"مجھےتومعلوم بھی نہیں تھا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں اتنا سب کچھ صرف خواتین کے لیے کیا گیا "

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Sub topi drama haaaaiiii...

Women empowerment: See Qasur rape Incidents, PML-N law makers were behind them...:mad::mad::mad::mad::mad:

Implementation of law is the biggest hurdle in Punjab
 

uzairm

Senator (1k+ posts)
یہ مسلم لیگ کے قانون سازوں کے بھی نہیں پتہ تھا۔۔ اشتھاروں میں جو میں تو پیرس بن گیا تھا ۔ بارش ہوئی تو ؒلاہور نکل آیا۔ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امپاورمنٹ نے سلیمانی ٹوپی پہنی ہؤی تھی وہ زمین پر تو نظر نہیں ای اسے دکھانے کو اشتہار بنانا پڑا
جو چیز اشتہار کی ماڈل کو بھی نظر نہیں ای اس پراشتہار بنا کر داغ دینا حماقت کی انتہا ہے
البتہ اپوزیشن کی خواتین کی تذلیل اور ان کو سیاست میں آنے سے روکنے کے لئے جو کوششیں کی گئیں ان کے لئے کئےینونی لیڈر ہمیشہ کو غلاظت کی مثال بن گئے

اس کے لئے اشتہار بنانے کی ضرورت نہیں وہ خود اپنے کردار کا اشتہار رہیں گے .
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Kya Yeh maloom tha ke lohaar khandaan pichlay 35 saalon se Pakistan ko dono haathon se loot raha tha ?
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)

بھٹو خود بہت لالچی،بدنیت اور بدمعاش انسان تھا
اپنے سے بڑے ایک فرعون یعنی فوجی آمر کے ہاتھوں پھانسی لگ کر ہیرو بن گیا، حالانکہ کے مقدمہ ٹھیک تھا...بھٹو کے حکم پر ہی نواب کو قتل کیا گیا تھا، پھر بھی پھانسی نہیں بنتی تھی....اسی فوجی آمر نے اپنی غلیظ کوکھ سے نواز شریف کو جنم دیا
نواز شریف بھٹو کے پیشاب کے ایک قطرے کے برابر بھی نہیں
اسی سے اندازہ کر لو نواز شریف کیا ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Kal tak to Benazir aur Zulfiqar Angrezon ke kuttay nehlanay walay the aur Marshal law dictator General Zia Ul Haq Shaheed tha, aaj kay hogaya ?