لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
[hilar]....
انکے ناموں والے اواتار لگا کر کہاں گھومیں گے رہنا آپ نے اسی تھریڈ پر ہے تو فائدہ کیا ہم لوگوں نے تو آپکا اواتار اس لیے لگایا تھا کے ہم آپکے بین کو ہائی لائٹ کرنا چاہتے تھے اور اسکا نتیجہ بھی اچھا نکلا ، یہ تو دو دوستوں کا معاملہ ہے آپ اواتار لگا کر یہاں ہی مکھیاں ماریں گے
:lol:

Woh Kaun se DONO BAN hain jo un ko UNBAN kerwana hai

Woh Dono Naraz hain , so un ko Wapas Bulana hai

Unhay hamare liye apni narazgi Khattam karni hogi
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عجیب و غریب یا دلکش یا حیرت انگیز ایڈز

:lol:

FIRE FOX , CHAROME , OPRAH

SAB PE AA RAHE HAIN

image.png

image.png

image.png

image.png

4ee.png

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
FIRE FOX , CHAROME , OPRAH

SAB PE AA RAHE HAIN

image.png

image.png

image.png

image.png

4ee.png

[hilar][hilar][hilar]

بہت ہی بیہودہ لوگ ہیں ، بزرگروں کو اس عمر میں ایسے ایڈ دکھاتے ہیں

اچھا ہر ایڈ نیو ٹیب میں کھل رہا ہے ؟؟؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
[hilar][hilar][hilar]

بہت ہی بیہودہ لوگ ہیں ، بزرگروں کو اس عمر میں ایسے ایڈ دکھاتے ہیں

اچھا ہر ایڈ نیو ٹیب میں کھل رہا ہے ؟؟؟

ji ji har add new tab main khul raha hai aur bohut jaldi jaldi khulte hain aur phir page hang ho jata hai
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ji ji har add new tab main khul raha hai aur bohut jaldi jaldi khulte hain aur phir page hang ho jata hai

ہینگ تو ہونا ہے ، ایڈز ہی ایسے ہیں

[hilar][hilar]

عزیز من فائر فاکس کی ایکسٹینشن میں جائیں ذرا اور سکرین شاٹ بھیجیں ، کچھ ایکسٹینشنز زبردستی انسٹال ہو جاتی ہیں جن کی وجہ سے ایسے ایڈز آتے ہیں

CsAZu44.png

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہینگ تو ہونا ہے ، ایڈز ہی ایسے ہیں

[hilar][hilar]

عزیز من فائر فاکس کی ایکسٹینشن میں جائیں ذرا اور سکرین شاٹ بھیجیں ، کچھ ایکسٹینشنز زبردستی انسٹال ہو جاتی ہیں جن کی وجہ سے ایسے ایڈز آتے ہیں

CsAZu44.png

extensions main jaon , phir us k baad kia karoon ????????
 
aur screen shots filhal nahi aa rahe , koi naya aaya to snap shot lon ga
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
extensions main jaon , phir us k baad kia karoon ????????

اسی کا سکرین شاٹ بھیجنے کو کہا تھا ، اچھا سکرین شاٹ رہنے دیں ، وہاں دیکھیں جو بھی غیر ضروری چیزیں ہوں انہیں ڈس ایبل یا ریموو کر دیں ، امید ہے معاملہ ٹھیک ہو جائے گا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اسی کا سکرین شاٹ بھیجنے کو کہا تھا ، اچھا سکرین شاٹ رہنے دیں ، وہاں دیکھیں جو بھی غیر ضروری چیزیں ہوں انہیں ڈس ایبل یا ریموو کر دیں ، امید ہے معاملہ ٹھیک ہو جائے گا

Extension main sirf yeh aa raha hai

4ee.png

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
بس آپ مانے یا نہ مانے لیکن آپ کے بغیر نواب صاحب کی رہائی مشکل تھی ، ان اوتار ز کا ایڈمن پر کوئی اثر نہیں ہونے والا تھا

:) اب مٹھائی کون لائے گا ؟ سہراب یا کوئی اور ممبر

نہیں نہیں معذرت کس بات کی آپ سب کو ٹیگ کرنا لازمی تھا کے آپ سب نے نواب جی کی رہائی میں کوششیں کیں ، آپ آگۓ یہی کافی ہے ، میری کوئی طلسماتی تحریر نہیں تھی وہ تو بس اداس ہو کر دل سے سب سچ لکھا تھا ، سارا کام تو آپ سب کی کرشماتی مہم کا تھا کے آپکے دوست نواب جی آپ کے درمیان ہیں ،
آپ سب کو کامیابی پر مبارک باد ​....