لندن کی بسوں پر نواز شریف اور شہباز شریف کی تشہیر،سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

12nawazshehbazlondocampign.jpg

"ایمرجنگ پاکستان" کے نام سے لندن کی سرخ بسوں پر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصاویر کی تشہیر کئے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق لندن کی سرخ بسوں پر میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصاویر کی تشہیر کی جارہی ہے، اس اقدام کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا اظہار کیا جارہا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا کہ ایک سزایافتہ ملزم جو دوائی لینے لندن گیا اور آج بھی عدالتوں کو مطلوب ہے اور دوسرا امپورٹڈ وزیراعظم جس کو پاکستان پر سازش کر کے مسلط کیا گیا ان کی پی آر کیمپین لندن کی بسوں پر ٹیکس پیئرز کے خرچے پر کی جارہی ہے کوئی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1522267887720873984
میجر ریٹائرڈ عادل راجہ نے کہا کہ پاکستانی قوم کا پیسہ لندن میں چوروں کے تصویری اشتہار لگانے پر خرچ کیا جا رہا ہے۔ مگر ان اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود بھی باوجی اپنے محل میں محصور رہیں گے کیونکہ وہ لندن میں عوامی ردعمل سے خوفزدہ ہیں اور شوباز پاکستان میں۔ بندہ پوچھے ایسے کام ہی کیوں کرتے ہوں کہ ذلیل ہونا پڑے؟

https://twitter.com/x/status/1522194815412314112
انہوں نے اگلے ٹویٹ میں کہا کہ جیو اور جھوٹ مترادف ثابت، ایمرجنگ پاکستان (جیو کیمطابق) نامعلوم کاروباری شخصیت نہیں بلکہ حکومت پاکستان چلا رہی ہے۔ قوم کا پیسہ چوروں کی تشہیر پر لگایا جا رہا ہے کیونکہ لندن میں نواز شریف کا جینا دوبھر ہوچکا ہے۔ لگتا ہے باوجی کو اب اسرائیل یا انڈیا شفٹ ہونا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1522198108561629184
https://twitter.com/x/status/1522198574053875712
صحافی اظہر جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "ایمرجنگ پاکستان" لندن کی سرخ بسیں اور ان پر قائد ن لیگ میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصاویر۔

https://twitter.com/x/status/1522180991808323584
شعیب تیمور نامی صارف نے ٹوٹٹ کی کہ مجھے یاد نہیں کہ لندن کی بسوں پر کبھی عمران خان کی تصویریں تھیں، یہ لوگ یقینی طور پر ہر جگہ اپنا پیالا دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1522189992176590848
ایک سوشل میڈیا صارف نے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ کیا حکومت پاکستان اس مہنگی مہم کی قیمت ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے ادا کر رہی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1522247753803444226
ایک اور صارف نے کہا کہ کیا اس مہم کے لیے ملکہ برطانیہ کی حکومت نے ادائیگی کی ہے یا پاکستانی ٹیکس دہندگان کا پیسہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو، اس میں قانون سے بھاگنے والے مجرم کو کیسے دکھایا گیا؟ کیا درآمد کنندگان جواب دیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1522242290428821506
بڑی بی نامی صارف نے ن لیگی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ حلوائی کی دکان پر دادا جان کا فاتحہ، پہلے یہ "لیڈران" کدھر تھے ؟ خزانہ ہاتھ لگا تو ذاتی تشہیر شروع ہوگئی۔

https://twitter.com/x/status/1522249662715117569
محمد نامی صارف نے لکھا کہ کوشش کرنا اپنے قائد سے کہو کہ وہ ان میں سے کسی ایک بس پر بیٹھ کے لندن کا چکر لگا لے تاکہ وہاں کے پاکستانی لندن والوں کو اس قائد کی اوقات بتا سکیں۔

https://twitter.com/x/status/1522239794604085248
ویزے میر نامی صارف نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ یسے دے کر کسی کا نام یا تصویر لگائی جا سکتی ہے۔ کل تک چونکہ سرکاری پیسہ میسر نہیں تھا سو جیب سے نہیں لگائیں۔ آج مال مفت ہاتھ آیا ہے لٹا رہے ہیں، بہت شکریہ غدارو انہیں ملک پہ مسلط کیا۔

https://twitter.com/x/status/1522235245852037122
ایس ایم عمر نامی صارف نے اپنی ٹوئٹ میں امپورٹڈ حکومت نامنظور کاہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ ایک اپنے جرائم کی پاداش میں سزا یافتہ اور انصاف سے مفرور اور دوسرا درآمد شدہ وزیر اعظم جسے حکومت کی تبدیلی کے آپریشن کے ذریعے سازش کر کے پاکستان پر مسلط کیا گیا، ان کی پی آر مہم لندن کی بسوں پر ٹیکس دینے والوں کے خرچے پر چلائی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1522272611417346048
آصف نامی صارف نے لکھا کہ میں نے کسی اور ملک کے وزیر اعظم اور اسکے بھائی شائی کو پاکستان کی بسوں پر یا ٹرینوں پر یا کسی اور شاہراہ وغیرہ پر اس طرح کی تشہیر کرتے نہیں دیکھا ۔ یہ دونوں بھائی تو پاکستان کے پبلک ٹوائلٹ پر بھی اپنی تصویر لگانا نہیں بھولتے ۔

https://twitter.com/x/status/1522266647964397568
FSA-rmYXEAEyC9r
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ ہم نے بھی دیکھا اور ہم لوگ احتجاج بھی کر رہے ہیں کہ یہ بہت زیادتی ہے اور غلط ایڈ ہیں
دراصل ان دونوں بھائیوں کے فوٹوز تھوڑے چھوٹے اور دونوں سائڈ پر ہونے چاہئے تھے



۔۔


اور سینٹر میں سازشی باجوے کی بڑی فوٹو ہونی چاہئے تھی
یہ بہت زیادتی ہے باجوے کے ساتھ کہ اصل سازشی اور انکو لانے والے بےغیرت ماسٹر مائنڈ کی فوٹو ہی غائب ہے
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ایسے کمینے لوگ ہیں کہ کبھی اپنی جیب سے دھیلا بھی نہیں لگائیں گے۔ یہ کو مال ہھٹواریعں کع بٹ رہا ہے وہ بھی انہوں سے سود در سود وصل کر لیا ہوگا۔ اب کے جو یہ لوگ جائیں گے تو سارے لنڈے کے ارسطو بھر چیل پھواڑا اگواڑا اپنے باقی پیوسں کو روتے رہ جائین گے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

PAKISTAN FOR SALE ——- SPECIAL OFFER BUY ONE PROVINCE GET OTHER ON 1/2 PRICE​

SELLING AGENTS​

CONTACT INFORMATION​

BAJWA BHARWA NADEEM KHUSRA SHAMSHAD KALIYA CJS BUND AYAL ATHAR MIN SOOR + KUTORAY JUDGES NOORAY MURDARI & FAZLU KANJAR​

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ho sakta hai ye paisay mariam nani ne raat ki shiftain lga ker kumaya ho... in kameeno ka to khandani paisha beti girvi rakhna or maan bechna hai... ho sakta hai awam ka paisa ho hi na
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لندن کی سڑکوں پر پھرنے کی حسرت تو پوری نہیں ہو سکتی ۔کل تک جس عوام کی بھوک کا درد ان کھرب پتی چوروں کو بے چین کر رہا تھا اب اس کے پیسے سے اپنے منحوس کرمنل سزایافتہ بوتھے بے شرمی سے لوگوں کو دکھانے پر پاکستانی انہیں معاف نہیں کریں گے ۔جو یہ گھٹیا حرکت نہ بھی کرتے تو بھی نہیں کرنا تھا