مریم بے نظیر کی متبادل؟ فائق صدیقی کے ہاتھوں مریم کے دعوؤں کا پوسٹمارٹم

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
A lot of similarities indeed
Benazir was a tool in the hands of Zardari
Maryam is a tool in the hands of Nawaz Sharif.

Benazir took full advantage of her gender in order to get brownie points.
Maryam is more of the same..

Benazir wanted to slip into PMship through shortcuts/US/Musharrafs help.
Maryam wants more of the same..

Benazir was corrupt, and a convicted criminal.
Maryam is more of the same.

There you go.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
یہ وہی جھوٹا ففتھیا ہے نا جس نے چند دن قبل اپنی ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک نہ لکھی ہوئی کتاب کا ذکر کیا تھا۔ ایسے دروغ گو کی بکواس کو شئیر کر کے سیاست ڈاٹ پہ کے نے ایک بار پھر غلاظت کو چاٹنے والے ریکارڈ کو قائم رکھا ہے۔
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
یہ وہی جھوٹا ففتھیا ہے نا جس نے چند دن قبل اپنی ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک نہ لکھی ہوئی کتاب کا ذکر کیا تھا۔ ایسے دروغ گو کی بکواس کو شئیر کر کے سیاست ڈاٹ پہ کے نے ایک بار پھر غلاظت کو چاٹنے والے ریکارڈ کو قائم رکھا ہے۔
ان صاحب نے جو کچھ مریم صفدر کی بارے میں کہا ہے ایک بھی بات جھوٹ نہیں اس کے علاوہ اس فراڈ کی بیوقوفانہ باتوں پر کتاب لکھی جا سکتی ہے۔عید کی تیسرے دن سب دعا کریں اللہ ہمیں اس بیوقوف کے شر سے محفوظ رکھے