متحدہ کے قاتل دستے

story1.gif
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
افسوس کی بات یہ ہے کہ جامعہ بنوری کے مفتی محمد تعیم خود گذشتہ چند سالوں سے متحدہ کی حمائیت میں اور تعریف کے بیانات دیتے رہے ہیں اور نائین زیروکے چکربھی لگاتے رہے ہیں
 

seekers

Minister (2k+ posts)
امت کی صفائی پر متحدہ کو پنجاب اور خیبر میں بھی ٹھیکا دے دینا چاہہے .
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
اوراب اس جوکر سے ملئیے کے جس کے گھر میں ہونے والا بچہ بھی ایم کیو ایم کی سازش کا نتیجہ ہوتا ہے

کراچی سے تعلق رکھنے والے سب لوگ متحدہ کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں کہ کیسے معصوم اور پاکیزہ قسم کے لوگ ہیں - یہ آپ اپنے آپ کو انتہائی بے وقوف ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
یہ پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کے جماعت اسلامی صرف اس وقت جیتتی ہے جب شیعہ اور سنّی مسلمانون کے درمیان کشیدگی ہوتی ہے ۔ اس لئے پکستان میں ہونے والے فرقہ ورانہ فسادات کے پیچھے اسی اسلام دشن
جماعت کا ہاتھ ہے
ے

کیا یہ کاروائی بھی ایم کیو ایم کی ہے

ہنگو کے پٹ بازار میں دھماکا،22افراد جاں بحق، بیس سے زائد زخمی

2-1-2013_86267_l.jpg


ہنگو …ہنگو کے پٹ بازار میں دھماکے سے کم ازکم 22افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا ایک مسجد کے قریب اُس وقت ہوا جب نمازی ،نماز جمعہ پڑھ کر مسجد سے باہر آرہے تھے، ڈی پی او کے مطابق بم مسجد کے باہر نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کے بعد امدادی کارروائیں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسزاور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے لیا۔
 
Last edited:

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
افسوس کی بات یہ ہے کہ جامعہ بنوری کے مفتی محمد تعیم خود گذشتہ چند سالوں سے متحدہ کی حمائیت میں اور تعریف کے بیانات دیتے رہے ہیں اور نائین زیروکے چکربھی لگاتے رہے ہیں

لگتا ہے امت کی انویسٹیگیشن ٹیم کا حصہ ہو ۔ یقینن مرنے والے نے مرنے کے بعد فون پر بتاہا ہو گا یا پھر مارنے والا تم کو بتا کر گیا ہر گا
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
طالبان کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ پاک فوج کے خلاف طالبان کی کاروائیوں کو جائز سمجھتا ہوں ۔ منور حسن



483048_535892463103050_1889883867_n.jpg
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں اس قدر حیرانی کی کیا بات ہے؟؟؟؟ اور جاری کرو دوسرے مسلمانوں پر کفر کے فتوے! ہر کفر کا فتویٰ معاشرے کے جہلا کیلیے دعوت عام ہوتی ہے کہ آؤ اور ایک کافر/مرتد کو جہنم رسید کر کے جنت کما لو. کسی بھی معاشرے میں یہ بےغیرتی آخر کب تک چل سکتی ہے؟؟؟
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
جماعت اسلامی نے پاکستان میں الیکشنز میں کبھی بھی کوئی بہت زیادہ سیٹیں نہیں لیں اور ساری دنیا جانتی ہے کہ جماعت اسلامی کا اینٹی شیعہ تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں ہے
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
جماعت اسلامی نے پاکستان میں الیکشنز میں کبھی بھی کوئی بہت زیادہ سیٹیں نہیں لیں اور ساری دنیا جانتی ہے کہ جماعت اسلامی کا اینٹی شیعہ تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں ہے

کراچی کے کسی بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر پوچھ لو تم کو اس بات کا جواب مل جائے گا
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
قاتل قومی موومنٹ والے اب کینیڈا میں بھی بیٹھ کر ساری دنیا کو بھاشن دے رہے ہیں - اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے جب چلے گی تو انشاٰاللہ پتہ چل جائے گا کہ قدرت کسطرح سے ظالموں سے انتقام لیتی ہے
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
جماعت اسلامی کا طالبان سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے
کل کراچی میں مارے جانے والے لوگ بنوری ٹاون کے مدرسے کے ہیں ان کا جماعت اسلامی سے کیا تعلق؟

 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
قاتل قومی موومنٹ نےاب اپنی کاراوئیوں کو اینٹی شیعہ تنظیموں کے سر ڈالنا شروع کردیا ہے
 

Naveed Hasan

Councller (250+ posts)

کوئی عام آدمی یا سیاسی کارکن ماراجائے اوروہ شیعہ ہو تواسکی پہچان شیعہ سے ہی کروائی جاتی ہے اوراسکاقتل فرقہ وارانہ قتل کہلاتاہے،اورذمہ دارسنی مذہبی جماعتوں کوٹھہرایاجاتاہے.
اوراگرکوئی سنی ماراجائے تواسکی پہچان سیاسی پارٹی یا قومیت سے کروائی جاتی ہے اوراسکاقتل سیاسی کہلاتاہے اورقاتل نامعلوم ہوتے ہیں یاتیسری قوت جوشیعہ سنی فسادچاہتی ہے، کیاتیسری قوت شیعہ دوست قوت ہے جوصرف سنیوں کی دشمن ہے؟
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
I have lived in Karachi all my life and can say that mqm is the biggest terrorist party in Karachi.

You must have been born in a Jamati house :lol:

I heard opposite, that Jamatis are actually main character behind Sunni Shia differences in Pakistan ... AB bolo!!
 

Rommel

Senator (1k+ posts)
You must have been born in a Jamati house :lol:

I heard opposite, that Jamatis are actually main character behind Sunni Shia differences in Pakistan ... AB bolo!!

You must have been born in a terrorists house.....................[hilar]

Thats why you support mqm..............who are the biggest terrorists organisation in the history of Pakistan,
Infact TTP was also trained by mqm.....