مریم نواز اور سردار اختر مینگل میں ون آن ون ملاقات

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نواز شریف کے ساتھ حکومت میں بھی تھا جو چاہا وہ مل گیاتھا جو لینے یہ مریم کے پہلو میں بیٹھا ہے ؟
یہ تو بے چاری خود زبیرے کو بھیج کر جو مانگ رہی تھی اسے وہ تو ملا نہیں اس بےشرم بلوچ کو کیا
دے گی جو ہر بار بلوچوں کو بیچتا ہے اپنی جیب بھرنے کو ہر حکومت سے
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
  • لیگیوں کی مادر ملت

اپنی جوانی سے بدنام زمانہ دو بار کالج میں فیل ہوئی ہوئی کم نمبر کی وجہ سے میڈیکل میں ایڈمیشن لینے کی کوشش کی پرنسپل رکاوٹ بنی تو اسے کھڈے لائن لگوا دیاایک فوجی صفدر جو اس کے باپ نواز شریف کاپرنسپل سیکٹری ملازم تھا اس کے ساتھ گھر سے بھاگی شادی کے پانچ ماہ بعد بچی کو جنم دیا پاکستان تو کیا لندن میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں کا اون ائیر ٹی وی پر بیان دیا پھر پانامہ میں لندن پراپرٹی نکلی تو پھر لندن سمیت اربوں کی پاکستان میں بھی جائیداد نکل آئی خاوند پندرہ سو ریال ماہانہ شریفوں یعنی سسرالیوں سے لیتا تھا لیکن اس کی بھی اربوں کی جائدادیں نکل آئیں پانامہ کیس چلا پہلی کوشش کی مرے ہوئے دادا پر بات پر جائے کہ وہ منی لانڈر تھا ٹیکس چور تھا فراڈیا تھا اس کے لیے قطری شیخ کا جھوٹا خط لے آئی اس میں بڑی ناکام ہوئی تو کیلبڑی فونٹ والی جعلی ڈیٹ پیش کر دی آخر سپریم کورٹ نے باپ بھائی خاوند سمیت نااہل کیا کئی کئی سالوں کی سزائیں ہوئیں بھائی باہر لندن فرار کے فرار رہے ماں کے جنازے تک نا آئے باپ جیل گیا وہ نا آئے باپ کی جعلی طبعیت خراب ہوئی وہ نہیں آئے ۔۔۔۔۔۔ یہ بیٹی ایسے جیسے اس کے گناہوں کا عزاب ہے باپ کو جوتا پڑا تو یہ ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہے آج میرے ابا کامیاب ہوگئے اس قدر بے شرم ہے باپ نے جیل جانا تھا اس سینکروں کارکن اکٹھے کیے اور کارکنوں سے بھنگرے ڈلواتی ڈھول بھجواتی ابا یعنی نواز شریف کو جیل چھورنے گئی ایسی اولاد بھی کسی کسی بد نصیب کو ملتی ہے
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
آج اس کے نام سے "پاک مریم " کا نام ہٹانا چاہیئے ! آج سے اس کو " مریضہ صفدر " پکارا اور لکھا جائے
اختر مینگل کی عقل پر تھوڑا شک ہو رہا ہے کہ سب کچھ شریف فیملی کے بارے میں جانتے بوجھتے اور سمجھتے ہوئے بھی " مریضہ صفدر" کے ساتھ ملاقات کر رہےہیں
 
Syaed

MPA (400+ posts)
مینگل نے لشکر بلوچستان کے عہدیداروں کو اگلے جلسے میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے کیے جانے والے ترقیاتی کاموں بالخصوص سی پیک اور اس کے تحت کوئیٹہ کراچی شاہراہ کو دو رویہ بنانے کے منصوبے کے نتیجے میں ہونے والی ممکنہ ترقی کے مضمرات پہ بھی تبادلہ خیالات ہوا۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
  • لیگیوں کی مادر ملت

اپنی جوانی سے بدنام زمانہ دو بار کالج میں فیل ہوئی ہوئی کم نمبر کی وجہ سے میڈیکل میں ایڈمیشن لینے کی کوشش کی پرنسپل رکاوٹ بنی تو اسے کھڈے لائن لگوا دیاایک فوجی صفدر جو اس کے باپ نواز شریف کاپرنسپل سیکٹری ملازم تھا اس کے ساتھ گھر سے بھاگی شادی کے پانچ ماہ بعد بچی کو جنم دیا پاکستان تو کیا لندن میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں کا اون ائیر ٹی وی پر بیان دیا پھر پانامہ میں لندن پراپرٹی نکلی تو پھر لندن سمیت اربوں کی پاکستان میں بھی جائیداد نکل آئی خاوند پندرہ سو ریال ماہانہ شریفوں یعنی سسرالیوں سے لیتا تھا لیکن اس کی بھی اربوں کی جائدادیں نکل آئیں پانامہ کیس چلا پہلی کوشش کی مرے ہوئے دادا پر بات پر جائے کہ وہ منی لانڈر تھا ٹیکس چور تھا فراڈیا تھا اس کے لیے قطری شیخ کا جھوٹا خط لے آئی اس میں بڑی ناکام ہوئی تو کیلبڑی فونٹ والی جعلی ڈیٹ پیش کر دی آخر سپریم کورٹ نے باپ بھائی خاوند سمیت نااہل کیا کئی کئی سالوں کی سزائیں ہوئیں بھائی باہر لندن فرار کے فرار رہے ماں کے جنازے تک نا آئے باپ جیل گیا وہ نا آئے باپ کی جعلی طبعیت خراب ہوئی وہ نہیں آئے ۔۔۔۔۔۔ یہ بیٹی ایسے جیسے اس کے گناہوں کا عزاب ہے باپ کو جوتا پڑا تو یہ ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہے آج میرے ابا کامیاب ہوگئے اس قدر بے شرم ہے باپ نے جیل جانا تھا اس سینکروں کارکن اکٹھے کیے اور کارکنوں سے بھنگرے ڈلواتی ڈھول بھجواتی ابا یعنی نواز شریف کو جیل چھورنے گئی ایسی اولاد بھی کسی کسی بد نصیب کو ملتی ہے
نیازی کی جوانی کے بارے میں جانتے ہو؟
سیتا وائٹ اور ٹیریان کا نام سنا ہے کیا؟
پھر کس منہ سے بکواس کرتے ہو؟
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ تو حیا ہوتی ہے۔۔۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
  • لیگیوں کی مادر ملت

اپنی جوانی سے بدنام زمانہ دو بار کالج میں فیل ہوئی ہوئی کم نمبر کی وجہ سے میڈیکل میں ایڈمیشن لینے کی کوشش کی پرنسپل رکاوٹ بنی تو اسے کھڈے لائن لگوا دیاایک فوجی صفدر جو اس کے باپ نواز شریف کاپرنسپل سیکٹری ملازم تھا اس کے ساتھ گھر سے بھاگی شادی کے پانچ ماہ بعد بچی کو جنم دیا پاکستان تو کیا لندن میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں کا اون ائیر ٹی وی پر بیان دیا پھر پانامہ میں لندن پراپرٹی نکلی تو پھر لندن سمیت اربوں کی پاکستان میں بھی جائیداد نکل آئی خاوند پندرہ سو ریال ماہانہ شریفوں یعنی سسرالیوں سے لیتا تھا لیکن اس کی بھی اربوں کی جائدادیں نکل آئیں پانامہ کیس چلا پہلی کوشش کی مرے ہوئے دادا پر بات پر جائے کہ وہ منی لانڈر تھا ٹیکس چور تھا فراڈیا تھا اس کے لیے قطری شیخ کا جھوٹا خط لے آئی اس میں بڑی ناکام ہوئی تو کیلبڑی فونٹ والی جعلی ڈیٹ پیش کر دی آخر سپریم کورٹ نے باپ بھائی خاوند سمیت نااہل کیا کئی کئی سالوں کی سزائیں ہوئیں بھائی باہر لندن فرار کے فرار رہے ماں کے جنازے تک نا آئے باپ جیل گیا وہ نا آئے باپ کی جعلی طبعیت خراب ہوئی وہ نہیں آئے ۔۔۔۔۔۔ یہ بیٹی ایسے جیسے اس کے گناہوں کا عزاب ہے باپ کو جوتا پڑا تو یہ ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہے آج میرے ابا کامیاب ہوگئے اس قدر بے شرم ہے باپ نے جیل جانا تھا اس سینکروں کارکن اکٹھے کیے اور کارکنوں سے بھنگرے ڈلواتی ڈھول بھجواتی ابا یعنی نواز شریف کو جیل چھورنے گئی ایسی اولاد بھی کسی کسی بد نصیب کو ملتی ہے
یہ ھے پاکستان کے اداروں کا حال ایک سزا یافتہ چور خاندان کی سزا یافتہ چورنی کا باپ لندن میں اور چورنی پھولن دیوی پاکستان میں سیاست دان بنی ہوئی ھے اداروں کے لیئے ڈوب مرنے کا مقام ھے جو عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات وصول کر رھے ھیں اور چور خاندان سیاست کر رہا ھے عوام بیوقوف ضرور ھے لیکن صرف پٹواری نسل کے کھوتے خور۔