لیڈر بمقابلہ گیڈر

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1319997068983914496

ایک طرف ترکی کا صدر اردگان جو فرانس جیسی ایٹمی طاقت کے سامنے ڈٹ جاتا ہے اور ناموس رسالت پر پہرا دیتا ہے . سخت الفاظ سے فرانس کی مذمت کرتا ہے

https://twitter.com/x/status/1320286659477442565

دوسری طرف ایٹمی طاقت کا سربراہ عمران نیازی ہومیو پیتھک مشوروں کے ساتھ میکرون کے معاون خصوصی کا کردار ادا کرتا

اردگان زندہ باد پاکستان کی ایٹمی قوت اردگان کے لیے
 

boss

Senator (1k+ posts)
اردگان کو واقعی اپنی قوم کا درد ہے
اسی لیے وہ
پی آئی ائے کی اسپیشل فلائٹ سے فرانس سے جاپان اپنے لیے
بھنڈیاں نہیں منگواتا ہے

اور نہ ہی

فلودے والے کے اکاؤنئٹ میں کڑوڑوں روپے ٹرانسفر کرواتا ہے

?
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Our nation is very jasbati about our phophet... Agar itna hi piyar hai, or hamaray nabi ko follow kartay ho, tu tumhay sab say pehlay NS ko choor bolo aur koho kay ghariboon kay paisa wapis karay
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1320286659477442565
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں پر فرانسیسی صدر نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروع کیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ میکرون کو دنیا کو مزید تقسیم کرنے کی بجائے معاملات کو حل کرنا چاہیے تھا۔

دنیا کو تقسیم کرنے سے انتہا پسندی مزید بڑھے گی۔ لیڈر کی خاصیت انسانوں کو متحد کرنا ہوتا ہے۔ توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہیں

عمران خان نے لکھا کہ ایک لیڈر کی پہچان یہ ہے کہ وہ لوگوں کو متحد کرتا ہے اور لیڈر کو نیلسن منڈیلا کی طرح لوگوں کو متحد کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ فرانسیسی صدر میکرون کو انتہا پسندوں کو موقع نہیں دینا چاہیے تھا جبکہ صدر میکرون کو دنیا کو تقسیم کرنے کے بجائے معاملات کو حل کرنا چاہئے تھا۔



وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا کو تقسیم کرنے سے انتہا پسندی مزید بڑھے گی۔ گستاخانہ خاکوں کی حوصلہ افزائی سے اسلام اور پیغمبر اسلام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام کو سمجھے بغیر نشانہ بنانے پر دنیا کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کیے گئے۔ جہالت پر مبنی بیانات، نفرت، اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی کوفروغ دیں گے۔

 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
ہم پہلے ہی جانتے ہیں کہ لیڈر کون ہے اور گیدڑ کون
تم اپنے لیڈروں ( گیدڑوں ) مودی اور اس کے بھائیوں
مرداری نوروں فضلو کی تعریف بیان کرنے کی زحمت
کیوں کر رہے ہو ؟
??????
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
اردگان کو واقعی اپنی قوم کا درد ہے
اسی لیے وہ
پی آئی ائے کی اسپیشل فلائٹ سے فرانس سے جاپان اپنے لیے
بھنڈیاں نہیں منگواتا ہے

اور نہ ہی

فلودے والے کے اکاؤنئٹ میں کڑوڑوں روپے ٹرانسفر کرواتا ہے

?
بات قوم کی نہیں نبی آخر محمد کی ہو رہی ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Our nation is very jasbati about our phophet... Agar itna hi piyar hai, or hamaray nabi ko follow kartay ho, tu tumhay sab say pehlay NS ko choor bolo aur koho kay ghariboon kay paisa wapis karay
اور عمران نیازی کو کیدو بنا کر ملک کا وزیر اعظم بناۓ رکھو . اس سے کوئی کام نہ کہنا وہ نازک حسینہ ہے
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
122241234_1072419126550257_4954659060158609595_n.jpg
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1319997068983914496

ایک طرف ترکی کا صدر اردگان جو فرانس جیسی ایٹمی طاقت کے سامنے ڈٹ جاتا ہے اور ناموس رسالت پر پہرا دیتا ہے . سخت الفاظ سے فرانس کی مذمت کرتا ہے
https://twitter.com/x/status/1320286659477442565

دوسری طرف ایٹمی طاقت کا سربراہ عمران نیازی ہومیو پیتھک مشوروں کے ساتھ میکرون کے معاون خصوصی کا کردار ادا کرتا

اردگان زندہ باد پاکستان کی ایٹمی قوت اردگان کے لیے

Ignorant thread starter doesn't know that It has something to do with France and Turkey's own relation.

It's like Imran Khan Calls Modi an extremist, hitler or crazy but Erdogan will never do that but will only answer diplomatically.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Ignorant thread starter doesn't know that It has something to do with France and Turkey's own relation.

It's like Imran Khan Calls Modi an extremist, hitler or crazy but Erdogan will never do that but will only answer diplomatically.

Erdogan defended Namos Risalt and Islam , he did not abused Makron for their personal matter ... listen carefully whay Erdogan said " what is Makron problem with Islam ?''
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Erdogan defended Namos Risalt and Islam , he did not abused Makron for their personal matter ... listen carefully whay Erdogan said " what is Makron problem with Islam ?''

Ok If it's not personal then find me an Erdogan statement where he has called Modi as hitler or extremist or mental.