مریم نواز سے متعلق اشکبار کردینے والا انکشاف

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
لاشوں کی چھابڑی اور بیماروں کی ریڑھی اس لئے چل رہی ہے کہ ہم ایسے ہی سودوں کے سالوں سے خریدار ہیں ۔۔۔۔ ایک اور دوکان بھی اس ملک میں ٹاپ ریٹڈ ہے وہ ہے اللہ اور اس کے رسول کے نام کی فروخت ۔۔۔ ۔۔ بس اللہ اور اس کے رسول کے نام کا بینر اپنے ٹھییے پہ لگا لو اس کے بعد جھوٹ بولو گالیاں دو ۔۔جو مرضی کرو ۔۔عوام ان دوکان داروں کے ہاتھ چومیں گے اور ان کے پاؤں کی خاک تک چاٹیں گے ۔۔۔۔بس ہم اس طرح کے ہو گئے ہیں بقول شاعر
اب تو چہروں کے خدو خال بھی پہلے سے نہیں
کس کو معلوم تھا تم اتنے بدل جاؤ گے
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Well cancer was never been a drama, the way it was been portrayed tht been a drama serial!!!!
It has not been portrayed like anything.
It was a human tragedy that can happen to the noblest people on earth as well as to the worse creatures.
but we forget what we have been commanded....

"kisi gurooh ki dushmani tumhein na insaafi pay amaada naa karay"
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
u about to start for uncalled for discussion which has been happened on this forum. If someone is tht much saint tht at least won't let anyone do corruption on his/her name.
Won't do drama & gimmicks tht "Ami ankhain kholain abu aap ko awaz de rahain hain"
My mother too died of being in coma and i rushed from abu dhabi to meet her and can't able to talk to her, so i know what pain it is. However if someone is trying to use it for political gain & getting public sympathies as they being convicted & failed to produced money trail & put their corruption on their deceased grand father then feel sorry for their drama....period!!!!!comma!!!!fullstop!!!!!

It has not been portrayed like anything.
It was a human tragedy that can happen to the noblest people on earth as well as to the worse creatures.
but we forget what we have been commanded....

"kisi gurooh ki dushmani tumhein na insaafi pay amaada naa karay"
 

Komi

Citizen
دیکھا کہ قبر کے پاس لاتعداد ٹشو پیپر پڑے تھے
Lagta hai k waha par koi safai nahi karta........ mujhe ajeeb yahi baat lagi............ or agar hai bhi tu inho ne bhi mare hue logo par siyasat shuro kar di hai....... kyo k inko pata hai k inka ab kuch nahi hone wala isliye Awam ki hamdardi hasil karne k liye ye drama lifafa sahafiyoo se rachaya ja raha hai.
 

M.Tariq

MPA (400+ posts)
Apne Khuda ko Yad kare Aur jo zulm inhon ne ghareeb qaum k sath kiya he us k saza k liye tayar rahe ,zindgi bahut hi mukhtasar he.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
چھوڑیں جی باقی گلاں کو مجھے یہ بتاؤ بھایا کہ یہ صحافی سینئر کب ہوت ہے؟
Sahafi senior tab banta hay jab woh iss qabil ho jaye keh kisi bhi jhoot ko sach bana par pesh kar sakay? aur aksar log yaqeen bhi kar lein!:LOL:
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پارٹی نے لاشیں ٹوکرے میں رکھیں ہوئی ہیں۔ گلی ، گلی ، ، گاؤں ، گاؤں ، شہر ، شہر جا کر صدا لگاتے ہیں شہید بھٹو زندہ ہے۔ پہلے تو ان کی بہت بکری ہوئی پر اب لوگوں نے ان کو سودا خریدنا چھوڑ دیا۔ اب ایک اور پارٹی کو شوق چرایا ہے اس قسم کی دوکانداری کا۔ ٹوئٹر اور ٹی وی چینلز پر دوکان سجا لی ہے۔ کبھی بیمار ماں اور پھر اس کی حرام موت کو بیچتے ہیں۔ تو کبھی ناجائز بچوں کی جائز دولت کی گواہیاں اور دہائیاں دیتے ہیں۔کچھ دن تو شاید لوگ ان کو سودا خرید بھی لیں پر یہ وقتی منافع ہے آگے جا کر جب دوکان نہ چلے گی تو فاقوں کی نوبت آجانی ہے۔

Balouch zindabad, teri intellect ne khush kar dia hai.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Sahafi senior tab banta hay jab woh iss qabil ho jaye keh kisi bhi jhoot ko sach bana par pesh kar sakay? aur aksar log yaqeen bhi kar lein!:LOL:

Saleem Safi already bullshited and lied so much no body now believes anything good coming out of PML-N
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
Sahafi senior tab banta hay jab woh iss qabil ho jaye keh kisi bhi jhoot ko sach bana par pesh kar sakay? aur aksar log yaqeen bhi kar lein!:LOL:

نا بھایا اپنی عقل کہوت ہے کہ جو صحافی ماہر تولیات شریفیات ہو جاوت ہے نہ وہ سینئر ہووت ہے۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
maryan-nawaz-with-kalsoom-nawaz.jpg

لندن سے تعلق رکھنے والے سینئر پاکستانی صحافی سید کوثر کاظمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دیکھا کہ قبر کے پاس لاتعداد ٹشو پیپر پڑے تھے، پوچھنے پر پتا چلا کہ عصر سے مغرب کے درمیان مریم نواز اپنی ماں کی قبر پر آتی ہیں اور روتی رہتی ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر فاتحہ کرتے وقت میری نظر وہاں پڑے لاتعداد ٹشو پیپرز پر پڑی، پوچھنے پر پتا چلا کہ عصر سے مغرب کے درمیان مریم نواز ماں کی تربت کے ساتھ بیٹھ کر بہت سی باتیں کرتی ہیں اور روتی رہتی ہیں، پھر مجھے اس سوال کا جواب بھی مل گیا کہ مریم نواز آخر خاموش کیوں ہیں۔

کوثر کاظمی کے مطابق مریم نواز نے انہیں بتایا کہ کہتے ہیں جب انسان کا آخری وقت قریب آتا ہے تو اسے علم ہو جاتا ہے اور وہ اپنی آل اولاد کو اپنے قریب دیکھنا چاہتا ہے مجھے اس بات کا بہت دکھ ہے کہ امی نے ہمیں قریب نہ پا کر شائد یہ سوچا ہو گا کہ ہمیں اپنی سیاسی سرگرمیاں زیادہ عزیز ہیں وہ لا علم تھیں کہ ہم اسیر ہیں۔


مریم نواز نے صحافی کو بتایا کہ جیل سے بس ایک مرتبہ امی سے ویڈیو کال پر بات ہوئی تو کہتی ہیں پہلے تم کیمرہ گھما کر گھر دکھاتی تھیں اب کیوں نہیں اور پیچھے دیوار کا رنگ کالا کیوں ہے؟ میں نے کہا امی آج سماعت ہے کورٹ ہوں،انہیں ہم نے بالکل خبر نہیں ہونے دی کہ ہم قید میں ہیں۔


As you sow, so shall you reap!

Imran Khan made Cancer hospital and named it after his mother's name. Her party made fun of it and leveled so many of serious allegations on it without any basis. Infact, only for political reasons, they leveled baseless allegations on it. You really don't get sympathy when you go down that road and then expect different treatment for yourself when tables are turned.
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
قابلیت نہ ہو تو دماغ اور ہاتھ نہیں چلتے اللہ کا شکر کرو اور اُس کی رحمتوں میں زندہ رہو
شکر کے ساتھ ساتھ عجز بھی سیکھا ہے جناب
ویسے آپکے تعریفیہ کلمات کا بہت بہت شکریہ۔