لو جو اب صحافی عمران ریاض خان کو سنبھالو

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Logo.png

پاکستان کے صحافی ایک عجیب و غریب قسم کا صحافتی عذاب ہیں . ایک صحافی کچھ عرصہ اپنی ساکھ بناتا ہے ، پھر اسے غیر جانب داری کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں . ہم سب اس پیٹرن کا شکار ہیں . میں رؤف کلاسرا کی صحافت کا قائل ہوں مگر انکی تجزیہ نگاری پر میں نے بہت سے بلاگ کئے ہیں . اس فورم پر لوگ حیران ہوتے تھے کے ایک وقت میں فولر بھی ہوں اور ساتھ ساتھ ہارڈ کور ناقد بھی

ارتغل غازی کی شروعات کے بعد ٹالک شوز دیکھنے چھوڑ دئے تھے . اپنے آپکو صرف یو ٹیوب والوں تک محدود کر دیا تھا
عمران ریاض خان کو یو ٹیوب پر میں پہلے نمبر پر رکھ رہا تھا کیونکے انکا یو ٹیوب پر کونٹینٹ بہت اچھا تھا . اچانک عمران ریاض خان کو ایک سٹوری فیڈ کی جاتی ہے جو لاہور رنگ روڈ کے متعلق ہے . عمران ریاض نے اس پر شائد تین عدد ویڈیوز بھی ٹھوک دی ہیں . موصوف کا شکوہ ہے میں سٹریم میڈیا نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے . کمنٹس سے اندازہ ہوتا ہے کے ٩٥ فیصد لوگ انکی سساکھ کی وجہ سے موصوف کے ساتھ ہیں

عمران ریاض خان کا دعوی ہے کے چیف منسٹر بزدار صاحب نے اس پروجیکٹ پر کرپشن کے مرتکب ہوے ہیں . میرے چند سوالات ہیں

١- لاہور رنگ روڈ کا منصوبہ تو ابھی شروع بھی نہیں ہوا تو بزدار صاحب نے فنانشل کرپشن کیسے کی ؟

٢- صحافی عمران ریاض خان کے مطابق ٹھیکیدار ملک ریاض کے پریشر پر بزدار صاحب نے کمشنر کی چھٹی کروا دی ہے اکھا پاکستان کو پتا ہے کے پنجاب کے مونہ زور افسر شاہی تحریک انصاف حکومت کے خلاف سازشیں کر رہی ہے . اکھا پاکستان کو پتا ہے ٹھیکیدار ملک ریاض کے ساتھ پوری فوجی کمان کھڑی ہے . نواز شریف کو ہمارے فوجی کمان دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر لے گئے اور عمران خان کچھ نہ کر سکے تو سائیں بزدار ٹھیکیدار ملک ریاض کا کیا اکھاڑ سکتے ہیں ؟

٣- ٹھکیدار ملک ریاض کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کے لندن سے لوٹ مار کی دولت ریاست پاکستان کی بجائے ٹھیکیدار ملک ریاض کے بینک اکاؤنٹس میں جمع ہوتی ہے . تھوڑا بہت شور غوغا ہوتا ہے اور پھر میڈیا پر قبر کا سکوت چھا جاتا ہے

٤- صحافت کے شعبے میں یہ صحافی کی اخلاقی ذمداری ہے کے وہ دوسری طرف کا نقطہ نظر لے . صحافی موصوف اپنا پیشوارانہ بنیادی کام ابھی تک نہیں کر سکے ہیں
صحافی عمران ریاض خان مسلسل الزامات لگا کر ٹارزن بننے کی کوشش کر رہے ہیں . وہ یہ اقرار بھی کر رہے ہیں کے صحافی برادری انکا ساتھ نہیں دے رہی
کیا اسکا مطلب یہ نہیں کے موصوف کو جو سٹوری فیڈ کی گئی ہے وہ لغو ہے ؟

میں صحافی نہیں ہوں مگر اتنی تو صحافت کی سمجھ ہے . پنجاب کے تمام صحافی ایک عجیب غریب مکروہ قسم کے پروپوگنڈا میں عوام کو ڈال رکھا ہے
ہر صحافی یہ فیصلہ کر چکا ہے کے عمران خان اور بزدار صاحب فیل ہو چکے ہیں . کیا اس فیصلہ کا اختیار انکے پاس ہے ؟

چیف منسٹر بزدار صاحب کی لیڈرشپ کی اہلیت پر سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں مگر کیا یہ ایک سیاسی پارٹی کا استحقاق نہیں ہے کے وہ اپنے سیاسی فیصلے خود لے . الیکشن میں عوام کا سامنا آخر کار پارٹی لیڈرشپ نے ہی کرنا ہے

چیف منسٹر بزدار صاحب مشکل ترین پہلے دو سال نکال گئے ہیں اور ساتھ عمران خان بھی اپنے فیصلہ پر چٹان کی طرح قائم ہیں . چیف منسٹر صاحب صوبے کا ٣٥ فیصد فنڈ جنوبی پنجاب میں لے کر جا رہے ہیں . پہلے بھی یہ فنڈ مختص ہوتا تھا مگر گھوم پھر کر واپس لاہور ا جاتا تھا . میں ڈائیور سیفکشن کا بہت بڑا حامی ہوں . ہم نے دیکھا کے قومی اسسمبلی میں سپیکر کا عہدہ خیبر پختونخوا کو دیا گیا . نائب کا عھدہ بلوچستان کو گیا . سینیٹ چیئرمین کو بلوچستان سے لایا گیا . پنجاب کا وزیراعلیٰ جنوبی پنجاب سے لایا گیا . کیا پہلے شہباز شریف تخت لاہور کو اپنے چیف سیکرٹری کے توسط سے نہیں چلا رہے تھے . کیا افسر شاہی اور پولیس پنجاب کو نہیں چلا رہی تھی . ہر ملک اور ہر صوبے میں نظام کو چلانے والے افسر شاہی ہوتی ہے . کیا چودھری پرویز الہی کے پاس آکسفورڈ کی ڈگری تھی . سندھ والے کے چیف منسٹر کے پاس امریکہ کی ڈگری ہے مگر کیا سندھ ویسے چل رہا ہے جیسے چلنا چاہئے ؟

یہ فیصلہ کسی صحافی نے نہیں کرنا کے حکومت ناکام ہو گئی ہے . یہ فیصلہ صاف اور شفاف الیکشن کے تحت عوام کرے گی
الیکشن میں سیاسی لیڈر اپنے پانچ سالہ اقتدار کا جواب دہ براہ راست عوام کو دیں گے . صحافیوں کا کام صحافت کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر صحافت کرنا ہے . اگر کوئی اپنی ساکھ بنا کر ، اپنی غیر جانب داری ظاہر کرنے کے لئے ایسی واہیات بے سروپا سٹوری فائل کرے گا تو وہ کچھ عرصے بعد پٹ جائے گا . ہمارے سامنے درجنوں صحافیوں کی مثالیں ہیں . طلعت حسین سے لے کر رؤف کلاسرا تک . آزمائش شرط ہے

You Cannot Fool All the People All the Time

Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
ager wo sahi baat ker raha hai to hum us kay saath hon gay. aur ager ghulat sabit howa to phir us ko latarian gay bhi... Kuan kay hum khota party say taulk nahin rakhtay... Pakistan First Bussssssssss baki jaan bhar main.....

فلحال تو صرف نقشہ دکھا کر نقشہ بازی کی ہے . میں نے چند اہم نقاط اٹھائے ہیں

عمران ریاض خان کو نواز شریف اور مریم کے فرار کی کہانی فیڈ کروائی گئی تھی جو درست ثابت ہوئی تھی

مجھے لگتا ہے موصوف کو استعمال کیا جا رہا ہے
کیونکے انکی کہانی میں بہت جھول ہیں
ایک منصوبہ بنا ہی نہیں تو فنانشل کرپشن کیسے کی ؟

peaceandjustice

آپ کی تمام تحریر سے اتفاق ھے اچانک اس اینکر عمران ریاضی خان کو کیا جوش چڑھ گیا ھے کہ یہ بزدار کے پیچھے اس طرح سے پڑھ گیا ھے یقیناً دال میں بہت بڑا کالا ھے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ager wo sahi baat ker raha hai to hum us kay saath hon gay. aur ager ghulat sabit howa to phir us ko latarian gay bhi... Kuan kay hum khota party say taulk nahin rakhtay... Pakistan First Bussssssssss baki jaan bhar main.....
عمران ریاض خان ماہر نجوم ماہر اقتصادیات اور ماہر ریاضی دان بنا ہوا ھے اور اب اس نے بزدار کے خلاف کرپشن کا چوتھا والیم بھی نکال دیا ھے پہلے والیم پر میں نے اس کی ویڈیو کو سپورٹ کیا تھا لیکن اب مسلسل ان ویڈیوز والیم پر بہت بڑا سوالیہ نشان بن گیا ھے اور اب وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار پر دوبارہ اعتماد کر دیا ھے اور اس اعتماد کے بعد اس عمران ریاضیات نے 2 اور ویڈیوز لانچ کر دی ہیں عوام یقیناً ہی الیکشن میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے اور نئے الیکشنز میں عوام ووٹ کی طاقت کے زریعے اس ملک کے تمام حرام خوروں کو بہت بڑا میسج دیں گے کیونکہ اب تک پی ٹی آئی حکومت بلیک میلرز کے درمیان پھسی ہوئی ھے جس کا حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ھے
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
لو جو اب صحافی عمران ریاض خان کو سنبھالو

Logo.png

پاکستان کے صحافی ایک عجیب و غریب قسم کا صحافتی عذاب ہیں . ایک صحافی کچھ عرصہ اپنی ساکھ بناتا ہے ، پھر اسے غیر جانب داری کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں . ہم سب اس پیٹرن کا شکار ہیں . میں رؤف کلاسرا کی صحافت کا قائل ہوں مگر انکی تجزیہ نگاری پر میں نے بہت سے بلاگ کئے ہیں . اس فورم پر لوگ حیران ہوتے تھے کے ایک وقت میں فولر بھی ہوں اور ساتھ ساتھ ہارڈ کور ناقد بھی

ارتغل غازی کی شروعات کے بعد ٹالک شوز دیکھنے چھوڑ دئے تھے . اپنے آپکو صرف یو ٹیوب والوں تک محدود کر دیا تھا
عمران ریاض خان کو یو ٹیوب پر میں پہلے نمبر پر رکھ رہا تھا کیونکے انکا یو ٹیوب پر کونٹینٹ بہت اچھا تھا . اچانک عمران ریاض خان کو ایک سٹوری فیڈ کی جاتی ہے جو لاہور رنگ روڈ کے متعلق ہے . عمران ریاض نے اس پر شائد تین عدد ویڈیوز بھی ٹھوک دی ہیں . موصوف کا شکوہ ہے میں سٹریم میڈیا نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے . کمنٹس سے اندازہ ہوتا ہے کے ٩٥ فیصد لوگ انکی سساکھ کی وجہ سے موصوف کے ساتھ ہیں

عمران ریاض خان کا دعوی ہے کے چیف منسٹر بزدار صاحب نے اس پروجیکٹ پر کرپشن کے مرتکب ہوے ہیں . میرے چند سوالات ہیں

١- لاہور رنگ روڈ کا منصوبہ تو ابھی شروع بھی نہیں ہوا تو بزدار صاحب نے فنانشل کرپشن کیسے کی ؟

٢- صحافی عمران ریاض خان کے مطابق ٹھیکیدار ملک ریاض کے پریشر پر بزدار صاحب نے کمشنر کی چھٹی کروا دی ہے اکھا پاکستان کو پتا ہے کے پنجاب کے مونہ زور افسر شاہی تحریک انصاف حکومت کے خلاف سازشیں کر رہی ہے . اکھا پاکستان کو پتا ہے ٹھیکیدار ملک ریاض کے ساتھ پوری فوجی کمان کھڑی ہے . نواز شریف کو ہمارے فوجی کمان دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر لے گئے اور عمران خان کچھ نہ کر سکے تو سائیں بزدار ٹھیکیدار ملک ریاض کا کیا اکھاڑ سکتے ہیں ؟

٣- ٹھکیدار ملک ریاض کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کے لندن سے لوٹ مار کی دولت ریاست پاکستان کی بجائے ٹھیکیدار ملک ریاض کے بینک اکاؤنٹس میں جمع ہوتی ہے . تھوڑا بہت شور غوغا ہوتا ہے اور پھر میڈیا پر قبر کا سکوت چھا جاتا ہے

٤- صحافت کے شعبے میں یہ صحافی کی اخلاقی ذمداری ہے کے وہ دوسری طرف کا نقطہ نظر لے . صحافی موصوف اپنا پیشوارانہ بنیادی کام ابھی تک نہیں کر سکے ہیں
صحافی عمران ریاض خان مسلسل الزامات لگا کر ٹارزن بننے کی کوشش کر رہے ہیں . وہ یہ اقرار بھی کر رہے ہیں کے صحافی برادری انکا ساتھ نہیں دے رہی
کیا اسکا مطلب یہ نہیں کے موصوف کو جو سٹوری فیڈ کی گئی ہے وہ لغو ہے ؟

میں صحافی نہیں ہوں مگر اتنی تو صحافت کی سمجھ ہے . پنجاب کے تمام صحافی ایک عجیب غریب مکروہ قسم کے پروپوگنڈا میں عوام کو ڈال رکھا ہے
ہر صحافی یہ فیصلہ کر چکا ہے کے عمران خان اور بزدار صاحب فیل ہو چکے ہیں . کیا اس فیصلہ کا اختیار انکے پاس ہے ؟

چیف منسٹر بزدار صاحب کی لیڈرشپ کی اہلیت پر سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں مگر کیا یہ ایک سیاسی پارٹی کا استحقاق نہیں ہے کے وہ اپنے سیاسی فیصلے خود لے . الیکشن میں عوام کا سامنا آخر کار پارٹی لیڈرشپ نے ہی کرنا ہے

چیف منسٹر بزدار صاحب مشکل ترین پہلے دو سال نکال گئے ہیں اور ساتھ عمران خان بھی اپنے فیصلہ پر چٹان کی طرح قائم ہیں . چیف منسٹر صاحب صوبے کا ٣٥ فیصد فنڈ جنوبی پنجاب میں لے کر جا رہے ہیں . پہلے بھی یہ فنڈ مختص ہوتا تھا مگر گھوم پھر کر واپس لاہور ا جاتا تھا . میں ڈائیور سیفکشن کا بہت بڑا حامی ہوں . ہم نے دیکھا کے قومی اسسمبلی میں سپیکر کا عہدہ خیبر پختونخوا کو دیا گیا . نائب کا عھدہ بلوچستان کو گیا . سینیٹ چیئرمین کو بلوچستان سے لایا گیا . پنجاب کا وزیراعلیٰ جنوبی پنجاب سے لایا گیا . کیا پہلے شہباز شریف تخت لاہور کو اپنے چیف سیکرٹری کے توسط سے نہیں چلا رہے تھے . کیا افسر شاہی اور پولیس پنجاب کو نہیں چلا رہی تھی . ہر ملک اور ہر صوبے میں نظام کو چلانے والے افسر شاہی ہوتی ہے . کیا چودھری پرویز الہی کے پاس آکسفورڈ کی ڈگری تھی . سندھ والے کے چیف منسٹر کے پاس امریکہ کی ڈگری ہے مگر کیا سندھ ویسے چل رہا ہے جیسے چلنا چاہئے ؟

یہ فیصلہ کسی صحافی نے نہیں کرنا کے حکومت ناکام ہو گئی ہے . یہ فیصلہ صاف اور شفاف الیکشن کے تحت عوام کرے گی
الیکشن میں سیاسی لیڈر اپنے پانچ سالہ اقتدار کا جواب دہ براہ راست عوام کو دیں گے . صحافیوں کا کام صحافت کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر صحافت کرنا ہے . اگر کوئی اپنی ساکھ بنا کر ، اپنی غیر جانب داری ظاہر کرنے کے لئے ایسی واہیات بے سروپا سٹوری فائل کرے گا تو وہ کچھ عرصے بعد پٹ جائے گا . ہمارے سامنے درجنوں صحافیوں کی مثالیں ہیں . طلعت حسین سے لے کر رؤف کلاسرا تک . آزمائش شرط ہے

You Cannot Fool All the People All the Time

Haider Sb, ab zara tahammul say pariay ga. Here I will reply to only your first point. Later on, I will reply to other points too.

Ring Road project formally started in 2004. It’s total length was about 90Km. It was divided into three segments; Northern loop, Southern Loop, and Western Loop. Northern Loop is a 40KM long segment and was completed a long time ago. Southern Loop (SL) whose total length is 47 KM has been divided into four sub-segments; SL1, SL2, SL3, and SL4. First two of these were completed before PTI government. Their combined length is 22 KM. SL-3 which had to pass through the originally approved periphery of Bahria has been pending for the past 10 years due to Malik Riaz who purchased land ( through which SL-3 had to pass) which was already marked by government for Ring road back in 2009-10 through an ordinance of Punjab government. Riaz flouted the law and kept expanding his Bahria town.When IK came into power, he started anti-encroachment drive in order to get back the land that was either in government possession or was marked for government use. To that end, Punjab government demolished many plazas and houses of Bahria town that were in the way of Bahria town. However, Riaz was able to stop the start of work on SL-3 using ‘aliens’.

Last month, when IK presided over a meeting in Lahore, ordered Commissioner Lahore to make sure that work on SL-3 be started immediately. Subsequently, when commisioner went on site with his team he was called back by Buzdar who told him that IK had taken back his decision of starting work on SL-3. Now, there are two possibilities. One, Buzdar is accomplice to Riaz and is cheating IK. Two, IK is being blackmailed by ‘aliens’ to stop working on SL-3, thus to facilitate Riaz. On the other hand, Riaz is asking Punjab government to pay him Rs.35 Billions. Only then he would allow SL-3 to pass through its approved route. If Buzdar is accomplice to Riaz, he must have taken money. If IK had asked Buzdar to do so, he (IK) was blackmailed/intimidated by aliens ( military junta).
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

فلحال تو صرف نقشہ دکھا کر نقشہ بازی کی ہے . میں نے چند اہم نقاط اٹھائے ہیں

عمران ریاض خان کو نواز شریف اور مریم کے فرار کی کہانی فیڈ کروائی گئی تھی جو درست ثابت ہوئی تھی

مجھے لگتا ہے موصوف کو استعمال کیا جا رہا ہے
کیونکے انکی کہانی میں بہت جھول ہیں
ایک منصوبہ بنا ہی نہیں تو فنانشل کرپشن کیسے کی ؟

اس عمران ریاضی دان کی حرکتیں مشکوک لگ رہی ہیںِ
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
یار قسم سے میں بھی بلکل یہی سوچ رہا تھا جو آپ نے لکھا ہے . کیسے لوگ اپنی ساکھ بنانے کے لئے پہلے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہیں اور جب اس کے سبسکرائبرز بڑھ جاتے ہیں تو ان کے دماغ میں چربی آ جاتی ہے . حقیقت ٹی وی کے جب دو ملین سبسکرائبر ہے تو اس نے دو ویڈیو عمران خان کے خلاف ٹھوک دیں اور لوگوں نے اس پر بھرپور ڈس لائک دئیے . بندا کاروباری تھا اگلی ہی ویڈیو میں لائن پر آ گیا اور اگلی دس بڑا ویڈیو میں عمران خان کی وہ تعریف کی کے شاید کسی دوسرے نے نہ کی ہو . اینکر عمران خان بھی یہی کرنے کی کوشش کر رہا ہے . نواز شریف کے باہر جانے والی خبر کے سچ ثابت ہونے پر لوگوں نے اس کو دیکھنا شروع کیا تھا . اس کو پتا لگ گیا ہے کے یوٹوب پر کن ٹوپیکس پر ویڈیو بنے تو زیادہ ویوز ملتے ہیں .
 
یہی ہو رہا ھے اب تک پھر جب یہ لوگ پی ٹی آئی کے خلاف بغیر ثبوتوں کے بھونکنا شروع کر دیتے ہیں تو ان لوگوں کو کوئی نہیں سنتا۔
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
In Pakistan you can fool majority of the awaam majority of the time

لو جو اب صحافی عمران ریاض خان کو سنبھالو

Logo.png

پاکستان کے صحافی ایک عجیب و غریب قسم کا صحافتی عذاب ہیں . ایک صحافی کچھ عرصہ اپنی ساکھ بناتا ہے ، پھر اسے غیر جانب داری کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں . ہم سب اس پیٹرن کا شکار ہیں . میں رؤف کلاسرا کی صحافت کا قائل ہوں مگر انکی تجزیہ نگاری پر میں نے بہت سے بلاگ کئے ہیں . اس فورم پر لوگ حیران ہوتے تھے کے ایک وقت میں فولر بھی ہوں اور ساتھ ساتھ ہارڈ کور ناقد بھی

ارتغل غازی کی شروعات کے بعد ٹالک شوز دیکھنے چھوڑ دئے تھے . اپنے آپکو صرف یو ٹیوب والوں تک محدود کر دیا تھا
عمران ریاض خان کو یو ٹیوب پر میں پہلے نمبر پر رکھ رہا تھا کیونکے انکا یو ٹیوب پر کونٹینٹ بہت اچھا تھا . اچانک عمران ریاض خان کو ایک سٹوری فیڈ کی جاتی ہے جو لاہور رنگ روڈ کے متعلق ہے . عمران ریاض نے اس پر شائد تین عدد ویڈیوز بھی ٹھوک دی ہیں . موصوف کا شکوہ ہے میں سٹریم میڈیا نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے . کمنٹس سے اندازہ ہوتا ہے کے ٩٥ فیصد لوگ انکی سساکھ کی وجہ سے موصوف کے ساتھ ہیں

عمران ریاض خان کا دعوی ہے کے چیف منسٹر بزدار صاحب نے اس پروجیکٹ پر کرپشن کے مرتکب ہوے ہیں . میرے چند سوالات ہیں

١- لاہور رنگ روڈ کا منصوبہ تو ابھی شروع بھی نہیں ہوا تو بزدار صاحب نے فنانشل کرپشن کیسے کی ؟

٢- صحافی عمران ریاض خان کے مطابق ٹھیکیدار ملک ریاض کے پریشر پر بزدار صاحب نے کمشنر کی چھٹی کروا دی ہے اکھا پاکستان کو پتا ہے کے پنجاب کے مونہ زور افسر شاہی تحریک انصاف حکومت کے خلاف سازشیں کر رہی ہے . اکھا پاکستان کو پتا ہے ٹھیکیدار ملک ریاض کے ساتھ پوری فوجی کمان کھڑی ہے . نواز شریف کو ہمارے فوجی کمان دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر لے گئے اور عمران خان کچھ نہ کر سکے تو سائیں بزدار ٹھیکیدار ملک ریاض کا کیا اکھاڑ سکتے ہیں ؟

٣- ٹھکیدار ملک ریاض کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کے لندن سے لوٹ مار کی دولت ریاست پاکستان کی بجائے ٹھیکیدار ملک ریاض کے بینک اکاؤنٹس میں جمع ہوتی ہے . تھوڑا بہت شور غوغا ہوتا ہے اور پھر میڈیا پر قبر کا سکوت چھا جاتا ہے

٤- صحافت کے شعبے میں یہ صحافی کی اخلاقی ذمداری ہے کے وہ دوسری طرف کا نقطہ نظر لے . صحافی موصوف اپنا پیشوارانہ بنیادی کام ابھی تک نہیں کر سکے ہیں
صحافی عمران ریاض خان مسلسل الزامات لگا کر ٹارزن بننے کی کوشش کر رہے ہیں . وہ یہ اقرار بھی کر رہے ہیں کے صحافی برادری انکا ساتھ نہیں دے رہی
کیا اسکا مطلب یہ نہیں کے موصوف کو جو سٹوری فیڈ کی گئی ہے وہ لغو ہے ؟

میں صحافی نہیں ہوں مگر اتنی تو صحافت کی سمجھ ہے . پنجاب کے تمام صحافی ایک عجیب غریب مکروہ قسم کے پروپوگنڈا میں عوام کو ڈال رکھا ہے
ہر صحافی یہ فیصلہ کر چکا ہے کے عمران خان اور بزدار صاحب فیل ہو چکے ہیں . کیا اس فیصلہ کا اختیار انکے پاس ہے ؟

چیف منسٹر بزدار صاحب کی لیڈرشپ کی اہلیت پر سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں مگر کیا یہ ایک سیاسی پارٹی کا استحقاق نہیں ہے کے وہ اپنے سیاسی فیصلے خود لے . الیکشن میں عوام کا سامنا آخر کار پارٹی لیڈرشپ نے ہی کرنا ہے

چیف منسٹر بزدار صاحب مشکل ترین پہلے دو سال نکال گئے ہیں اور ساتھ عمران خان بھی اپنے فیصلہ پر چٹان کی طرح قائم ہیں . چیف منسٹر صاحب صوبے کا ٣٥ فیصد فنڈ جنوبی پنجاب میں لے کر جا رہے ہیں . پہلے بھی یہ فنڈ مختص ہوتا تھا مگر گھوم پھر کر واپس لاہور ا جاتا تھا . میں ڈائیور سیفکشن کا بہت بڑا حامی ہوں . ہم نے دیکھا کے قومی اسسمبلی میں سپیکر کا عہدہ خیبر پختونخوا کو دیا گیا . نائب کا عھدہ بلوچستان کو گیا . سینیٹ چیئرمین کو بلوچستان سے لایا گیا . پنجاب کا وزیراعلیٰ جنوبی پنجاب سے لایا گیا . کیا پہلے شہباز شریف تخت لاہور کو اپنے چیف سیکرٹری کے توسط سے نہیں چلا رہے تھے . کیا افسر شاہی اور پولیس پنجاب کو نہیں چلا رہی تھی . ہر ملک اور ہر صوبے میں نظام کو چلانے والے افسر شاہی ہوتی ہے . کیا چودھری پرویز الہی کے پاس آکسفورڈ کی ڈگری تھی . سندھ والے کے چیف منسٹر کے پاس امریکہ کی ڈگری ہے مگر کیا سندھ ویسے چل رہا ہے جیسے چلنا چاہئے ؟

یہ فیصلہ کسی صحافی نے نہیں کرنا کے حکومت ناکام ہو گئی ہے . یہ فیصلہ صاف اور شفاف الیکشن کے تحت عوام کرے گی
الیکشن میں سیاسی لیڈر اپنے پانچ سالہ اقتدار کا جواب دہ براہ راست عوام کو دیں گے . صحافیوں کا کام صحافت کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر صحافت کرنا ہے . اگر کوئی اپنی ساکھ بنا کر ، اپنی غیر جانب داری ظاہر کرنے کے لئے ایسی واہیات بے سروپا سٹوری فائل کرے گا تو وہ کچھ عرصے بعد پٹ جائے گا . ہمارے سامنے درجنوں صحافیوں کی مثالیں ہیں . طلعت حسین سے لے کر رؤف کلاسرا تک . آزمائش شرط ہے

You Cannot Fool All the People All the Time

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

فلحال تو صرف نقشہ دکھا کر نقشہ بازی کی ہے . میں نے چند اہم نقاط اٹھائے ہیں

عمران ریاض خان کو نواز شریف اور مریم کے فرار کی کہانی فیڈ کروائی گئی تھی جو درست ثابت ہوئی تھی

مجھے لگتا ہے موصوف کو استعمال کیا جا رہا ہے
کیونکے انکی کہانی میں بہت جھول ہیں
ایک منصوبہ بنا ہی نہیں تو فنانشل کرپشن کیسے کی ؟

شاہ جی بحریہ ٹاؤن کو اس سڑک کے لئے پیسے بھی ادا کئے جا چکے ہیں
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
یوٹیوب کے ویویر کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے

بہت اچھا سمیٹا ہے اپنے اسکو

لو جو اب صحافی عمران ریاض خان کو سنبھالو

Logo.png

پاکستان کے صحافی ایک عجیب و غریب قسم کا صحافتی عذاب ہیں . ایک صحافی کچھ عرصہ اپنی ساکھ بناتا ہے ، پھر اسے غیر جانب داری کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں . ہم سب اس پیٹرن کا شکار ہیں . میں رؤف کلاسرا کی صحافت کا قائل ہوں مگر انکی تجزیہ نگاری پر میں نے بہت سے بلاگ کئے ہیں . اس فورم پر لوگ حیران ہوتے تھے کے ایک وقت میں فولر بھی ہوں اور ساتھ ساتھ ہارڈ کور ناقد بھی

ارتغل غازی کی شروعات کے بعد ٹالک شوز دیکھنے چھوڑ دئے تھے . اپنے آپکو صرف یو ٹیوب والوں تک محدود کر دیا تھا
عمران ریاض خان کو یو ٹیوب پر میں پہلے نمبر پر رکھ رہا تھا کیونکے انکا یو ٹیوب پر کونٹینٹ بہت اچھا تھا . اچانک عمران ریاض خان کو ایک سٹوری فیڈ کی جاتی ہے جو لاہور رنگ روڈ کے متعلق ہے . عمران ریاض نے اس پر شائد تین عدد ویڈیوز بھی ٹھوک دی ہیں . موصوف کا شکوہ ہے میں سٹریم میڈیا نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے . کمنٹس سے اندازہ ہوتا ہے کے ٩٥ فیصد لوگ انکی سساکھ کی وجہ سے موصوف کے ساتھ ہیں

عمران ریاض خان کا دعوی ہے کے چیف منسٹر بزدار صاحب نے اس پروجیکٹ پر کرپشن کے مرتکب ہوے ہیں . میرے چند سوالات ہیں

١- لاہور رنگ روڈ کا منصوبہ تو ابھی شروع بھی نہیں ہوا تو بزدار صاحب نے فنانشل کرپشن کیسے کی ؟

٢- صحافی عمران ریاض خان کے مطابق ٹھیکیدار ملک ریاض کے پریشر پر بزدار صاحب نے کمشنر کی چھٹی کروا دی ہے اکھا پاکستان کو پتا ہے کے پنجاب کے مونہ زور افسر شاہی تحریک انصاف حکومت کے خلاف سازشیں کر رہی ہے . اکھا پاکستان کو پتا ہے ٹھیکیدار ملک ریاض کے ساتھ پوری فوجی کمان کھڑی ہے . نواز شریف کو ہمارے فوجی کمان دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر لے گئے اور عمران خان کچھ نہ کر سکے تو سائیں بزدار ٹھیکیدار ملک ریاض کا کیا اکھاڑ سکتے ہیں ؟

٣- ٹھکیدار ملک ریاض کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کے لندن سے لوٹ مار کی دولت ریاست پاکستان کی بجائے ٹھیکیدار ملک ریاض کے بینک اکاؤنٹس میں جمع ہوتی ہے . تھوڑا بہت شور غوغا ہوتا ہے اور پھر میڈیا پر قبر کا سکوت چھا جاتا ہے

٤- صحافت کے شعبے میں یہ صحافی کی اخلاقی ذمداری ہے کے وہ دوسری طرف کا نقطہ نظر لے . صحافی موصوف اپنا پیشوارانہ بنیادی کام ابھی تک نہیں کر سکے ہیں
صحافی عمران ریاض خان مسلسل الزامات لگا کر ٹارزن بننے کی کوشش کر رہے ہیں . وہ یہ اقرار بھی کر رہے ہیں کے صحافی برادری انکا ساتھ نہیں دے رہی
کیا اسکا مطلب یہ نہیں کے موصوف کو جو سٹوری فیڈ کی گئی ہے وہ لغو ہے ؟

میں صحافی نہیں ہوں مگر اتنی تو صحافت کی سمجھ ہے . پنجاب کے تمام صحافی ایک عجیب غریب مکروہ قسم کے پروپوگنڈا میں عوام کو ڈال رکھا ہے
ہر صحافی یہ فیصلہ کر چکا ہے کے عمران خان اور بزدار صاحب فیل ہو چکے ہیں . کیا اس فیصلہ کا اختیار انکے پاس ہے ؟

چیف منسٹر بزدار صاحب کی لیڈرشپ کی اہلیت پر سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں مگر کیا یہ ایک سیاسی پارٹی کا استحقاق نہیں ہے کے وہ اپنے سیاسی فیصلے خود لے . الیکشن میں عوام کا سامنا آخر کار پارٹی لیڈرشپ نے ہی کرنا ہے

چیف منسٹر بزدار صاحب مشکل ترین پہلے دو سال نکال گئے ہیں اور ساتھ عمران خان بھی اپنے فیصلہ پر چٹان کی طرح قائم ہیں . چیف منسٹر صاحب صوبے کا ٣٥ فیصد فنڈ جنوبی پنجاب میں لے کر جا رہے ہیں . پہلے بھی یہ فنڈ مختص ہوتا تھا مگر گھوم پھر کر واپس لاہور ا جاتا تھا . میں ڈائیور سیفکشن کا بہت بڑا حامی ہوں . ہم نے دیکھا کے قومی اسسمبلی میں سپیکر کا عہدہ خیبر پختونخوا کو دیا گیا . نائب کا عھدہ بلوچستان کو گیا . سینیٹ چیئرمین کو بلوچستان سے لایا گیا . پنجاب کا وزیراعلیٰ جنوبی پنجاب سے لایا گیا . کیا پہلے شہباز شریف تخت لاہور کو اپنے چیف سیکرٹری کے توسط سے نہیں چلا رہے تھے . کیا افسر شاہی اور پولیس پنجاب کو نہیں چلا رہی تھی . ہر ملک اور ہر صوبے میں نظام کو چلانے والے افسر شاہی ہوتی ہے . کیا چودھری پرویز الہی کے پاس آکسفورڈ کی ڈگری تھی . سندھ والے کے چیف منسٹر کے پاس امریکہ کی ڈگری ہے مگر کیا سندھ ویسے چل رہا ہے جیسے چلنا چاہئے ؟

یہ فیصلہ کسی صحافی نے نہیں کرنا کے حکومت ناکام ہو گئی ہے . یہ فیصلہ صاف اور شفاف الیکشن کے تحت عوام کرے گی
الیکشن میں سیاسی لیڈر اپنے پانچ سالہ اقتدار کا جواب دہ براہ راست عوام کو دیں گے . صحافیوں کا کام صحافت کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر صحافت کرنا ہے . اگر کوئی اپنی ساکھ بنا کر ، اپنی غیر جانب داری ظاہر کرنے کے لئے ایسی واہیات بے سروپا سٹوری فائل کرے گا تو وہ کچھ عرصے بعد پٹ جائے گا . ہمارے سامنے درجنوں صحافیوں کی مثالیں ہیں . طلعت حسین سے لے کر رؤف کلاسرا تک . آزمائش شرط ہے

You Cannot Fool All the People All the Time

larsyura

Voter (50+ posts)
Not sure what you are talking about, its a very old plan..

Also in his latest video, he has said, he will put his questions in writing to Punjab Govt to get their version.

١- لاہور رنگ روڈ کا منصوبہ تو ابھی شروع بھی نہیں ہوا تو بزدار صاحب نے فنانشل کرپشن کیسے کی ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں کوئی بھی سرکاری پروجیکٹ ایسا نہیں ہوتا جس میں کرپشن نہ ہوئی ہو
سوال صرف اتنا ہوتا ہے کہ کرپشن کتنی ہوئی اور کہاں تک حصہ پوھنچا
 
ranaji

President (40k+ posts)
شاہ جی جواب تو تاحیات پسماندہ گدھے کو دینا بنتا ہے مگر آپ اس زندہ لاش اور پی ٹی آئی کے پورس کے ہاتھی کی وکالت جیسے کر رہے ہیں آج اس محاورے کا مطلب سمجھ آیا مدعی چست گواہ سسست ،سر جی دھواں وہیں اٹھتا ہے جہاں آگ ہو ، اگر یہ بندہ نما پسماندہ گدھا ایماندار ہے (جو کہ ہو سکتا ہے ہو) تو اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو کلیر کیوں نہیں کرتا میرے اور آپ جیسا ہر وہ بندہ جو صرف اور صرف عمران خان کی ایمانداری کی وجہ سے اسکو سپورٹ کر رہا ہے اور اسکے انٹی کرپشن سٹانس کی وجہ سے پی ٹی آ ئی کو سپو رٹ کر رہا ہے وہ بھی صرف ہے صرف اس پسماندہ گدھے کی وجہ سے پی ٹی آئی کا کریٹک بنتا جا رہا ہے ان میں سے آپ بھی ہیں اور یہاں فورم پر جتنے بھی اورسیز پاکستانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ان میں سے شاید نوے فیصد کا پی ٹی آئی یا عمران سے کچھ لینا دینا نہیں اور نا ہی وہ پونڈ دو پونڈ فی پوسٹ لے کر لکھنے والے ہیں بلکہ جس میں کوئی ڈاکٹر ہے کوئی انجنیئر کوئی اور ایگزیکٹو لیکن ان لوگوں کو بزدار جیسی زندہ لاش کی ان گھٹیا حرکتوں پر غصہ آتا ہے اور وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کی ہمدردی میں اس گدھے کے خلاف بولتے ہیں اور ان سب کی اکثریت کا نواز شریف بٹ ، فضلو ڈیزل ، زرداری ڈاکو جیسے کسی بھی کرپٹ اور حرام خور لیڈر یا مولوی سے بھی بھی کچھ لینا دینا نہیں نا ہی ہی کوئی ذاتی دشمنی ہے اور انکی مخالفت سے نا ہی ہمیں کوئی ذاتی فائدہ ہے اور عمران کی حمایت سے بھی کوئی فائدہ یا حاصل وصولی کچھ نہیں عمران کی جگہ اگر کوئی کوئی کالا چور بھی اٹھ کر کرپشن کے خلاف جہاد کرتا لوگ اسکا ساتھ دیتے اور ہم لوگ تو صرف اپنے ملک پاکستان کی خاطر عمران کے ساتھ ہیں ورنہ اب ہمیں پاکستان سے پی ٹی آئی یا عمران خان سے کیا مل جائیگا ؟ ظاہر ہے کچھ نہیں ہم لوگ تو صرف اور صرف پاکستان کی خاطر پاکستان میں رہنے والے اپنے پاکستانیوں کی خاطر اس تاحیات پسماندہ گدھے کو برا بھلّا کہتے ہبن صرف پاکستان ، پی ٹی آئی اور عمران خان کی وجہ سے
 
ranaji

President (40k+ posts)
لو جو اب صحافی عمران ریاض خان کو سنبھالو

Logo.png

پاکستان کے صحافی ایک عجیب و غریب قسم کا صحافتی عذاب ہیں . ایک صحافی کچھ عرصہ اپنی ساکھ بناتا ہے ، پھر اسے غیر جانب داری کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں . ہم سب اس پیٹرن کا شکار ہیں . میں رؤف کلاسرا کی صحافت کا قائل ہوں مگر انکی تجزیہ نگاری پر میں نے بہت سے بلاگ کئے ہیں . اس فورم پر لوگ حیران ہوتے تھے کے ایک وقت میں فولر بھی ہوں اور ساتھ ساتھ ہارڈ کور ناقد بھی

ارتغل غازی کی شروعات کے بعد ٹالک شوز دیکھنے چھوڑ دئے تھے . اپنے آپکو صرف یو ٹیوب والوں تک محدود کر دیا تھا
عمران ریاض خان کو یو ٹیوب پر میں پہلے نمبر پر رکھ رہا تھا کیونکے انکا یو ٹیوب پر کونٹینٹ بہت اچھا تھا . اچانک عمران ریاض خان کو ایک سٹوری فیڈ کی جاتی ہے جو لاہور رنگ روڈ کے متعلق ہے . عمران ریاض نے اس پر شائد تین عدد ویڈیوز بھی ٹھوک دی ہیں . موصوف کا شکوہ ہے میں سٹریم میڈیا نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے . کمنٹس سے اندازہ ہوتا ہے کے ٩٥ فیصد لوگ انکی سساکھ کی وجہ سے موصوف کے ساتھ ہیں

عمران ریاض خان کا دعوی ہے کے چیف منسٹر بزدار صاحب نے اس پروجیکٹ پر کرپشن کے مرتکب ہوے ہیں . میرے چند سوالات ہیں

١- لاہور رنگ روڈ کا منصوبہ تو ابھی شروع بھی نہیں ہوا تو بزدار صاحب نے فنانشل کرپشن کیسے کی ؟

٢- صحافی عمران ریاض خان کے مطابق ٹھیکیدار ملک ریاض کے پریشر پر بزدار صاحب نے کمشنر کی چھٹی کروا دی ہے اکھا پاکستان کو پتا ہے کے پنجاب کے مونہ زور افسر شاہی تحریک انصاف حکومت کے خلاف سازشیں کر رہی ہے . اکھا پاکستان کو پتا ہے ٹھیکیدار ملک ریاض کے ساتھ پوری فوجی کمان کھڑی ہے . نواز شریف کو ہمارے فوجی کمان دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر لے گئے اور عمران خان کچھ نہ کر سکے تو سائیں بزدار ٹھیکیدار ملک ریاض کا کیا اکھاڑ سکتے ہیں ؟

٣- ٹھکیدار ملک ریاض کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کے لندن سے لوٹ مار کی دولت ریاست پاکستان کی بجائے ٹھیکیدار ملک ریاض کے بینک اکاؤنٹس میں جمع ہوتی ہے . تھوڑا بہت شور غوغا ہوتا ہے اور پھر میڈیا پر قبر کا سکوت چھا جاتا ہے

٤- صحافت کے شعبے میں یہ صحافی کی اخلاقی ذمداری ہے کے وہ دوسری طرف کا نقطہ نظر لے . صحافی موصوف اپنا پیشوارانہ بنیادی کام ابھی تک نہیں کر سکے ہیں
صحافی عمران ریاض خان مسلسل الزامات لگا کر ٹارزن بننے کی کوشش کر رہے ہیں . وہ یہ اقرار بھی کر رہے ہیں کے صحافی برادری انکا ساتھ نہیں دے رہی
کیا اسکا مطلب یہ نہیں کے موصوف کو جو سٹوری فیڈ کی گئی ہے وہ لغو ہے ؟

میں صحافی نہیں ہوں مگر اتنی تو صحافت کی سمجھ ہے . پنجاب کے تمام صحافی ایک عجیب غریب مکروہ قسم کے پروپوگنڈا میں عوام کو ڈال رکھا ہے
ہر صحافی یہ فیصلہ کر چکا ہے کے عمران خان اور بزدار صاحب فیل ہو چکے ہیں . کیا اس فیصلہ کا اختیار انکے پاس ہے ؟

چیف منسٹر بزدار صاحب کی لیڈرشپ کی اہلیت پر سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں مگر کیا یہ ایک سیاسی پارٹی کا استحقاق نہیں ہے کے وہ اپنے سیاسی فیصلے خود لے . الیکشن میں عوام کا سامنا آخر کار پارٹی لیڈرشپ نے ہی کرنا ہے

چیف منسٹر بزدار صاحب مشکل ترین پہلے دو سال نکال گئے ہیں اور ساتھ عمران خان بھی اپنے فیصلہ پر چٹان کی طرح قائم ہیں . چیف منسٹر صاحب صوبے کا ٣٥ فیصد فنڈ جنوبی پنجاب میں لے کر جا رہے ہیں . پہلے بھی یہ فنڈ مختص ہوتا تھا مگر گھوم پھر کر واپس لاہور ا جاتا تھا . میں ڈائیور سیفکشن کا بہت بڑا حامی ہوں . ہم نے دیکھا کے قومی اسسمبلی میں سپیکر کا عہدہ خیبر پختونخوا کو دیا گیا . نائب کا عھدہ بلوچستان کو گیا . سینیٹ چیئرمین کو بلوچستان سے لایا گیا . پنجاب کا وزیراعلیٰ جنوبی پنجاب سے لایا گیا . کیا پہلے شہباز شریف تخت لاہور کو اپنے چیف سیکرٹری کے توسط سے نہیں چلا رہے تھے . کیا افسر شاہی اور پولیس پنجاب کو نہیں چلا رہی تھی . ہر ملک اور ہر صوبے میں نظام کو چلانے والے افسر شاہی ہوتی ہے . کیا چودھری پرویز الہی کے پاس آکسفورڈ کی ڈگری تھی . سندھ والے کے چیف منسٹر کے پاس امریکہ کی ڈگری ہے مگر کیا سندھ ویسے چل رہا ہے جیسے چلنا چاہئے ؟

یہ فیصلہ کسی صحافی نے نہیں کرنا کے حکومت ناکام ہو گئی ہے . یہ فیصلہ صاف اور شفاف الیکشن کے تحت عوام کرے گی
الیکشن میں سیاسی لیڈر اپنے پانچ سالہ اقتدار کا جواب دہ براہ راست عوام کو دیں گے . صحافیوں کا کام صحافت کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر صحافت کرنا ہے . اگر کوئی اپنی ساکھ بنا کر ، اپنی غیر جانب داری ظاہر کرنے کے لئے ایسی واہیات بے سروپا سٹوری فائل کرے گا تو وہ کچھ عرصے بعد پٹ جائے گا . ہمارے سامنے درجنوں صحافیوں کی مثالیں ہیں . طلعت حسین سے لے کر رؤف کلاسرا تک . آزمائش شرط ہے

You Cannot Fool All the People All the Time

Syaed

MPA (400+ posts)

یار آپ بار بار “پنجاب کے صحافی” یا “پنجاب کی بیورو کریسی” تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ جیسے باقی ملک کے اندر فرشتے کام کررہے ہوتے ہیں؟؟؟ کیا کامران خان کا تعلق پنجاب سے ہے یا شاہد مسعود پنجاب سے ہیں؟اس اندھے تعصب سے باہر نکلو ورنہ بہت سے لوگوں کو آپ کا یہ کا نہ پن نظر آجائے گا۔
آپ کی اس بات میں کافی وزن ہے کہ بزدار نے کوئی کرپشن نہیں کی مگر یہ الزام کہ انہوں نے crews کو واپس بلوالیا،ایک بڑا الزام ہے جس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔البتہ عوامی مفاد کے اس منصوبے کو عمران خان ہی مکمل کروائے گا اس بات کا ہمیں سو فیصد یقین ہے۔

SaRashid

Minister (2k+ posts)
عمران ریاض خان کو یو ٹیوب پر میں پہلے نمبر پر رکھ رہا تھا کیونکے انکا یو ٹیوب پر کونٹینٹ بہت اچھا تھا . اچانک عمران ریاض خان کو ایک سٹوری فیڈ کی جاتی ہے جو لاہور رنگ روڈ کے متعلق ہے . عمران ریاض نے اس پر شائد تین عدد ویڈیوز بھی ٹھوک دی ہیں . موصوف کا شکوہ ہے میں سٹریم میڈیا نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے . کمنٹس سے اندازہ ہوتا ہے کے ٩٥ فیصد لوگ انکی سساکھ کی وجہ سے موصوف کے ساتھ ہیں

عمران ریاض خان نے آپ کے پیغمبر عمران احمد خاں نیازی صاحب کے سرائیکی خلیفہ سردار بزدار کی شان میں گستاخی کر کے اپنے دین ایمان کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اب آپ ان جیسے فسادی صحافیوں کے خلاف ایک گالی بریگیڈ تشکیل دینے کی جانب قدم بڑھائیں، ٹوئیٹر پر میاں والی کا میدان جنگ کے نام سے نیا ٹرینڈ شروع کروائیں۔