ماگی اور زرداری کے بعدتیسرا پارٹنر "'نیازی "'بھی؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
دو خفیہ خلیفائوں میں بٹاہوا یہ ملک اب مزید زبوں حالی کی طرف جاتا دکھ رہا ہے ،کیونکہ ان دونوں کی پارٹنرشپ کو دیکھ کر تیسرا فریق بھی میدان میں آدھمکا ہے خیر سے یہ ملک ان دونوں کی ترقی دینے سے اونچائیوں پر نہیں جارہا تھا،اب مجھے یقین ہوچلا ہے کہ تینوں فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے یہ ملک اب اپنی غربت ،بدنظمی کی اونچائیوں پر جانے سے نہیں بچ سکتا۔

بہتر سالوں سے جس زرعی ملک میں ہر سال زراعت زوال پزیر ہو۔
جس ملک میں بچے تو دنیا میں سب سے زیادہ پیدا کئے جارہے ہوں مگر
اسکا نظام تعلیم ہر آنے والے سال میں برے سے برا ہوتا جارہا ہو

جس ملک کے عقلا اور عدالتیں ہر سال بلکہ ہر سہ ماہی ہزاروں مقدمات نمٹا رہے ہوں مگر
ملک کو بدحال کرنے والے ڈاکوؤں اور رہزوں کو تحفظ دیتیں اس ملک کی عدالتیں سالوں پر محیط قسطوار تاریخیں دیکر خود ججز ریٹائیر ہو کر اپنی پینشنیں تو شفافیت سے حاصل کرتے ہوں مگر ملک کو دنیا بھر کی غلاظت اور کرپشن کا عالمی مسکن بنارہےہو ں۔

جس ملک پر (ماگی) زرداری جیسے مخصوص نسلی حکمران ہوں اور تیسرے محبوطن کو مجبورا شراکتدار بنالیا ہو تو آپ بتائیے کہ ان ڈاکوؤں سے لوٹمار کی ریکوری کیسے ہو پائیگی۔

گیارہ مہینوں سے سابقہ حکمرانوں کا دس سال پہلے 6 بلیئن ڈالر کے مقروض ملک کو گزشتہ دس سالوں میں 30 بلیئن ڈالر کا مقروض کردینے کی کہانیوں کے سوا ان گرفتار ڈاکوؤں سے لوٹی ہوئی دولت واپس لینے سے جڑی کہانیاں ہی کہانیاں تو سن رہے ہیں گرچہ ملک صفحہ ہستی سے مٹتا جارہا ہے مگر ان سے ریکوری کی جگہ عدالتوں پر لانے لیجانے کے کروڑوں روپے کے خرچ کے علاوہ ملک کی صنعتیں ،پانی ،بجلی ، گیس ،ایکسپورٹ بندی کے علاوہ اور کچھ اب تک کیوں نہیں ہورہا ؟۔

البتہ زرداری کی بہن کی طرح عمران خان نیازی نہ سہی انکی بہن علیمہ خانم اب ایک بلینئر بن کر سامنے آچکیں ہوں۔

ویسے عمران خان ان پکڑے ہؤوں کو نہ چھوڑینگے،نہ ریکوری کرینگے اور ہاں مجھے یقین ہے اور نہ ہی مجرم قرار دئے افراد کو میرا دعوہ ہے نہ ہی پھانسی دینگےکیونکہ اب ماگیز،زرداری نے نیازی کو بھی محاہدئے میثاق جمہوریت میں شریک کرلیا ہے۔
 

Immu123

Senator (1k+ posts)
Yaar in leaders ko gareeb sey kia lena dena? Zardari k ghorey apple k murabbey aur badam khatey hein. Imran khan k kuttey ka budget 1 gareeb k ghar ka budgets sey ziada hey(who keeps dogs they know what is the budget of 1 dog and imran khan has 5 dogs) aur nawaz shareef ki to baat hi kia hey. Ye sarey log pakistan mein bhi uk aur canada ki life guzartey hein in ko south punjab ya int sindh ki gurbat sey koi lena dena nae hey. Ager in mein sey koi waqai leader hey to apni property thar k gareebo k naam kardey jo bhook sey mar rahe hein ys k bad aakar bolein haan mein waqai leader hoon
 

Danish99

Senator (1k+ posts)
After judiciary restoration Pakistan had become better country than many European countries.Judiciary was more independent and powerful than any country in the world,media was more independent than any country in the world,there was not a single political prisoner unlike some muslim countries have thousands of political prisoners,then suddenly Powerful Generals realised they will lose the grip on the country and they found the solution in the form of Imran Khan ,every thing has been reversed,Pakistan is done now.