ماڈلز کو اسلامی پروگرام میں کراے پر لاو گے تو یہی حال ہو گا *

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
Rabi pirzada as Islamic scholar..
فنکاروں اور ماڈلز کو اسلامی پروگرام میں
کراے پر لاو گے تو یہی حال ہو گا*
*38 سپارہ کہاں سے لے آی ہے یہ عورت ???*
دراصل یہ خواہش نمود ہے۔
ایک انسان جس کا ناموس پہلے ہی داءو پر لگا ہوا ہے کیا ضروری ہے کہ سکرین پر آئے؟
پوری دنیا کے سامنے اپنے جسم کو برہنہ کیا۔ ظاہر ہے کہ یہ مذاق مذہب ہے۔
اس پر مزید جھوٹ بول کر معافی مانگ لی۔ کہا کہ ارادتا" نہیں کیا تھا۔ اور اپنے طور پر فرض کر لیا کہ رات گئی بات گئی۔
ہو سکتا ہے کہ معافی مل گئی ہو۔
اب اگر مذہب کا راستہ اختیار کیا ہے تو نمود کیسی؟
 
Last edited:

none of ur business

MPA (400+ posts)
well it makes sense if she is a model wearing hijab and gorgeous too than a lot of ""RELIGIOUS MEN """""full of lust and will love to see her too as wild fantasy of virgins in heaven explain by tariq jameel and others scholars ..
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
(Qur'an Surah 38:Ayah 1) ص ۚ وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ
Sad: By the Qur'an, Full of Admonition: (This is the Truth). قرآن کی قسم ہے جو سراسر نصیحت ہے
(Qur'an 38:2) بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ
But the Unbelievers (are steeped) in self-glory and Separatism. بلکہ جو لوگ منکر ہیں وہ محض تکبر اور مخالفت میں پڑے ہیں
(Qur'an 38:3) كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ فَنَادَوا وَّلَاتَ حِينَ مَنَاصٍ
How many generations before them did We destroy? In the end they cried (for mercy)- when there was no longer time for being saved!
ہم نے ان سے پہلے کتنی قومیں ہلاک کر دی ہیں سو انہوں نے بڑی ہائے پکار کی اور وہ وقت خلاصی کا نہ تھا
(Qur'an 38:4) وَعَجِبُوا أَن جَاءَهُم مُّنذِرٌ مِّنْهُمْ ۖ وَقَالَ الْكَافِرُونَ هَـٰذَا سَاحِرٌ كَذَّابٌ
So they wonder that a Warner has come to them from among themselves! and the Unbelievers say, "This is a sorcerer telling lies!
اور انہوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس انہیں میں سے ڈرانے والا آیا اور منکروں نے کہا کہ یہ تو ایک بڑا جھوٹا جادوگر ہے
(Qur'an 38:5) أَجَعَلَ الْآلِهَةَ إِلَـٰهًا وَاحِدًا ۖ إِنَّ هَـٰذَا لَشَيْءٌ عُجَابٌ
"Has he made the gods (all) into one Allah? Truly this is a wonderful thing!"
کیا اس نے کئی معبودوں کو صرف ایک معبود بنایا ہے بے شک یہ بڑی عجیب بات ہے
(Qur'an 38:6) وَانطَلَقَ الْمَلَأُ مِنْهُمْ أَنِ امْشُوا وَاصْبِرُوا عَلَىٰ آلِهَتِكُمْ ۖ إِنَّ هَـٰذَا لَشَيْءٌ يُرَادُ
And the leader among them go away (impatiently), (saying), "Walk ye away, and remain constant to your gods! For this is truly a thing designed (against you)!
اور ان میں سے سردار یہ کہتے ہوئے چل پڑے کہ چلو اور اپنے معبودوں پر جمے رہو بے شک اس میں کچھ غرض ہے
(Qur'an 38:7) مَا سَمِعْنَا بِهَـٰذَا فِي الْمِلَّةِ الْآخِرَةِ إِنْ هَـٰذَا إِلَّا اخْتِلَاقٌ
"We never heard (the like) of this among the people of these latter days: this is nothing but a made-up tale!"
ہم نے یہ بات اپنے پچھلے دین میں نہیں سنی یہ تو ایک بنائی ہوئی بات ہے
 

Senorita

Senator (1k+ posts)
lets not forget that we live in a country where a Certified Rundi has been appointed as Commander of a brigade of Certified Mujahideen to fight country's enemy ............all on Tax Payers Money ?


veena1.jpg


Enlightened10
wakeuppakis
Saboo
 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
سورت 38 ص ایات نمبر 1ٹو 7


شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

ص۔ قسم ہے قرآن کی جو نصیحت سے پر ہے۔ (۱) بلکہ (خود) یہ کفار (ہی) تعصب اور حق کی) مخالفت میں ہیں۔ (۲) ان سے پہلے بہت سی امتوں کو ہم (عذاب سے) ہلاک کر چکے ہیں سو انہوں نے (ہلاکت کے وقت) بڑی ہائے پکار کی اور وہ وقت خلاصی کا نہ تھا۔ (۳)

اور ان کفار (قریش) نے اس بات پر تعجب کیا کہ ان کے پاس ان (ہی) میں سے ایک (پیغمبر) ڈرانے والا آ گیا اور کہنے لگے کہ یہ شخص (خوراق میں) ساحر (اور (دعوائے نبوت میں) جھوٹا ہے۔ (۴) (اور) کیا (یہ شخص سچا ہو سکتا ہے کہ) اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود رہنے دیا واقعی یہ بہت عجیب بات ہے۔ (۵)
اور (توحید کے مضمون کا سن کر) ان کفار میں کے رئیس یہ کہتے ہوئے چلے آئے کہ (یہاں سے) چلو اور اپنے معبودوں (کی عبادت) پر قائم رہو یہ کوئی مطلب کی بات ہے۔ (۶) ہم نے تو یہ بات (اپنے) پچھلے مذہب میں نہیں سنی ہو نہ ہو یہ (اس شحص کی) گھڑت ہے۔ (۷)​
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
This is Rabi pirzada
دراصل یہ خواہش نمود ہے۔
ایک انسان جس کا ناموس پہلے ہی داءو پر لگا ہوا ہے کیا ضروری ہے کہ سکرین پر آئے؟
پوری دنیا کے سامنے اپنے جسم کو برہنہ کیا۔ ظاہر ہے کہ یہ مذاق مذہب ہے۔
اس پر مزید جھوٹ بول کر معافی مانگ لی۔ کہا کہ ارادتا" نہیں کیا تھا۔ اور اپنے طور پر فرض کر لیا کہ رات گئی بات گئی۔
ہو سکتا ہے کہ معافی مل گئی ہو۔
اب اگر مذہب کا راستہ اختیار کیا ہے تو نمود کیسی؟
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Quran mein 114 surten hein. to Surat 38 ki ayat number 1 to 7 ho sakti hein..
Tum log Surat ko Siparah ( or Para) se mix kar rahay ho jokeh 30 hein.
بھائی صاحب ہم نے سورت نمبر 38ہی لکھا ھے اور ۔ یہ سورت نمبر 38 ص کی آیات نمبر 1ٹو 7 ہیں
آپ نے صحیح کہا قرآن کریم میں ٹوٹل 114 سورتیں ہیں
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
lets not forget that we live in a country where a Certified Rundi has been appointed as Commander of a brigade of Certified Mujahideen to fight country's enemy ............all on Tax Payers Money ?


veena1.jpg


Enlightened10
wakeuppakis
Saboo
Hahaha...This is what is called, "To fight the enemy with Tun Mun and Dhun!".. ?
Waisay too much nudity in Bolliwood too?..Ab is mein kia
 

Senorita

Senator (1k+ posts)
Hahaha...This is what is called, "To fight the enemy with Tun Mun and Dhun!".. ?
Waisay too much nudity in Bolliwood too?..Ab is mein kia
Bro,
Try seeing any Pakistani Punjabi or Pashto film ?
GEO/JANG/NEWS and DAWN is blocked in our Phauji Mess but one is free to enjoy Bollywood Movies ?