مائیکروسافٹ کے سی ای او کا مودی حکومت کے قانون کے حق میں بیان

Caylu

Politcal Worker (100+ posts)
مائیکروسافٹ کے بھارتی نژاد چیف نے پچھلے دنوں ایک بیان دیا جو ایک تیر سے دو شکار کی بہترین مثال کہا جا سکتا ہے. اس ایک بیان سے ہی ثابت ہو جاتا ہے کہ ساتیا نادیلا میں ایک ڈپلومیٹ بننے کی زبردست قابلیت بھی موجود ہے. اس بیان کو پاکستان میں بھی زبردست پذیرائی ملی ہے. بیان پر بات سے پہلے اس بیان پڑھیں.
EOTxNNbXUAEnQpC

اس کی پہلی سطر میں ہی لکھ دیا ہے کہ ہر ملک کو اپنی حفاظت، امیگریشن، اور سرحدی قوانین بنانے چاہیے اور یہ قوانین بنانے کا حق گورنمنٹ کو وہاں کی عوام کے ساتھ حاصل ہے. یہ پوری عبارت صاف صاف کہہ رہی ہے کہ مائیکروسافٹ کے چیف نے بھارتی حکومت پر کوئی تنقید نہیں کی. آگے کی عبارت میں یہ ضرور لکھا کہ اس کی خواہش ہے کہ بھارت میں ایسے امیگریشن کے قوانین ہوں کہ باہر کے لوگ آ کر وہاں پر بڑی بڑی کمپنیاں بنائیں یا ان کے سربراہ بن جائیں. اب یہ یاد رہے کہ اگر مائیکروسافٹ کا چیف یہ بات نہ کہتا تو اس پر مائیکروسافٹ میں ہی تنقید ہوتی کہ تم خود باہر سے آ کر ادھر سربراہ بنے ہوئے ہو
اور دوسری طرف تم بھارتی حکومت کی حمایت کر رہے ہو، جو اس نے پہلی سطر میں کی. تم خود کتنے دوغلے انسان ہو کہ اپنے لئے خود تو امریکی امیگریشن قوانین سے فائدہ اٹھا رہے ہو اور اپنے ملک میں مودی کے قوانین کی حمایت کر رہے ہو.

اب اس دوغلے بیان پر جس میں مودی کی بھی حمایت ہے پاکستانی اخبارات کی شہ سرخیاں سمجھ سے بالا تر ہیں.

satyanadella.jpg

پہلی بات کہ مائیکروسافٹ کے سی ای او، ساتیا نادیلا، نے نہ تو قوانین کو کہیں افسوسناک کہا ہے اور نہ ہی اس میں کہیں مودی یا بھارتی حکومت کو غلط کہا ہے. تو یہ بھارت نوازی کیوں کی جا رہی ہے؟
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)

Good analysis. It seems no more than a measured pro-indian stance.
 
Caylu

Politcal Worker (100+ posts)
Good analysis. It seems no more than a measured pro-indian stance.
ہم آدھی بات پڑھ کے اس پر خوشی کے شادیانے بجانے لگ جاتے ہیں پوری بات پڑھ لیں تو سمجھ ائے نہ.