لندن پلان امریکی پلان کا دوسرا حصہ تھا،عارف حمید بھٹی

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
فرعون کو جب پتا چلا کہ ایک بچہ پیدا ہو گا جو اسی کا تخت الٹا دے گا تو اس نے اپنی سلطنت کے سارے بچے زندہ دفن کرنا شروع کر دئیے لیکن اس کو پتا ہی نہیں چل سکا تھا کہ اس کے اپنے ہی گھر میں موسیٰ پل رہا تھا.

4712627f544f95814f831783b731b313.jpg
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ امریکی پلان کا حصہ ہے اس ملک میں خانہ جنگی کراکے حالات خراب کراکے اس ملک کے ایٹمی اثاثے نیوٹرلائز کرنا چار پانچ جرنیل اور باجوے اور امریکہ کی سازش کو پایہ تکمیل پر پہنچانے کے لئے ہی کالے کنجر رانا ثنا منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کے قاتل اور دہشت گرد کو باجوے نے خود وزیر داخلہ بنوایا ہے تاکہ اس کے پیچھے چھپ کر اس کے ہاتھؤں ماڈل ٹاؤن جیسا قتل عام کراکے خانہ جنگی کراکے ملک کو ڈیفالٹ کراکے کے پاکستان کے ایٹمی اثاثے ختم کرا کے اسرائیل امریکہ اور انڈیا کی اجارہ داری کی جائے اور گوادر بلوچستان پر امریکئ کنٹرول میں دے دیا جائے اور باقی پاکستان کے ٹکڑے کردہے جائیں
مگر عوام جاگ گئی ہے پاکستا٘ ن کے تو نہیں پاکستان کے ان سازشی نطفہ حراموں کے ٹکڑے ضرور کریں گے انشا اللہ
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
They wanted hide Thiers meetings in London.Local handlers.. Foreign Masters all met with Nawaz.Showbaz in London and make future strategy to tackle IK.
But I think Thiers secret meetings traced by someone.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Beggars who have openly admitted that they can't have their own foreign policy are a security risk for the country.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور