مجھےہٹانے کی وجہ یہ ہےکہ میں نےفیض آباددھرناکیس کافیصلہ دیا: فائز عیسیٰ

ranaji

President (40k+ posts)
بالکل اس پاگل جج سے سوال گندم جواب چنا
اپنے منی لانڈرنگ کا حساب دو۔ یہ میرے خلاف سازش ہے رسیدیں دکھاؤ یہ میرے خلاف دشمنی دکھائ جا رہی ہے