ماسک پہن کر کمپیوٹر کے سامنے لچھے دار بیان دینے سے مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوتے

Terminator.

Voter (50+ posts)
اِس بد بو دار درباری نے مسخرہ اعلیٰ کو اچھا طعنہ مارا ہے
کہ ائیر کنڈیشنڈ کمروں سے نکل کر " ٹینکوں کے نیچے لیٹنے والے" پٹواریوں کو نکالو، تو شاید کچھ بات بن جائے۔۔۔
 

balochno1

Politcal Worker (100+ posts)
اِس بد بو دار درباری نے مسخرہ اعلیٰ کو اچھا طعنہ مارا ہے
کہ ائیر کنڈیشنڈ کمروں سے نکل کر " ٹینکوں کے نیچے لیٹنے والے" پٹواریوں کو نکالو، تو شاید کچھ بات بن جائے۔۔۔
tank k neechay qeemay wale naan nhn hote..
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ درباری گلہڑ نون لیگ کی مخالفت میں نہیں فراری بٹ کی لائن پر شہباز شریف بٹ کی مخالفت میں بول کر شہباز شریف بٹ کو بیک فٹ پر لیجا کر فراری بٹ کے گروپ کی ہمدردی میں یہ ساری گراؤنڈ تیار کر رہا ہے اسکو ساری ہدایت شہباز شریف بٹ کی مخالف فراری بٹ سے ملتی ہے