مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو پیغام اور چند معصومانہ سوالات

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو پیغام اور چند معصومانہ سوالات

pic_1528902272.jpg

پندرہ ماہ سے عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چور اور جھوٹے ملک پر مسلط ہیں

عمران صاحب کا مسلم لیگ (ن)، شریف خاندان، نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ نیست و نابود ہو گیا ہے

عمران صاحب اور ان کے چالیس چور مایوسی اور فر سٹریشن کا شکار ہیں ، کیونکہ شریف خاندان کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے

عمران صاحب کی مایوسی اور بوکھلاہٹ اس لئے ہے کیونکہ عوام اور عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے ہیں

عوام کی عدالت میں نواز شریف اور شہباز شریف والی خدمت اور کارکردگی کا بیانیہ نہیں بنا سکے

وزیراعظم کو چیلنج ہے کہ کٹھ پتلیوں سے تماشہ رچانے کے بجائے پاکستان یا دنیا کی کسی بھی عدالت میں اپنے جھوٹ ثابت کریں

Imran-Khan-3.jpg

عمران صاحب اپنے جھوٹے مداریوں سے پوچھیں کہ شہباز شریف کے خلاف ثبوت سپریم کورٹ میں پیش کیوں نہیں کئے ؟

عمران صاحب اپنے جھوٹے مداریوں سے پوچھیں کہ شہباز شریف کے خلاف اپیل سپریم کورٹ سے واپس کیوں لی؟

عمران صاحب پی آئی ڈی سے عدالتوں میں جاتے جاتے بیان اور ثبوت بدل اور عدالتوں سے آپ بھاگ کیوں جاتے ہیں؟

جھوٹے تصویری خاکے بنا کر اصل مسئلوں، اپنی ناکامی اور ناہلی سے توجہ ہٹانے کا سلسلہ پاناما جے آئی ٹی سے جاری ہے

جھوٹے الزامات اور تصویری خاکوں کی اصلیت کا پول سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ، نیب کی عدالت اور جج ارشد ملک کی ویڈیو میں کھل چکا ہے

اسحاق ڈار کے خلاف نیب کا جھوٹا تصویری خاکے برطانوی حکومت پہلے ہی ردی کی ٹوکری میں پھینک چکی ہے

عمران صاحب کرپشن کے تصویری خاکے سرکاری خرچ پر پریس کانفرنسوں سے سچے ثابت نہیں ہوتے

عمران صاحب کرپشن کے خلاف الزامات کے ثبوت پی آئی ڈی کی بجائے عدالتوں میں جمع کروانے ہوتے ہیں

عمران صاحب عوام کو ثبوت دیں کہ نواز شریف ، شہباز شریف اور شریف خاندان نے کس منصوبے سے کرپشن کا پیسہ بنایا؟

عوام کو بتایا جائے کہ پندرہ ماہ میں لوٹی ہوئی کتنی رقم واپس آئی ہے ؟

عوام کو بتائیں کہ آج تک شہباز شریف کے خلاف کوئی ایک بھی الزام عدالت میں سچ ثابت نہیں ہو سکا ؟

عمران صاحب شریف خاندان کی خلاف جھوٹے تصویری خاکے بنائیں لیکن علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کو دیے این آر او کا جواب تو دینا پڑے گا

عمران صاحب پندرہ ماہ میں تاریخی گیارہ ہزار ارب کا قرض لینے کی مجرمانہ نالائقی کا جواب تو دینا پڑے گا

عمران صاحب پندرہ ماہ میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی تین گنا بڑھانے کا جواب تو دینا پڑے گا

عمران صاحب پندرہ ماہ میں عوام کی روٹی ، روزگار، کاروبار اور معیشت بند کرنے کا جواب تو دینا پڑے گا

عمران صاحب پندرہ ماہ میں گیس اور بجلی کو دو سو گنا مہنگی کرنے کا جواب تو دینا پڑے گا

عمران صاحب گیس ، بجلی کے بلوں اور دوائیوں میں ڈاکے کا جواب تو دینا پڑے گا

عمران صاحب پندرہ ماہ میں سی پیک اور تمام ترقیاتی منصوبے بند کرنے جا جواب تو دینا پڑے گا

عمران صاحب آپ اتنے نالائق ہیں کہ بیس سال کنٹینر اور چودہ ماہ حکومت میں رہ کر بھی یہ فیصلہ نہ کر سکے کہ مسلم لیگ ن ، شریف خاندان ، نواز شریف اور شہباز شریف پہ کتنی کرپشن کا جھوٹا الزام لگائیں؟

عمران صاحب ہر بیان ، ہر پریس کانفرنس ، ہر تقریر ، ہر عدالت میں مختلف بیان؟

عمران صاحب مایوس اور ناکام اِس لئے بھی ہیں کہ عوام کی عدالت میں جھوٹے ثابت ہوچکے ہیں

عمران صاحب آپ اتنے نالائق ہیں کہ پارلیمان ، اپوزیشن اور میڈیا کی آواز بند کر کے بھی اپنی ، نالائقی اور نااہلی چھپا نہیں سکے
 
Last edited by a moderator:

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Yeh female donkey khoob nibah rahi hy n league main apni nokeri jesey isske govt main Pakistan bohat ziada taraki oar awam bohat khushhal thay. Sharam iss chalaak bili ko nhi ahti zara b daily bhonkti hy zor say.
 
Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
521950_85130815.jpg

PM Imran Khan's false narrative of corruption against Sharif family destroyed: Marriyum Aurangzeb.

LAHORE (Dunya News) – Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) spokesperson Marriyum Aurangzeb has on Friday said Prime Minister Imran Khan’s false narrative of corruption against Sharif family has been destroyed.

The PML-N leader bashed the premier and said he along with his corrupt cronies is suffering from disappointment and frustration. These liars have taken over the country for fifteen months, she remarked.

“The rulers have failed to prove corruption of a single penny against Sharif family and to set a narrative of serving people like former prime minister Nawaz Sharif and Leader of the Opposition in the National Assembly Shehbaz Sharif did.

“Imran Khan should ask his fake actors that why the evidences against Shehbaz Sharif have not been submitted in the Supreme Court.

“The process of diverting attention from real problems by making fake pictorial sketches has been ongoing since Panama JIT to hide own failures and incompetence.

“The reality of false allegations and sketches has been exposed in the apex court, high court and accountability court through judge Arshad Malik’s video.

“The British government has already thrown the fake pictorial sketches against former finance minister Ishaq Dar in trash.”

patwari_slayer

NCA UK walay b jhootay hain mtlb k