مجھے نہیں نکالا

SaRashid

Minister (2k+ posts)
It's now time to impose Egypt Al Sisi model in Pakistan ....Foj takeover
فوج سے اپنی فوج نہیں سنبھل رہی، پورا ملک کہاں سے سنبھلے گا؟
ایوب آیا تھا جب امریکہ نے گود لینے کی پیشکش کی تھی۔
یحیٰ آیا تب بھی امریکہ ڈیڈی بن کے بیٹھا ہوا تھا۔
ضیاء آیا تو بھی امریکیوں کا پالتو بن کے۔
مشرف بھی اپنے پیشروؤں کی طرح ایک سی آئی اے کا ایجنٹ تھا۔
اب باجوہ صاحب کا نہیں پتہ کہ ان کے امریکہ سے کیسے تعلقات ہیں۔ ہاں اگر ڈونلڈ ٹرمپ گود لینے اور بھیک دینے کا وعدہ کر لے، تو سمجھو فوج آجائے گی۔