مرحوم مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کی گئی آخری تقریر

Kam

Minister (2k+ posts)
Allah bakhshish farmaye. Pata ni Allah ko kisi ki kia khobi pasand aa jaye.

Galiyan brigade ka champion tha. Whenever he spoke, complete non-sense and stupidity was at its best.
 

zain10

Senator (1k+ posts)
مر گیا مردود
اب قبر میں منکر نکیرسے نواز شریف کی کرپشن پر بحث کرے گا

?
 

ranaji

President (40k+ posts)
مر گیا مردود اب اس کا بھونکنا کیا سننا فراڈیا منکر نکیر کے ساتھ بھونک رہا ہوگا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مرحوم دنیا سے چلا گیا . مسلمان تھا، اسے اچھے الفاظ میں یاد کر کے اس کی غلطیوں کی معافی اور بخشش کے لیے دعا کر دی
اب تھریڈ پر تھریڈ بنانے سے کیا حاصل؟؟ مرحوم فخر ایشیا تو تھا نہیں جو خومخواہ اب تھریڈ پر تھریڈ بنایا جائے اور بےجا کمینٹس کا مقابلہ کیا جائے
اس دنیا میں آئے ہوئے ہر ذی روح نے ایک دن جانا ہے اور اپنے کیے کا حساب دینا ہے لہٰذا

Let's move own and let the history judge him as a political player.​
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مر گیا مردود اب اس کا بھونکنا کیا سننا فراڈیا منکر نکیر کے ساتھ بھونک رہا ہوگا


ویسے اسکی پہلی تقریر ہو یا آخری کرنی تو اس نے بکواس ہی ہے۔۔۔ ایک دفعہ اپنے علاج کے لیے بیرون ملک گیا تھا۔۔ 35 لاکھ بل غریب عوام کی جیبوں سے موصول کیا تھا ۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

مرحوم دنیا سے چلا گیا . مسلمان تھا، اسے اچھے الفاظ میں یاد کر کے اس کی غلطیوں کی معافی اور بخشش کے لیے دعا کر دی
اب تھریڈ پر تھریڈ بنانے سے کیا حاصل؟؟ مرحوم فخر ایشیا تو تھا نہیں جو خومخواہ اب تھریڈ پر تھریڈ بنایا جائے اور بےجا کمینٹس کا مقابلہ کیا جائے
اس دنیا میں آئے ہوئے ہر ذی روح نے ایک دن جانا ہے اور اپنے کیے کا حساب دینا ہے لہٰذا

Let's move own and let the history judge him as a political player.​

بھئی اگر وہ ذاتی حیثیت میں گناہ کرتا تو کوئی بخشش کی دعا بھی کرتا وہ تو قومی مجرم تھا اور غداروں اور چوروں کی دلالی کرتا۔۔ اللہ تعالیٰ معاف فرمائے مرنا تو ہر کسی نے ہے لیکن حرامخوروں اور قومی مجرموں کے لیے اچھے الفاظ یا دعا کم از کم میں تو نہیں دے سکتا۔۔۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پھئی اگر وہ ذاتی حیثیت میں گناہ کرتا تو کوئی بخشش کی دعا بجھی کرتا وہ تو قومی مجرم تھا اور غداروں اور چوروں کی دلالی کرتا۔۔ اللہ تعالیٰ معاف فرمائے مرنا تو ہر کسی نے ہے لیکن حرامخوروں اور قومی مجرموں کے کی اچھے الفاظ یا دعا کم از کم میں تو نہیں دے سکتا۔۔۔

میں آپ کے جذبات بخوبی سمجھ رہا ہوں
چھوڑیں بس جانے دیں اب . اب اس کا معاملہ الله کے ساتھ ہے . ہمارے رب ِ کریم کی جزا نرم لیکن سزا سخت ہے اور وہ خود نپٹ لے گا اب​
 

AzaadAlfaaz1316

Councller (250+ posts)
Most of People dont believe in Judgment day Especially Most Muslims .. They see what Benefit them here in this world ! They Think whos seen it ? This is the Reality ! Get Benefits as much you can from this world !
By doing that they have Disbelieve in Allah ! Even they will confess they are Muslims take Allah names thousand times in a Day !
To understand Judgement day ! They must understand is there a GOD ! Allah !
Every one Die one day Even Sun will Die and there will be no Earth !
Hope people stop supporting Haram things and Corruption !
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اللہ کے حبیب حضرت محمدؐ صلی الله علیہ وسلم کے صحابی حضرت قتادہؓ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسولؐ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپؐ نے (اپنے ارد گرد موجود صحابہؓ) سے فرمایا ' ' یہ شخص (اگلے جہان میں) سکون حاصل کرنے والا ہے یا پھر اس سے (اہلِ زمین) کو قرار مل گیا ہے‘‘۔ صحابہ نے حضورؐ سے مندرجہ بالا حدیث کا مطلب دریافت کیا تو آپؐ نے فرمایا ''مومن بندہ (موت کے بعد) دنیا کے مصائب اور تکالیف سے (نجات پا کر) سکون اور راحت حاصل کر لیتا ہے‘ جبکہ (مرنے والا) جو فاجر انسان ہوتا ہے‘ اس کی (موت سے) لوگ‘ شہر اور ملک‘ درخت اور حیوانات بھی سُکھ اور چین کا سانس لیتے ہیں‘‘۔ اس کے مقابلے میں مومن بندے کے بارے میں مزید فرمایا کہ ''وہ دنیا کی اذیتوں اور مصیبتوں سے چھان چھڑا کر اللہ تعالیٰ کی رحمت میں پہنچ کر راحت و آرام حاصل کرتا ہے‘‘۔ (صحیح مسلم : 2202-3)