لوگ عمران خان کو انڈے ماریں گے ، جوتے ماریں گے۔مطیع اللہ

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
His abduction was a drama no doubt.
اِس سڑک چھاپ لفافی کو شاید یہ نہیں پتہ کہ خفیہ ایجنسیاں جب
کسی بندے کو"پھڑکانے" کا فیصلہ کرتی ہیں، تو کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی

اور بندے کی ہڈیاں اکثر نئی ھاؤسنگ سکیم میں عمارتی کھدائی کے دوران
دو، تین دھائی کے بعد کہیں سے ملتی ہیں


دیکھ لیں ہر بھونکنے والے کو اٹھانے والے کا تعلق عسکری ادارے سے نہیں ہوتا.
ویڈیو کا گزشتہ روز مطیع اللہ جان والے واقعے سے کوئی تعلق نہیں. شکریہ
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
I liked his punch line. “Imran Khan himself is someone’s Buzdar”. No one can deny whatever he said in his interview. Army is State within State in Pakistan. Only a unity of political parties against them rein them and limit them to their actual duty which is to protect borders.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Aik number kaa fraudeeyaa ghuddar jhootaa pukka hurami lugtah hae batoun orr shukul sae. Fking so called mf journalist. Shoot them all they are making money on foreign agenda. Koiee inkoe khutum kurdae. Ameen
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
I liked his punch line. “Imran Khan himself is someone’s Buzdar”. No one can deny whatever he said in his interview. Army is State within State in Pakistan. Only a unity of political parties against them rein them and limit them to their actual duty which is to protect borders.
Lol orr itnee asani sae yae hoegae gaa lol
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا تھرڈ کلاس بندہ ھے عوام کے سامنے اس گٹر کی کیا ااوقات ھے اس کو کون دیکھتا اور سنتا ھے اس کا یو ٹیوب چینل ہی دیکھ لیں اس کی اوقات سامنے آ جائے گی گٹھیا شخص ھے ہر یو ٹیوب چینلز پر عمران خان پر پروگرام کرنے والی عوام عمران خان اور بزدار کی حکومت سے مطمئن ھے ان ٹکے ٹکے کے لوگوں کے بھونکنے سے عوام پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عمران خان سب سے زیادہ ووٹ لے کر آیا ھے لیکن ملک دشمن سیاست دانوں کے ٹٹووں کو عمران خان کی حکومت ہضم نہیں ہو رہی ھے یہ چند نام نہاد صحافیوں کا بیغرت بیشرم بریگیڈ ایسی طرح بکواسیات کرتے رہیں گے عوام کو ان بیغرت بیشرم بریگیڈ کی کوئی پرواہ نہیں ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس ویڈیو کو دیکھنے اور سننے کے بعد تو یہ ہی اندازہ لگایا جاسکتا ھے کہ یہ ایک پلانٹیڈ انٹرویوز ھے اور اس کے بعد باقی ڈارامہ سیریل چلائی گئی ھے اس بندے کی عوام کی نظر میں کوئی اوقات نہیں ھے اور نہ ہی کیسی اور کو اس کی فکر ھے کہ یہ کیا بکواسیات بک رہا ھے کوئی یہ بتانا پسند کریں گے کہ یہ انٹرویو کب ہؤا ۔ جو کچھہ بھی ڈارامہ سیریل چلائی گئی ھے عوام کو اس سے آگاہ کیا جائے ویسے تو اس انسان کی کوئی اوقات نہیں ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Fraudey self adbuction for cheap publicity.
اس کو اتنا زیادہ بھوکنے کے باوجود عوام گھانس پھونس نہیں ڈال راہی تھی اور پھر یہ ڈارامہ کروا دیا یا پاکستان کے دشمنوں نے یہ ڈارامہ کروا دیا جن کے لئے یہ بھونکتا ھے۔
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
I guess this drama hasn't been all that well received by the public as they had thought. I see that batty he/she billo going to its house. What about the journalist Aziz Memon? who exposed peepee and he said I will be murdered by zaleeldari.

How about the customs Inspector Khalid Shensha who stopped zaleeldari's girlfriend laundering its money?

what joke this joker is.
 

bl0u81

Senator (1k+ posts)
ISI succeeded in capturing kulbhushan. defeated the soviets. keeps indian afraid where they blame unplanned pregnancies on ISI and their media only has one thing to shout and that is ISI ISI ISI.......

they did a bodge planning in nabbing this scum! I bet you any money this mofo will get asylum to a western country.
How quickly you forgot Sahiwal event
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ما شا الہ ، آپ نے گواہی دے دی تو حقیقت جاننے یا سوچنے سمجھنے کی ضروت نہ رہی ۔۔ آپ مٹی اور راکھ کو سونا کہیں تو وہ سونا ہوا
ہاہاہا عزیزی شجاالدین کو مٹی اور راکھ کو سونا کہنے کی عادت ہے تو ؟
لیکن وہ سونا تو نہ ہوا جھوٹ ہوا نہ؟...اور جھوٹ بولنے کی موصوف نے
با قاعدہ ٹرینگ لے رکھی ہے....اب اس میں کیا
shujauddin
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari, totay liter ki terah free ho raha hai, is ki muramet lazum hay.... Tarzan Khuta....
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
How quickly you forgot Sahiwal event
what about hamid mir jaffar the snake. the campaign against ISI! That must be a moment you cherish. As for Sahiwal it was a badly executed and it the lives of innocent people. BUT there terrorist among the them. do you cheer for the terrorists? I hope not! BUT what does that incident have to do with ISI when CTD did the planning and execution?
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

موجودہ نظام ، جو کرپٹ ججوں اور بیوروکریٹس سے بھرا ہوا ہے ، عمران خان کو اپنے وعدے پورے کرنے نہیں دے گا۔

اس کا واحد حل یہ ہے کہ پاکستانی عدلیہ ، بیوروکریسی ، سیاست ، صحافت ، پولیس ، فوج، وڈیرے ، جاگیردار ، کاروبار میں تمام کرپٹ افراد کا تعین کرنے کے لئے آئی ایس آئی اور ایف آئی اے (صرف ایماندار افراد کا استعمال کرتے ہوئے) استعمال کریں۔ برطانوی سلطنت کے پاؤں چاٹ کر ان وڈیروں اور جاگیرداروں کی ملکیت والی تمام اراضی کا تعین کریں ،

ایمرجنسی کا اعلان کریں ، تمام اسمبلیاں تحلیل کریں ، تمام مجرموں کو فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلا کر ایک ہفتہ کے اندر پھانسی دیں ، ان تمام زمینوں کو ضبط کریں جو انگریز کی وفاداری اور مسلمانوں سے غداری کے نتیجے میں حاصل کی گئی تھیں- یہ ضبط شدہ زمین حکومت پاکستان کی ملکیت میں ہمیشہ رہے گی تاکہ حکومت چلانے کے لئے ایک مستقل ذریع آمدنی رہے- اور یہ زمین کو صرف کاشتکاری کے لئے کسانوں کو دیا جاے جو ان جاگیرداروں اور وڈیروں کے پاس غلامی کر رہے تھے- اور کسان کو آمدن کا 60 فیصد حصہ لینا چاہئے اور 40 فیصد حصہ کسان حکومت کو زمین استمال کرنے کے حق کی مد میں ادا کرے- صرف اس زمین کو کاشت کیلئے استعمال کیا سکے گا بصورت دیگر حکومت کو چاہئے کہ وہ زمین پر قبضہ کرے اور اسے کاشت کے لئے دے جو کوئی بھی اس پر کاشت کرسکتا ہے۔


اور پھر دوبارہ انتخابات کا اعلان کریں۔ صرف ان شرائط پر جو اوپر پوسٹ نمبر ١٩ میں بیان کی گئی ہیں

صرف عمران خان ہی یہ کام کر سکتے ہیں ، کسی اور سے امید نہیں!

بدترین صورتحال میں ، پی ٹی آئی انتخابات ہار جاے گی۔ لیکن پاکستان ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں اور مجرموں سے پاک ہوگا جو عام پاکستانیوں کا خون چوس رہے ہیں۔

اس طریقہ سے جو فوائد حاصل ہونگے وہ یہ ہیں


پہلا فائدہ - کرپٹ لوگوں کی مکمل تحقیقات کے بعد، ان لوگوں کی فرہست میں نام ڈالنے جن پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلنا ہے، ان مجرمان کو ایک ہفتے میں پھانسی دینا ممکن ہو سکے گا اور وہ غیر قانونی طریقے سے ملک سے فرار نہ ہو سکیں گے

دوسرا فائدہ - غیر اخلاقی ذرا ۓ سے حاصل کی گئی زمین ضبط اور ہاریوں اور کسانوں میں کاشت کے مقصد کے لئے تقسیم کرنے کے کی فائدے ہیں - حکومت پاکستان کو ہمیشہ کے لئے مستقل ذریعہ آمدن کی رہ کھلے گی ' وہ زمین جہاں کاشت نہیں ہو رہی وہاں کاشت ہو سکے گی، کیونکہ ہاری کسان اپنی زمین سمجھ کر کاشت کریں گے تو لازمی ہے کہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوگا ' جاگیردار اور وڈیروں سے زمین واپس لینے سے ان کی قوت میں کمی واقع ہوگی' اس کے علاوہ ہاری کسان زمین کاشت کے لئے ملنے کی خوشی میں اپنے اپنے جاگیرداروں اور وڈیروں کے حق میں ممکنہ احتجاج سے بھی اجتناب کریں گے

تیسرا فائدہ - ملک ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں، ججوں، صحافیوں ' جاگیرداروں ، وڈیروں ' بیوروکریٹس جو پاکستان کی بنیادوں کو کھوکلا کر رہے ہیں ان سے ہمشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جا ۓ گا

چوتھا فائدہ - پھانسیوں کے فوری بعد الیکشن کروانے کا اعلان کرنے سے ایک تو عالمی اداروں اور سپر پاورس کو پاکستان کے خلاف نیم فوجی حکومت رکھنے کی بنیاد پر پابندیاں لگانے کا کوئی موقع نہیں ملے گا اور اوپر پوسٹ نمبر ١٩ کی شرائط پر الیکشن کروانے کے نتیجے میں صرف اور صرف وہ اشخاص سامنے آ ئینگے جو واقہی پاکستان کے عوام کی بے لوث خدمت کا جذبہ رکھتے ہونگے

پانچواں فائدہ - اس تمام کاروائی کے بعد عمران خان کو ٹی وی پر آ کر عوام کو اعتماد میں لے کر تفصیلات بتانی چاہیں کہ ان کو یہ قدم ملک کی سلامتی کے لئے کیوں اٹھانا پڑا - پاکستانی عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور امکانات ہیں کہ ان کی سمجھ میں بات آ جا ۓ گی ' برے سے برا الیکشن کے پی ٹی آئ کو ہار کا سامنا کرنا پڑے گا اور نئی حکومت عمران خان پر مقدمات قائم کرے گی اور زیادہ سے زیادہ سزا ہوگی مگر عمران خان جو کہ تقریبآ اڑھسٹ سال کے ہیں اور بہترین زندگی گزر چکے ہیں اور موجودہ صورت حال میں انتہائی مشکل لگ رہا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو سیدھے طریقے سے ہٹا نہیں سکیں گے اور ممکن ہے چند اور سال بغیر تبدیلی کے گزر لیں - لیکن اپنی ذات کی قربانی سے وہ پاکستانیوں کے بہتر مستقبل کے راستے کھول سکیں گے​