'مجمع میں لوگوں نے نامناسب انداز میں ہاتھ لگایا'

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
5df1ed3763a21.jpg


سماجی رابطوں کی ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر مقبول ہونے والی حریم شاہ کو بھی ایک ایونٹ کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کردی۔

حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس کے ساتھ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ انہیں ایک ایونٹ میں نامناسب انداز میں ہاتھ لگایا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1203325741238276096
دنیا بھر میں خواتین کے ساتھ ہوئی ذیادتیوں کے خلاف سامنے آئی مہم 'می ٹو' کا سہارا لیتے ہوئے حریم شاہ نے لکھا کہ 'ایک تقریب کا حصہ بنی جہاں بڑی تعداد میں موجود میرے مداحوں کا ہجوم ارد گرد جمع ہوگیا، ان میں سے ایک نے مجھے نامناسب انداز میں ہاتھ بھی لگایا'۔

ٹک ٹاک اسٹار نے مزید لکھا کہ 'کیسے کیسے بےشرم لوگ ہیں اس دنیا میں'۔

ویڈیو کے سامنے آتے ہی حریم کی ٹوئٹ پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔

متعدد مداحوں نے ان کا سپورٹ کرتے ہوئے انہیں ہراساں کرنے والے نوجوان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

https://twitter.com/x/status/1203325741238276096
https://twitter.com/x/status/1203325741238276096
جبکہ کچھ نے ان کے لباس کے انتخاب پر بھی تنقید کی۔

واضح رہے کہ حریم شاہ جنہیں انسٹاگرام پر ہزاروں کی تعداد میں صارفین فالو کررہے ہیں، وہ کئی نامور شخصیات کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر شیئر کرچکی ہیں۔

انہیں مقبولیت اس وقت ملی جب رواں سال ان کی ایک ویڈیو پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے ہمراہ سامنے آئی۔


بعدازاں حریم شاہ اور ان کی دوست صندل خٹک خبروں میں اس وقت سامنے آئیں جب معروف اینکر مبشر لقمان نے ان دونوں خواتین پر اپنے نجی جہاز میں بغیر اجازت بیٹھنے اور قیمتی سامنا چوری کرنے کا الزام عائد کیا۔


اس کے بعد حریم شاہ کی دفترخارجہ اور اعلیٰ سطح اجلاس کے لیے مختص کمرے میں بھی ویڈیوز سامنے آئیں، جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
جس کے بعد حریم شاہ نے ایک ویڈیو کے ذریعے وزیر اعظم عمران خان کی کرسی پر بیٹھنے پر معافی بھی مانگی تھی۔

 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
She is prostitute, I saw her xxx sex video
If they pay her money then she will let them do everything with her
But our media is worse than prostitute
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Its idiotic behavior by the fan, but seems like she is getting a taste of her own medicine, on what she has been doing to 'trap' politicians.
 

ranaji

President (40k+ posts)
اسکو ہاتھ لگانے پر اعتراض نہیں نا مناسب انداز پر ہے ابّ یہ تو یہی بتائیگی کہ مناسب انداز کی حد کہاں سے کہاں تک ہوتی ہے اور اور کون کون سی جگہوں پر ہوتی ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Know nothing about this woman other than the recent controversy; first Noon league ran a campaign for political purposes (based on a claimed but nonexistent video and with a proven FAKE photo) and now PTI workers are after her blood.
Shame on sick politics by both parties..
Whoever misbehaved with her in public is a sick-minded person. He broke law and moral code
 
Last edited:

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)

Wahshi darinday..... comments say andaza hota hai, tum jaisay logon say bahir ki aurat tu kya, tumharay apnay ghar ki aurtain darti hongi.

kisi ko bhi harrasan kernay walay kay hath usi waqt katnay ki saza honi chahiyay.
On the spot.



اعتراض یہ نہیں ہے کہ چھوا کیوں،مسئلہ یہ ہے کہ پیسوں کے بغیر چھوا۔۔۔۔
She is prostitute, I saw her xxx sex video
If they pay her money then she will let them do everything with her
But our media is worse than prostitute
If meat is not covered, then you can expect anything from eagles ? or crows etc.
اسکو ہاتھ لگانے پر اعتراض نہیں نا مناسب انداز پر ہے ابّ یہ تو یہی بتائیگی کہ مناسب انداز کی حد کہاں سے کہاں تک ہوتی ہے اور اور کون کون سی جگہوں پر ہوتی ہے
ہاتھ لگایا بنا پیسے دیئے۔۔۔۔۔ اس پہ تو احتجاج بنتا ہے
Link of the videos please.
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Wahshi darinday..... comments say andaza hota hai, tum jaisay logon say bahir ki aurat tu kya, tumharay apnay ghar ki aurtain darti hongi.

kisi ko bhi harrasan kernay walay kay hath usi waqt katnay ki saza honi chahiyay.
On the spot.
معاف کیجیۓ گا میں نے آپکی پارٹی کی سب سے چہیتی رنڈی کو برا کہدیا۔۔۔۔۔ جس کی ڈائریکٹ زانی اعظم پاکستان کے بیڈ روم تک رسائی ہے۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
معاف کیجیۓ گا میں نے آپکی پارٹی کی سب سے چہیتی رنڈی کو برا کہدیا۔۔۔۔۔ جس کی ڈائریکٹ زانی اعظم پاکستان کے بیڈ روم تک رسائی ہے۔
اٹھنا بیٹھنا، سونا جاگنا کھانا پینا اور سوچنا سب جھوٹ ، بہتان اور افترا ۔اس نوع کے لوگ زندہ کیسے ہیں ۔۔ خدا آپ سے آخرت میں مہر بانی کرے اور وہ روا نہ رکھے جو آپ انسانوں سے کرنے پر تل چکے ہیں ۔۔۔ اگرچہ وعید ہے مگر رحمان آپ پر بھی مہربان ہو گا ۔ بس خوش رہیں ۔۔
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
اٹھنا بیٹھنا، سونا جاگنا کھانا پینا اور سوچنا سب جھوٹ ، بہتان اور افترا ۔اس نوع کے لوگ زندہ کیسے ہیں ۔۔ خدا آپ سے آخرت میں مہر بانی کرے اور وہ روا نہ رکھے جو آپ انسانوں سے کرنے پر تل چکے ہیں ۔۔۔ اگرچہ وعید ہے مگر رحمان آپ پر بھی مہربان ہو گا ۔ بس خوش رہیں ۔۔
kaheen app imran khan ki baat tou nahe kar rahay
 

Ajnabi-log

Councller (250+ posts)
Sick comments from sick people.
They think she deserves to be harrassed because of her clothes. Because of men like these the women of our society are not safe, including their own women.
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
Sick comments from sick people.
They think she deserves to be harrassed because of her clothes. Because of men like these the women of our society are not safe, including their own women.
THIS 100℅ prostitute bitch need to earn some decent living instead of working as prostitute.