لیبر یونین اور میڈیا کی اسٹیل مل کے ملازمین کی لاشوں پر سیاست

Musafir99

Politcal Worker (100+ posts)
سیاست بھی عجیب چیز ہے، اور پاکستانی سیاست تو اس اعتبار سے عجائبات میں سے ہے۔

میڈیا، جہاں یہ بتا رہا ہے کہ اسٹیل ملز کے ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے سے یہاں کے ملازمین شدّتِ غم کی وجہ سےجاں بحق ہورہے ہیں، وہاں اس بات پر کوئی روشنی کی ایک کرن بھی ڈالنا مناسب نہیں سمجھتا کہ انھی مزدوروں کی کسی کام کے بغیر جو تنخواہیں حکومت دیتی رہی ہے، اس سے نہ جانے پچھلے پانچ سالوں میں ملک میں ہونے والی کتنی اموات ہونے سے بچ سکتی تھیں؟ کتنے لوگوں کی بھوک اور افلاس کو مٹایا جا سکتا تھا؟ بینظیر انکم سپورٹ اور احساس جیسے پروگراموں کے کتنے مستحقین کو یہ پیسے منتقل ہو سکتے تھے؟

خیر جہاں پر یہ دل ان دو ملازمین کے جاں بحق ہونے پر غمیدہ ہے، وہیں پر ہمارے سیاستدانوں کی ان لاشوں پر کی جانے والی سیاست پر رنجیدہ بھی ہے۔ کل کے اس واقعے کی ایک ویڈیو انھی لیبر یونین والوں کے اپنے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی، جس میں واضع طور پر یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ مریض کے لیئے انتظامیہ نے تو بروقت ایمبولینس بھیج دی، لیکن اس مریض کو فوراً ہسپتال منتقل کرنے کی بجائے یہ لیبر یونین کے لوگ اپنی تقریر کو زیادہ ضروری سمجھتے ہیں۔

ملاحظہ کریں کہ مریض کو ہسپتال لے جانے کی بجائے یہ لیبر یونین کے لیڈر کیا کر رہے ہیں؟ کیا اگر اس کی جگہہ انکا اپنا کوئی قریبی رشتہ دار یا عزیز دل کے دورے کا شکار ہوتا تو کیا یہ تب بھی انکا یہ رویہّ ممکن تھا؟

ہر ذی شعور اس بات سے متفق ہوگا کہ ایسے موقع پر ایسی تقاریر، لعن طعن، الزام تراشی کسی کی جان سے زیادہ اہم نہیں۔ ویسے تو ہمارا ایمان ہے کہ زندگی اور موت اللہ کی طرف سے ہے، لیکن کیا اس واقع میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ شائد یہ چند لمحے اگر بچا لیئے جاتے تو ۔۔۔۔

غور ذرا رویّے پر کریں اور پھر میڈیا میں اس بات کو لے کر کیسے اچھالا جا رہا ہے وہ بھی ملاحظہ کریں:

101977644-291312802004256-5136466421395488768-n.jpg

دیگر یہ کہ جنگ گروپ اپنی روائتی سیاسی رقابت اور تعصب میں کیسے دو کی چار لگا رہا ہے؟

Skype-Picture-2020-06-05-T07-11-18-956-Z.jpg

انکو صرف اطلاع ہے کہ چار لوگوں کو دل کے دورے پڑے ہیں۔ اسی اطلاع پر انھوں نے یہ خبر بنا تصدیق کے چھاپ دی ہے۔
لیکن میرا یقین ہے کہ انھیں بھی پتہ ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات میں ان دس ہزار مزدوروں کی نوکریاں بچانے کے لیئے نہ صرف حکومت پاکستان کو ساڑھے پانچ سو ارب روپے کے قرضے ادا کرنے پڑیں گے، بلکہ مزید پتہ نہیں کتنے سینکڑوں ارب روپے سے یہ کارخانہ دوبارہ چلانے کے قابل بنایا جائے گا۔
مگر دوسری طرف اسی پیسے سے کتنے لاکھ لوگوں کی زندگیوں پر اثر پڑے گا۔

ابھی تو حکومت پاکستان ان ملازمین کو انکے واجبات ادا کرنے کے بعد فارغ کر رہی ہے۔ یہ بھی سب کو معلوم ہے کہ اسٹیل مل کی نجکاری کے بعد یہاں روزگار کے مواقع دوبارہ میّسر ہونگے۔ ہاں، نہیں ہوگا تو صرف عوام کے ٹیکس کے پیسے سے مفت تنخواہیں نہیں ملیں گی۔ نہیں ہوگا تو یہاں ان سیاسی بھرتیوں کا مستقبل نہیں ہوگا جنکو میرٹ کا گلا کاٹ کر یہاں زبردستی ملازم رکھوایا گیا۔ محنت کش اور ہنر مند کے لیئے تو اس میں کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ تب ہی اوپر پوسٹ کی ہوئی ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ان ساڑھے نو ہزار میں سے کتنے ملازمین یہاں احتجاج کے لیئے اکٹھے ہوئے ہیں؟ یہ بھی ایک علیٰحدہ سوال ہے کہ کیا یہ تمام لوگ اسٹیل ملز کے ہی ملازم ہیں یا کچھ سیاسی پارٹیوں کی طرف سے بھیجے ہوئے لوگ بھی ان میں شامل ہیں؟

بہرحال، اپنیے قارئین سے گزارش یہی ہے کہ متوّفیان کے ایثال ثواب اور بخشش کے لیئے دعا کیجیئے ۔ اللہ ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے اور پاکستان کے لیئے اللہ جو بہتر فیصلہ ہو، اس کے اوپر ہمیں بہ حیثیت قوم ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا کرے (آمین)۔۔
a33373158e9df4ab7d5d4ce9513f05b9.jpg
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بھی کاروبار ، نوکری وغیرہ باہمی فائدے سے ہوتا ہے
یعنی ایک پارٹی پیسے دیتی ہے اور دوسری پارٹی پیسے کے بدلے اپنی خدمات دیتی ہے اس طرح دونوں کا فائدہ ہوتا ہے
صرف ایک ہی پارٹی پیسے کھاتی جائے تو وہ حرام ہے
. . . . . . . . . . . .
کیا الله پر اتنا بھروسہ بھی نہیں کہ وہ رزق کا کوئی جائز ذریع بنا دے گا ؟
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
the steel mills has been defunt for how many years? it is NOT working!

secondly the famous lohari kabaria's who's claim to fame is being steel mill owners couldn't run the National steel mill!

ponder on that! I am against privatisation of the national steel mills BUT why isnt its systamatic destruction looked into and employees recruited on political vasis and not professional background.
 
Musafir99

Politcal Worker (100+ posts)
کوئی بھی کاروبار ، نوکری وغیرہ باہمی فائدے سے ہوتا ہے
یعنی ایک پارٹی پیسے دیتی ہے اور دوسری پارٹی پیسے کے بدلے اپنی خدمات دیتی ہے اس طرح دونوں کا فائدہ ہوتا ہے
صرف ایک ہی پارٹی پیسے کھاتی جائے تو وہ حرام ہے
. . . . . . . . . . . .
کیا الله پر اتنا بھروسہ بھی نہیں کہ وہ رزق کا کوئی جائز ذریع بنا دے گا ؟

وہ جو اللہ کو جانتے ہیں، پہچانتے ہیں اور مانتے بی ہیں، انھیں تو یہ پتہ ہے کہ نوکری سے فی الحال فارغ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ اسٹیل ملز ہمیشہ کے لیئے بند ہورہی ہے۔ یہاں پھر سے رازگار کے مواقع آئیں گے اور انشاءاللہ پہلے سے بہت زیادہ آئیں گے۔ وہ اس بات کو سمجھتے ہیں کہ جس عوام نے پانچ سال بغیر کسی کام کے اپنا پیٹ کاٹ کر ان مزدوروں کے گھروں کا چولھا جلایا ہے، ان کے لیئے اگر چند ماہ انکو بھی قربانی دینی پڑجائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
سب جانتے ہیں کہ اسٹیل ملز کی نجکاری کے بعد یہ پھر چلے گی۔ تکلیف صرف انکو ہے جو یہاں کسی سفارش سے برتی
ہوئے ۔ فکر انھیں کھائے جا رہی ہے کہ پھر سے ایسی بیٹھ کر کھانے والی نوکری نہیں ملے گی۔
 
Musafir99

Politcal Worker (100+ posts)
the steel mills has been defunt for how many years? it is NOT working!

secondly the famous lohari kabaria's who's claim to fame is being steel mill owners couldn't run the National steel mill!

ponder on that! I am against privatisation of the national steel mills BUT why isnt its systamatic destruction looked into and employees recruited on political vasis and not professional background.
Actually Pakistan Steel Mills require a permanent and a sustainable solution. OK, I take your point that they should kick out every political inductee and also find the culprits of its destruction and hang them. OK, done. 5 years gone, PTI's GOvt is gone. New Govt of PPP/PMLN comes in... then what? Back to Sq1????

Therefore, Privatization is the only solution in a political system and arena like Pakistan, for Steel Mills. It is much more sustainable.
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Therefore, Privatization is the only solution in a political system and arena like Pakistan, for Steel Mills. It is much more sustainable.
Private mills already exist! there is a reason for national mill like infrastructure building, weapons and reactors! so selling something that was working and giving the state profit needs to be investigated!
 
Musafir99

Politcal Worker (100+ posts)
Private mills already exist! there is a reason for national mill like infrastructure building, weapons and reactors! so selling something that was working and giving the state profit needs to be investigated!
PSM is not capable of making "Special Steel". It only makes the commercial grade steel.
These sort of industries are basically taken as initiatives to kick start a business in the market. They instigate the private investor to move their investments and support the downstream business activities as well. But once that goal is acheived, the Govt should retract itself from teh market, when there is a private investor in competition. Govts should develop a technology or business for socioeconomic and sociotechnological development of its people. Govts should not compete with its own people in business.
 
No, it was profitable and it was driven into ruins! full stop. there are clearly some things at play. for too long any arm of the nation that was profitable has been systimatically brought to ruins and we must question it.

Yes I agree more tech based business and intiative is needed.
 
Musafir99

Politcal Worker (100+ posts)
No, it was profitable and it was driven into ruins! full stop. there are clearly some things at play. for too long any arm of the nation that was profitable has been systimatically brought to ruins and we must question it.

Yes I agree more tech based business and intiative is needed.
You know the flip side of these state run institutions who are in commercial business? The paradox is that if the state run institution makes profit, in a competition with its private sector, then the loss is two fold. 1- The Govt beats is own private sector investor, so the tax which the govt had to receive from that private investor/producer/competitor is not received. 2- Your private sector business is daunted, hence people either do not invest in the field or divest. This means flight of capital from your economy.