محسن لغاری کےبیٹےکی دعوت ولیمہ میں فواد چودھری نے ایک ٹی وی اینکر کو تھپڑا مار دیا

Citizen X

President (40k+ posts)
Sunda bhutaar gaya je. If true dunno why he is slapping ML?it was a guest who said he has seen videos of him with Hareem Shah.

ML beech mein awein hi raggarda gaya!
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اینکر حضرات کو بھی چاہیے ہر ایک پر گند اچھالنا بند کریں . سیاسی لوگوں کا حلقے میں ووٹ بنک ہوتا ہے
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی میڈیا کو خبر مل گئی اب پی ٹی آئی پر بھونکو . کبھی انہوں نے جھوٹ چلانے پر بات کی
 

zain10

Senator (1k+ posts)
????

Yeh haal hai PTI ka do do takay kay badmaash hain


زرداری کی کمر درد کو جب آرام آجاۓ تو اسے کہنا کہ اپنی مرضی کی دو اینٹیں پسند کر کے پھر بجاۓ

?


images