لیڈر بمقابلہ گیڈر

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
56956523_536409070217642_233025696912375808_n.jpg
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
He went and talked about this topic in the un :/ and if he openly criticized france shah ji apnay he sabsay pehle ro k kehna tha k ohh dekhooo aisay nahi kehteee yeh diplomacy k asolo k khilaf hai .. lol
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
tell me where Modi did contempt of Holy Prophet !!! you are shameless people who even make Holy Prophet respect controversial

Ok chalo maan letay hai. Can you kindly share a statement of similar nature from Bilawal or Zardari against the French President? Or they are bigger geedarh's or lesser Muslims?
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Ok chalo maan letay hai. Can you kindly share a statement of similar nature from Bilawal or Zardari against the French President? Or they are bigger geedarh's or lesser Muslims?
Bilawal or Zardari don't represent Pakistan or I'm not comparing Niazi with Bilawal
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
تسبیح خان پنکی جادوگرنی کی صحبت میں رہ کر عقل سے بالکل ہی فارغ ہوچکا ہے۔ ایک ملک کے وزیراعظم کی طرف سے ایسا قدامت پسندانہ بیان پوری دنیا میں پاکستان کے امیج کو مجروح کرنے کا باعث بنے گا، پہلے ہی پاکستان کا امیج دنیا میں افغانستان سے مختلف نہیں ہے، ایسے بیانات سے پاکستان جدید دنیا سے مزید پیچھے ہوجائے گا۔
فرانس کیلئے تو تسبیح خان کا بیان ٹکے کی اہمیت نہیں رکھتا اور نہ ہی فرانس کو اس سے کچھ فرق پڑتا ہے کہ دنیا کے نقشے کے کسی کھونے کھدرے پر پڑے پاکستان نامی بھکاری ملک کا بھکاری وزیراعظم کیا بیان دے رہا ہے، ہاں پاکستان کو ضرور فرق پڑے گا کیونکہ ایسے بیانات سے پاکستان خود کو سعودی عرب اور ایران جیسے غیر انسانی معاشروں کی صف میں کھڑا کررہا ہے۔۔
 
ForReal

MPA (400+ posts)
NAWAZA LOHAR IS CERTIFIED MADARCHUD GANDU.....& anyone who says otherwise is the same. WE KNOW PEOPLE LIKE YOU WHO TAKE IT UP THE REAR EVERY MORNING & say Sher aik wari phair
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1320286659477442565
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں پر فرانسیسی صدر نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروع کیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ میکرون کو دنیا کو مزید تقسیم کرنے کی بجائے معاملات کو حل کرنا چاہیے تھا۔

دنیا کو تقسیم کرنے سے انتہا پسندی مزید بڑھے گی۔ لیڈر کی خاصیت انسانوں کو متحد کرنا ہوتا ہے۔ توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں

عمران خان نے لکھا کہ ایک لیڈر کی پہچان یہ ہے کہ وہ لوگوں کو متحد کرتا ہے اور لیڈر کو نیلسن منڈیلا کی طرح لوگوں کو متحد کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ فرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے تھا جبکہ صدر میکرون کو دنیا کو تقسیم کرنے کے بجائے معاملات کو حل کرنا چاہئے تھا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا کو تقسیم کرنے سے انتہا پسندی مزید بڑھے گی۔ گستاخانہ خاکوں کی حوصلہ افزائی سے اسلام اور پیغمبر اسلام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام کو سمجھے بغیر نشانہ بنانے پر دنیا کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کیے گئے۔ جہالت پر مبنی بیانات، نفرت، اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی کوفروغ دیں گے۔

No, he cant..bcz he is Secular extremist (that means Islamophobic)...politician all around the world play this divide and rule game, when they think they are failing...they are just power hungry politicians not leaders..example of leadership in current time also is Jessica PM NZ.
 
PakXameen

Voter (50+ posts)
تسبیح خان پنکی جادوگرنی کی صحبت میں رہ کر عقل سے بالکل ہی فارغ ہوچکا ہے۔ ایک ملک کے وزیراعظم کی طرف سے ایسا قدامت پسندانہ بیان پوری دنیا میں پاکستان کے امیج کو مجروح کرنے کا باعث بنے گا، پہلے ہی پاکستان کا امیج دنیا میں افغانستان سے مختلف نہیں ہے، ایسے بیانات سے پاکستان جدید دنیا سے مزید پیچھے ہوجائے گا۔
فرانس کیلئے تو تسبیح خان کا بیان ٹکے کی اہمیت نہیں رکھتا اور نہ ہی فرانس کو اس سے کچھ فرق پڑتا ہے کہ دنیا کے نقشے کے کسی کھونے کھدرے پر پڑے پاکستان نامی بھکاری ملک کا بھکاری وزیراعظم کیا بیان دے رہا ہے، ہاں پاکستان کو ضرور فرق پڑے گا کیونکہ ایسے بیانات سے پاکستان خود کو سعودی عرب اور ایران جیسے غیر انسانی معاشروں کی صف میں کھڑا کررہا ہے۔۔
Bhai ap ko shayad english nahi samaj Aye..ap ki critic Nawaz bhagora he samaj sakta hai..phir say parho tarnslation kay Saat..

waisay woh jo bhikari mulk wala statement hai ..indians key line lagti hai..Khair India bhi officially US president kay mutabiq filthy , dirty polluted country hai..bicharay Indians ki koe izzat nahi..[/QUOTE]
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1319997068983914496

ایک طرف ترکی کا صدر اردگان جو فرانس جیسی ایٹمی طاقت کے سامنے ڈٹ جاتا ہے اور ناموس رسالت پر پہرا دیتا ہے . سخت الفاظ سے فرانس کی مذمت کرتا ہے
https://twitter.com/x/status/1320286659477442565

دوسری طرف ایٹمی طاقت کا سربراہ عمران نیازی ہومیو پیتھک مشوروں کے ساتھ میکرون کے معاون خصوصی کا کردار ادا کرتا

اردگان زندہ باد پاکستان کی ایٹمی قوت اردگان کے لیے
yea aaya Patwari ... apna maa ban or nani aik krvanay hahahahahah
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1319997068983914496

ایک طرف ترکی کا صدر اردگان جو فرانس جیسی ایٹمی طاقت کے سامنے ڈٹ جاتا ہے اور ناموس رسالت پر پہرا دیتا ہے . سخت الفاظ سے فرانس کی مذمت کرتا ہے
https://twitter.com/x/status/1320286659477442565

دوسری طرف ایٹمی طاقت کا سربراہ عمران نیازی ہومیو پیتھک مشوروں کے ساتھ میکرون کے معاون خصوصی کا کردار ادا کرتا

اردگان زندہ باد پاکستان کی ایٹمی قوت اردگان کے لیے
SHAH BADRANG ..SHUT UP and go away.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
تسبیح خان پنکی جادوگرنی کی صحبت میں رہ کر عقل سے بالکل ہی فارغ ہوچکا ہے۔ ایک ملک کے وزیراعظم کی طرف سے ایسا قدامت پسندانہ بیان پوری دنیا میں پاکستان کے امیج کو مجروح کرنے کا باعث بنے گا، پہلے ہی پاکستان کا امیج دنیا میں افغانستان سے مختلف نہیں ہے، ایسے بیانات سے پاکستان جدید دنیا سے مزید پیچھے ہوجائے گا۔
فرانس کیلئے تو تسبیح خان کا بیان ٹکے کی اہمیت نہیں رکھتا اور نہ ہی فرانس کو اس سے کچھ فرق پڑتا ہے کہ دنیا کے نقشے کے کسی کھونے کھدرے پر پڑے پاکستان نامی بھکاری ملک کا بھکاری وزیراعظم کیا بیان دے رہا ہے، ہاں پاکستان کو ضرور فرق پڑے گا کیونکہ ایسے بیانات سے پاکستان خود کو سعودی عرب اور ایران جیسے غیر انسانی معاشروں کی صف میں کھڑا کررہا ہے۔۔
You sound like you have a lot of issues, with Islam, with Pakistan, etc. I hope you can get help in the first world where you live, and stop coming to threads/forums about a third world Islamic country, for venting and escape. Not helpful.