroad and in Pakistan......she always stood ariund.
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
Bus tweet ka jawab dena aata hai Calibri queen ko. JIT main paison ka jawab nahin diya. Kitni dafa poocha laikin chupppppppp!!!!!
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Mrs Tweetni sirf twitter aur lifafa whatsapp group ke sahafiyon ke samne sherni hai Himmat hai aa jao kissi non lifafay ke samne. Jaise Khan ne direct Geo news mein Hamid Mir Jaffar ke sawalon ke jawab diye the.
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Maryam-Nawaz-750x369.jpg

ممریم نواز نے کہا ہے کہ جس دن میرے والد جدہ میں میرے دادا کی میت کو رخصت کرنے سے پہلے ان کا آخری دیدار کر رہے تھے اور ان کو کہ رہے تھے کہ اللّہ کے حوالے، اب اللّہ کے پاس آپ سے پھر ملوں گا، میں تب بھی ان کے پیچھے کھڑی تھی۔

جس دن میرے والد جدہ میں میرے دادا کی میت کو رخصت کرنے سے پہلے ان کا آخری دیدار کر رہے تھے اور ان کو کہ رہے تھے کہ اللّہ کے حوالے، اب اللّہ کے پاس آپ سے پھر ملوں گا، میں تب بھی ان کے پیچھے کھڑی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1143517994213158912
سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے کالم سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 20 سال سے سیاست میں تو نہیں مگر سیاست میں نا ہوتے ہوئے بھی ہاوس اریسٹ اور 7 سالہ جلا وطنی جیسی سزائیں بھگت چکی ہوں۔ جس دن والد کو ہائی جیلر قرار دے کر دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی اس دن بھی کراچی عدالت میں موجود تھی اور جج کو آواز دی تھی کہ بیگناہ کو سزا دی ہے اللّہ کا خوف کرو۔

https://twitter.com/x/status/1143516865895047169 https://twitter.com/x/status/1143519846539386880
20 سال سے سیاست میں تو نہیں مگر سیاست میں نا ہوتے ہوئے بھی ہاؤس اریسٹ اور 7 سالہ جلا وطنی جیسی سزائیں بھگت چکی ہوں۔ جس دن والد کو ہائی جیلر قرار دے کر دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی اس دن بھی کراچی عدالت میں موجود تھی اور جج کو آواز دی تھی کہ بیگناہ کو سزا دی ہے اللّہ کا خوف کرو

انہوں نے سہیل وڑائچ کے کالم سے متعلق کہا کہ سہیل وڑائچ صاحب صحافت کا ایک بہت بڑا اور میرا پسندیدہ نام ہیں۔ ان کی کہی اور لکھی باتوں سے راہنمائی لیتی ہوں۔ یہ کالم بھی بغور پڑھا اور کہی، ان کہی باتوں کو نوٹ بھی کیا۔

https://twitter.com/x/status/1143523584373141504
واضح رہے کہ سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ مریم نواز کی 20 سالہ سیاست میں سب سے بڑی خامی یہ رہی ہے کہ اس میں تسلسل نہیں ہے ان کے والد مشکل میں ہوں، جیل میں ہو یا کسی امتحان سے گزر رہے ہوں تو وہ متحرک ہو جاتی ہیں۔ ان کا بیانیہ تیز اور بہادرانہ ہو جاتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1143393080378298368

Haram raised Tawaif or uss waqt bhee jub Jasim Bin Khanzeer Qatri k peechay kuree theee jub woh mujay C raha tha.