محمد رضوان تنقید کا نشانہ بننے والے محمد شامی کےحق میں بول پڑے

3rizwanshami.jpg

پاکستانی اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان شکست کےبعد تنقید کا نشانہ بننے والے بھارتی ٹیم کےواحد مسلمان کھلاڑی محمد شامی کے حق میں بول پڑے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کھانے کے بعد بھارتی ٹیم کو شدید تنقید کاسامنا کرنا پڑا ہے تاہم اس تنقید کے دوران بھارتی ٹیم کے واحد مسلمان کھلاڑی محمد شامی کے خلاف نسلی و مذہبی تعصب سے بھرپور مہم چلائی گئی۔

بھارتی سوشل میڈیا صارفین اور کرکٹ شائقین نے شکست کا ذمہ دار محمد شامی کو ٹھہراتے ہوئے انہیں غدار اور پاکستانی ایجنٹ تک کے القابات سے نوازنا شروع کردیا تھا۔ بھارت کی شکست میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستانی اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان اس نفرت آمیزمہم کو دیکھتے ہوئے خاموش نہ رہ سکے اور بول پڑے۔

ٹویٹر پر محمد شامی کا ایک اسکیچ شیئر کرتے ہوئے محمد رضوان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس بات کوئی انداز ہ بھی نہیں لگاسکتا کہ ایک کھلاڑی اپنے ملک کیلئے کن قربانیوں ، مشکلات اور دباؤ سے ہوکر گزرتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1452918730044891141
انہوں نے کہا کہ محمد شامی ایک اسٹار کرکٹر ہیں ، ان کا شمار دنیا کے بہترین باؤلرز میں سے ہوتا ہے ، براہ کرم اپنے اسٹارز کی عزت کریں۔

محمد رضوان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیل کو تقسیم کے بجائے اتحاد سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ لوگوں میں تقسیم پیدا کرنے کیلئے نہیں بلکہ متحد ہونے کا ذریعہ ہونی چاہیے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کس کس کی حمایت کرو گے یہی مسلمان ہیں جو سکھوں کے احتجاج کے حق میں نہیں بولتے پاکستان کے خلاف مودی میڈیا اور اس کی پارٹی کی کمپین چلی ہوی ہے اس پر منہ نہیں کھولتے مودی کے چیلے چاہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ہی نہ کھیلے اور اس پر صرف ان کی اجارہ داری رہے۔ آی پی ایل سے ہم باہر ہین اس پر بھی یہ خاموش ہیں ، شاہ رخ خان اور دیگر کیسے توقع کرسکتے ہیں کہ ہم ان کی حمایت کریں ان کو جوتیاں پڑنے دو
رضوان کو اپنی گیم پر ہی توجہ دینی چاہئے
 
Wake Up Pakistan

بھائی وہ ہندوستان میں رہتے ہیں. ایک غلام کے طرح. آپ نے غلامی دیکھی نہی. اس لیا ایسا کہ رہے ہو. اوپر سے ہندو جیسی تنگ نظر قوم. الله بس رحم کرے
 
فکر نہ کرو اللہ تعالی مسلمانوں کو کسی قوم کا غلام نہیں بننے دے گا ہاں وہ خود غلامی کا طوق پہننا چاہیں تو الگ بات
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کرو اللہ تعالی مسلمانوں کو کسی قوم کا غلام نہیں بننے دے گا ہاں وہ خود غلامی کا طوق پہننا چاہیں تو الگ بات
الله نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے. جلدی ٹائم آجایے گا .
In Sha ALLAH
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
3rizwanshami.jpg

پاکستانی اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان شکست کےبعد تنقید کا نشانہ بننے والے بھارتی ٹیم کےواحد مسلمان کھلاڑی محمد شامی کے حق میں بول پڑے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کھانے کے بعد بھارتی ٹیم کو شدید تنقید کاسامنا کرنا پڑا ہے تاہم اس تنقید کے دوران بھارتی ٹیم کے واحد مسلمان کھلاڑی محمد شامی کے خلاف نسلی و مذہبی تعصب سے بھرپور مہم چلائی گئی۔

بھارتی سوشل میڈیا صارفین اور کرکٹ شائقین نے شکست کا ذمہ دار محمد شامی کو ٹھہراتے ہوئے انہیں غدار اور پاکستانی ایجنٹ تک کے القابات سے نوازنا شروع کردیا تھا۔ بھارت کی شکست میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستانی اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان اس نفرت آمیزمہم کو دیکھتے ہوئے خاموش نہ رہ سکے اور بول پڑے۔

ٹویٹر پر محمد شامی کا ایک اسکیچ شیئر کرتے ہوئے محمد رضوان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس بات کوئی انداز ہ بھی نہیں لگاسکتا کہ ایک کھلاڑی اپنے ملک کیلئے کن قربانیوں ، مشکلات اور دباؤ سے ہوکر گزرتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1452918730044891141
انہوں نے کہا کہ محمد شامی ایک اسٹار کرکٹر ہیں ، ان کا شمار دنیا کے بہترین باؤلرز میں سے ہوتا ہے ، براہ کرم اپنے اسٹارز کی عزت کریں۔

محمد رضوان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیل کو تقسیم کے بجائے اتحاد سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ لوگوں میں تقسیم پیدا کرنے کیلئے نہیں بلکہ متحد ہونے کا ذریعہ ہونی چاہیے۔
BC juma juma 8 din nahi howe rizwan chutiya bhashan dene pohonch gaya. Bhai isko cricket k liye bheja hai human rights k liye nahi.
Is mullay ko kashmir nazar nahi aya. Dhakkan. Jab endia Balochistan per sindh per karachi per bat karega to gand jalegee.
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
BC juma juma 8 din nahi howe rizwan chutiya bhashan dene pohonch gaya. Bhai isko cricket k liye bheja hai human rights k liye nahi.
Is mullay ko kashmir nazar nahi aya. Dhakkan. Jab endia Balochistan per sindh per karachi per bat karega to gand jalegee.
بھائی آپ کو کس نے کاٹ لیا ایک دم تڑپنا شرو ہو گیے ہیں. کہے دماغ میں لبرل تو نہیں گس گیا