محترم جناب عمران خان صاحب، وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان توجہ فرمائیں

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
:سورۃ الاسراء، آیت نمبر ٣٣ میں الله فرماتے ہیں

وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ۗ
ترجمہ: اور جس جان کو اللہ نے حرمت عطا کی ہے، اسے ناحق قتل نہ کرو، مگر یہ کہ تمہیں (شرعاََ)ٰ اس کا حق پہنچتا ہو

:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اگر کسی ایک مسلمان کے قتل میں تمام آسمان و زمین والے بھی شریک ہوجائیں (یا اس کے قتل پر راضی ہوں) تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان سب کو اوندھے منہ جہنم میں ڈال دے گا
(ترمذی)

ع

اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات

فورم کے دوستوں کی توجہ کے لیے کچھ معروضات جو ذہن میں کچوکے دے رہی ہیں عرض کرنے کی جسارت ہے . راقم کی ترجیح جذبات کو ایک طرف رکھ کر سیدھی بات کرنے پر ہو گی

پچھلے ایک ہفتے سے سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا میں موجود نون لیگ کی ہمدرد کالی بھیڑیں مجرمہ مریم اعوان اور اس کے مجرم باپ نواز بٹ کے ایماء پر ایک منظم منصوبے کے تحت موجودہ تکلیف دہ واقعات میں ہونے والی پاکستانیوں کی شہادتوں پر ایک غلیظ پراپوگنڈہ کرنے میں جٹی ہوئی ہیں ملکی پولرائزیشن کے تناظر، بغض ِ عمران اور ملک دشمنی میں آ کر جو گھناؤنا کھیل مریم اور اسکے حواری، پارٹی اور میڈیا دونوں میں، اس وقت کھیل رہے ہیں اس کے دو رس نتائج نکل سکتے ہیں

ایک خاص منصوبے کے تحت یہ مجرم پارٹی ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کو حالیہ شہادتوں کے ساتھ جوڑ کر یہ تاثر قائم کرنے کے چکر میں ہے کہ دونوں واقعات میں مماثلت ہے . ان دو واقعات کو جن کا آپس میں کسی طرف سے بھی تعلق نہیں بنتا کو جوڑ کر وہ موجودہ ایجیٹیشن میں بہنے والے خون کو عمران خان کی گردن پر لانا چاہتے ہیں . فخرِ تونسہ عثمان بزدار میں اتنی ذہنی قابلیت ہی نہیں ہے کہ وہ آنے والے حالات و واقعات کا ادراک کر سکے اور جس طرح صوبائی کابینہ کے ارکان، پارٹی کے ممبران اور سول ایڈمنسٹریشن کے لوگ سین سے مکمل غائب ہیں اس سے خیر کا پہلو نکلتا نظر نہیں آتا . فورم کے دوست اس بات کو ایک طرف رکھ دیں

کہ یہ شر پسند مولوی ہیں . میرے بھائیو! اس بات کو سوچو کہ وہ تھے تو پاکستانی ناں؟ ہماری ماؤں کی طرح کی ماؤں کے لخت جگر، شاید چھوٹے چھوٹے بچوں کے باپ اور کیا معلوم خاندان کے واحد کفیل؟ وہ تو اس دنیا سے رخصت ہوئے اور اب ان کا معاملہ الله کے سامنے، لیکن یہ ریاست اور ملک کے حکمران کی آئینی، اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے . حشر کے میدان میں جب سوال ہو گا کہ اے اس وقت کے حکمران تو نے میرے بندوں کے مارے جانے پر کیا ایکشن لیا تھا؟ تو اس وقت کیا جواب ہو گا؟؟

میری وزیر اعظم صاحب سے گزارش ہو گی کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے الله کی عدالت میں سرخرو ہوں اور عثمان بزدار کو حکم دیں کہ پاکستانی شہریوں اور سرکاری اہلکاروں کی جو شہادتیں ہوئی ہیں ان کی انکوائری ایک ہفتے میں مکمل کر کے وفاقی کابینہ کو رپورٹ پیش کریں اور جن سرکاری اہلکاروں، یا جس کے بھی حکم پر یہ شہادتیں ہوئی ہیں آئین کی دفعات کے تحت انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے

الله کی خوشنودی حاصل کرنے کے علاوہ یہ عمل فوری طور پر اس لیے کرنا بھی ازحد ضروری ہے کہ خطرہ ہے کہ یہ سب کچھ کہیں وزیر اعظم کے گلے نہ پڑ جائے جس کی اپوزیشن نے کوششیں شروع کر دی ہوئی ہیں . کل حکومت میں نہ ہوئے تو انہیں اس کی بہت بھاری قیمت ادا کرنا پڑ سکتی ہے

ایک اور بات عرض کرنا ضروری ہے کہ وزیر اعظم شیخ رشید کو حکم دیں کہ وہ صرف اپنی جیورسڈکشن یعنی اسلام آباد کی حدود تک محدود رہیں اور صوبائی معاملات میں خوامخواہ کی بیان بازی سے گریز کریں
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی تحریر سےمجھے فلم رب نے بنا دی جوڑی کا ایک ڈائیلاگ یاد آگیا
میرے بھای آدم زندگی اتنی سیدھی سادھی نہیں کہ کسی کی آنکھوں میں رب دکھای دے جاے یا دو اور دو چار کی طرح تمام معاملات سدھر جائیں۔ یہ معاملات جنرل ضیا کے دور سے خراب ہونے شروع ہوے تھے خاص کر مزہبی ایکسٹریم ازم کو جہاد افغانستان کے تناظر میں ابھارا گیا جماعت اسلامی کے ناظمین بندے بھرتی کرکے طورخم بھیجتے تھے اور ہر بندے کا دو لاکھ کمیشن سرکار امریکہ کی طرف سے انہیں بروقت مل جاتا تھا۔ یہ معاملات اتنے جلدی سدھر نہیں سکتے میں چیلنج کرتا ہوں سدھار کردکھا دو۔ ہومیوپیتھک دوا کی طرح جتنے سال مرض کو ہوے ہیں اتنے سال ہی دوا کھاو گے تو شفا ہوگی
آپ نے عمران حکومت کو بچانے کیلئے بہت دیر کردی میں تو اس کو ختم سمجھ رہا ہوں اور ن لیگ تو مزہبی کارڈ کے باوجود الیکشن میں دوسری بڑی پارٹی بن گئی تھی پی ٹی آی تو ووٹ لینے باہر بھی نہیں نکلے گی ۔ مجھ ناچیز کے خیال میں اس پارٹی کا دی اینڈ ہوچکا ہے اور کتبے پر بس اتنا لکھنا ابھی باقی ہے
خاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پنہاں ہوگئیں
عمر بائیس سال وجہ موت نامعلوم
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
فخر تونسہ کا مجھ سے بہتر آپ نے لکھ دیا۔ میں نے کسی پوسٹ میں لکھا تھا کہ عمران خان نے شتر مرغ کے انڈے پر منہ آنکھیں بنا کر ٹیبل پر رکھ دیا ہے تاکہ ہم اسے انسان سمجھ کر مطمیئن رہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی تحریر سےمجھے فلم رب نے بنا دی جوڑی کا ایک ڈائیلاگ یاد آگیا
میرے بھای آدم زندگی اتنی سیدھی سادھی نہیں کہ کسی کی آنکھوں میں رب دکھای دے جاے یا دو اور دو چار کی طرح تمام معاملات سدھر جائیں۔ یہ معاملات جنرل ضیا کے دور سے خراب ہونے شروع ہوے تھے خاص کر مزہبی ایکسٹریم ازم کو جہاد افغانستان کے تناظر میں ابھارا گیا جماعت اسلامی کے ناظمین بندے بھرتی کرکے طورخم بھیجتے تھے اور ہر بندے کا دو لاکھ کمیشن سرکار امریکہ کی طرف سے انہیں بروقت مل جاتا تھا۔ یہ معاملات اتنے جلدی سدھر نہیں سکتے میں چیلنج کرتا ہوں سدھار کردکھا دو۔ ہومیوپیتھک دوا کی طرح جتنے سال مرض کو ہوے ہیں اتنے سال ہی دوا کھاو گے تو شفا ہوگی
آپ نے عمران حکومت کو بچانے کیلئے بہت دیر کردی میں تو اس کو ختم سمجھ رہا ہوں اور ن لیگ تو مزہبی کارڈ کے باوجود الیکشن میں دوسری بڑی پارٹی بن گئی تھی پی ٹی آی تو ووٹ لینے باہر بھی نہیں نکلے گی ۔ مجھ ناچیز کے خیال میں اس پارٹی کا دی اینڈ ہوچکا ہے اور کتبے پر بس اتنا لکھنا ابھی باقی ہے
خاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پنہاں ہوگئیں
عمر بائیس سال وجہ موت نامعلوم

شیر برادر آپ جو کچھ فرما رہے ہیں وہ اپنی جگہ ایک تلخ حقیت ہے لیکن اسوقت یہ میرے تھریڈ کا موضوع نہیں
میں نے صرف چلے جانے والوں کے لیے انصاف تجویز کیا ہے اور وزیر اعظم صاحب کو اپنے تجربے کی روشنی میں آنے والے خطرے سے آگاہی دینے کی کوسشش، اور اس کے تدارک کی طرف اشارہ کیا ہے . حالات اور وقت بدلتے دیر نہیں لگتی، اسلیے وقت پر جو ٹانکا لگا دیا جائے اسی میں سب کی بہتری ہے

اور ہاں رمضان میں ھرنیوں کے شکار کی کیا پوزیشن ہے ؟؟؟
دعوت سحری میں اڑائی جاتی ہے یا افطاری میں یا مد نائٹ سنیک ؟؟؟
 
Kam

Minister (2k+ posts)

My friend, first previous interior minister should be held accountable. Now I understand the reason for his removal from the post.
Secondly what TLP had done is not acceptable.
These are not the protests for rights but a planned agitation which can cause a lot of damage in future.
I understand political parties have narrow window, but state has to ensure it's writ.
If TLP is given escape path, it will be a big problem in near future.
TLP have shown tendencies of ISIS and TLP will be more organized.
Institutions if they escape today will have to face this crisis.
 
A nuclear state in extremists hands. I think you understand what I am trying to say.
 
umer

Minister (2k+ posts)
Bilkul durust kaha ap nay Adam. Asa hi hai. Shooting kis kai kahnay pay hoi? Kia self defense mai hoi ? Kia kisi ki jaan bachatay hoyay hoi. Chahay wo jo bhi hon. Jesay police walay jo banday shaheed hoyay. Har aik ko Insaf milna chahyay. Seedhay saaday cases hain. Magar jab tak sasta or fori insaaf nahi milay ga. Hal nahi nikalna hai. Judicial reforms bohat zaroori hain. Jo cases aj kal ho rahay hain agar un kai feslay 6 months kai andar Andar ana shuroo ho gaye. Sab kuch badal jaye ga. Ye baat bohat son ko samjh ati hai magar nazar nahi ati. Time delaying tactics are no tactics, some times. Jis din ham logon nay sochna or samjhna start kar dea us din kismat badal jaye gi. Ye tlp ki jo sazish ho rahi hai . Ye target hi wo log kar rahi hai jo kasrat say hain or sochnay samjhnay say qasir log hain. Asi aik poori foj tayar hai. Jis ka faeda kisi bhi waqt uthaya ja sakta hai. Un ki agli nasal parh rahi hai shayed kafi kuch samjh jaye magar us mai abhi waqt hai. Sochna ho ga. Awareness dayni ho gi. Kaam karna ho ga.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Watch following video where PMLN’s counsellor Mohammad Akhtar Lawa seen directing the TLP mob for destruction. After he was caught by police he give his statement:

Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)

ڈاکٹر غلام ایڈم خبطی کی فرمائشیں ملاحظہ کرو ذرا. . . . . .۔

اس بات کو ایک طرف رکھ دیں کہ یہ شر پسند مولوی ہیں. میرے بھائیو! اس بات کو سوچو کہ وہ تھے تو پاکستانی ناں؟ ہماری ماؤں کی طرح کی ماؤں کے لخت جگر، شاید چھوٹے چھوٹے بچوں کے باپ اور کیا معلوم خاندان کے واحد کفیل؟

یہ ریاست اور ملک کے حکمران کی آئینی، اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

حشر کے میدان میں جب سوال ہو گا کہ اے اس وقت کے حکمران تو نے میرے بندوں کے مارے جانے پر کیا ایکشن لیا تھا؟ تو اس وقت کیا جواب ہو گا؟؟

ابے او ڈاکٹر چھنکنے، کیا یہ ریاست کی ذمہ داری نہیں کہ وہ سرکاری فرائض انجام دینے والے ریاستی اہلکاروں کی آبرو، جان اور عزت نفس کی محافظ بھی ہے؟
کیا پنجاب پولیس کا وہ سپاہی کسی ماں کا لخت جگر اور چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ اور کفیل نہیں جسے بیچو بیچ سڑک دنبے کیطرح لٹا کر ٹھڈوں، جوتیوں اور لاٹھیوں سے مارا پیٹا گیا؟
کیا شہید ہونے والے پولیس مین کسی ہندوستانی ماں کی اولاد تھی؟
منحوس ڈاکٹر، تجھے شر پسندوں کا تو مروڑ بہت زور سے اٹھا لیکن کیا پولیس والے پاکستانی شہری نہیں جنہیں بے رحمی سے تشدد کر کے قتل کیا گیا؟
کیا میڈیا پر پھیلے یہ مناظر اُنکے ماں باپ، بیوی بچوں اور بہنوں بیٹیوں نے نہیں دیکھے ہوں گے کہ کیسے انکے پیاروں کو مولوی زد و کوب کر رہے ہیں؟

اپنے ملازمین کی سر باازار اس پامالی عزت نفس پر ریاست کی کوئی ذمہ داری ہے یا نہیں؟
اور
میدان حشر میں شر پسندوں کو قابو میں لانے کیلئے اٹھائے گئے عملی اقدامات پر تو سوال ہوگا لیکن اپنا فرض نبھانے والے پولیس والوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم پر حکمرانوں کی خاموشی پر کوئی سوال نہیں ہوگا؟
چول نہ ہووے تے۔

ڈاکٹر غلام ایڈم، اگرچہ ضیعف العمری اور ضعیف الاعتقادی کی وجہ سے یہ ممکن تو نہیں لیکن فرض کرو تم پولیس میں سپاہی ہو اور شر پسند مولوی تجھے چوک میں لمیاں پا کے تیری ٹوئی سے لے کر سر تک ہر علاقے میں لتر ماریں، لاٹھیاں گھسیڑیں اور پھر تجھے مسلمان بنانے کیلئے کہیں پڑھو "لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ" اپنے سر پر قران رکھ کر بتا کیا پھر بھی تیرا یہی بھاشن ہوگا؟

تیرے سے تو میری یہ پوسٹ برداشت نہیں ہونی، چلا ہے تو ریاست کو برداشت کے سبق پڑھانے۔
ڈاکٹرا، انٹرنیٹ پر بیٹھ کر پنک ٹوپی پہن کے دلربا قسم کی گلابی اور ریشمی باتیں کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن میدان میں مولویوں سے چھتر کھا کے اوئی نہ کرنا ، ٹھڈے کھا کے سی نہ کرنا اور معاف کر دینا بڑی بیغیرتی کا کام ہے اسلیے بعید نہیں کہ تو کر بھی لے گا لیکن ریاستیں ایسا نہیں کرتیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
A nuclear state in extremists hands. I think you understand what I am trying to say.
My friend, first previous interior minister should be held accountable. Now I understand the reason for his removal from the post.
Secondly what TLP had done is not acceptable.
These are not the protests for rights but a planned agitation which can cause a lot of damage in future.
I understand political parties have narrow window, but state has to ensure it's writ.
If TLP is given escape path, it will be a big problem in near future.
TLP have shown tendencies of ISIS and TLP will be more organized.
Institutions if they escape today will have to face this crisis.

I'm not against your thesis or negating it in any way my friend.

I have emphasized on an impartial, broad based inquiry covering all the events which led to this mayhem. Once you uncovered the truth then the State should go after the responsible elements with vigor and with full force.
I'm sure the inquiry will 100% absolve the Prime Minister and the opposition will be left with no issue in their hands.
Just see in the last 24 hours PMLN, JUI, JI, ANP, all religious parties, Ulema like Mufti Muneeb Sb and many others have started spitting venom against the PM and his government by exploiting it and not realizing they are playing with fire.
Kam! you are such an experienced gentleman with a right frame of mind, you should get my point what I'm trying say here.

I tell ya one more thing, it is my considered opinion that sleeper cells of RAW are behind all this and they are the one instigating it.
 
Constable

MPA (400+ posts)

ڈاکٹر غلام ایڈم ضعیف العمری کی وجہ سے شدید دماغی کمزوری اور بیماری کی حد تک فکری مخمصے کا شکار ہے

اسے یہ بھی نہیں پتا کہ عدل اور انتقام میں کیا فرق ہے؟
ریاستیں اپنی بقا کیلئے عدل کرتے ہوئے فتنوں کا سر کچلتی ہیں۔
کم ذہن گھامڑ کو شاید یہ انتقام لگتا ہوگا اسلیے صبر و تحمل، برداشت و دانائی کے سبق پڑھا کر مصنوعی دانشوری کا رعب جھاڑا جا رہا ہے۔

ماضی قریب کی بات ہے کہ ریاست نے اپنے ہیلی کاپٹر بھیج بھیج کر ٹی ٹی پی سے بہت مذاکرات کیے تھے؟
نتیجہ کیا نکلا؟
صفر

بلآخر ٹی ٹی پی سے ائیر فورس اور پاک فوج کو مل کر نمٹنا پڑا۔ جو کام شروع میں شایدمعمولی آپریشن سے ہو جاتا اُسکے لیے فضائی اور بری آپریشنز کرنا پڑے تب جا کر وہ فتنہ ختم ہوا۔
 
So If my sacrifice can save Pakistan, then I will do it happily. PM should either resign or go for emergency or leave the mess for the creators.
 
Forceful

Politcal Worker (100+ posts)

ڈاکٹر غلام ایڈم خبطی کی فرمائشیں ملاحظہ کرو ذرا. . . . . .۔

اس بات کو ایک طرف رکھ دیں کہ یہ شر پسند مولوی ہیں. میرے بھائیو! اس بات کو سوچو کہ وہ تھے تو پاکستانی ناں؟ ہماری ماؤں کی طرح کی ماؤں کے لخت جگر، شاید چھوٹے چھوٹے بچوں کے باپ اور کیا معلوم خاندان کے واحد کفیل؟

یہ ریاست اور ملک کے حکمران کی آئینی، اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

حشر کے میدان میں جب سوال ہو گا کہ اے اس وقت کے حکمران تو نے میرے بندوں کے مارے جانے پر کیا ایکشن لیا تھا؟ تو اس وقت کیا جواب ہو گا؟؟

ابے او ڈاکٹر چھنکنے، کیا یہ ریاست کی ذمہ داری نہیں کہ وہ سرکاری فرائض انجام دینے والے ریاستی اہلکاروں کی آبرو، جان اور عزت نفس کی محافظ بھی ہے؟
کیا پنجاب پولیس کا وہ سپاہی کسی ماں کا لخت جگر اور چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ اور کفیل نہیں جسے بیچو بیچ سڑک دنبے کیطرح لٹا کر ٹھڈوں، جوتیوں اور لاٹھیوں سے مارا پیٹا گیا؟
کیا شہید ہونے والے پولیس مین کسی ہندوستانی ماں کی اولاد تھی؟
منحوس ڈاکٹر، تجھے شر پسندوں کا تو مروڑ بہت زور سے اٹھا لیکن کیا پولیس والے پاکستانی شہری نہیں جنہیں بے رحمی سے تشدد کر کے قتل کیا گیا؟
کیا میڈیا پر پھیلے یہ مناظر اُنکے ماں باپ، بیوی بچوں اور بہنوں بیٹیوں نے نہیں دیکھے ہوں گے کہ کیسے انکے پیاروں کو مولوی زد و کوب کر رہے ہیں؟

اپنے ملازمین کی سر باازار اس پامالی عزت نفس پر ریاست کی کوئی ذمہ داری ہے یا نہیں؟
اور
میدان حشر میں شر پسندوں کو قابو میں لانے کیلئے اٹھائے گئے عملی اقدامات پر تو سوال ہوگا لیکن اپنا فرض نبھانے والے پولیس والوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم پر حکمرانوں کی خاموشی پر کوئی سوال نہیں ہوگا؟
چول نہ ہووے تے۔

ڈاکٹر غلام ایڈم، اگرچہ ضیعف العمری اور ضعیف الاعتقادی کی وجہ سے یہ ممکن تو نہیں لیکن فرض کرو تم پولیس میں سپاہی ہو اور شر پسند مولوی تجھے چوک میں لمیاں پا کے تیری ٹوئی سے لے کر سر تک ہر علاقے میں لتر ماریں، لاٹھیاں گھسیڑیں اور پھر تجھے مسلمان بنانے کیلئے کہیں پڑھو "لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ" اپنے سر پر قران رکھ کر بتا کیا پھر بھی تیرا یہی بھاشن ہوگا؟

تیرے سے تو میری یہ پوسٹ برداشت نہیں ہونی، چلا ہے تو ریاست کو برداشت کے سبق پڑھانے۔
ڈاکٹرا، انٹرنیٹ پر بیٹھ کر پنک ٹوپی پہن کے دلربا قسم کی گلابی اور ریشمی باتیں کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن میدان میں مولویوں سے چھتر کھا کے اوئی نہ کرنا ، ٹھڈے کھا کے سی نہ کرنا اور معاف کر دینا بڑی بیغیرتی کا کام ہے اسلیے بعید نہیں کہ تو کر بھی لے گا لیکن ریاستیں ایسا نہیں کرتیں۔

ڈاکٹر غلام ایڈم ضعیف العمری کی وجہ سے شدید دماغی کمزوری اور بیماری کی حد تک فکری مخمصے کا شکار ہے

اسے یہ بھی نہیں پتا کہ عدل اور انتقام میں کیا فرق ہے؟
ریاستیں اپنی بقا کیلئے عدل کرتے ہوئے فتنوں کا سر کچلتی ہیں۔
کم ذہن گھامڑ کو شاید یہ انتقام لگتا ہوگا اسلیے صبر و تحمل، برداشت و دانائی کے سبق پڑھا کر مصنوعی دانشوری کا رعب جھاڑا جا رہا ہے۔

ماضی قریب کی بات ہے کہ ریاست نے اپنے ہیلی کاپٹر بھیج بھیج کر ٹی ٹی پی سے بہت مذاکرات کیے تھے؟
نتیجہ کیا نکلا؟
صفر

بلآخر ٹی ٹی پی سے ائیر فورس اور پاک فوج کو مل کر نمٹنا پڑا۔ جو کام شروع میں شایدمعمولی آپریشن سے ہو جاتا اُسکے لیے فضائی اور بری آپریشنز کرنا پڑے تب جا کر وہ فتنہ ختم ہوا۔

You’ve nailed it really well,
Dr. Adam is Qadiyani piece of shitt just trying to prove himself Muslim ??