لاہور و راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈز ضمنی انتخابات میں ن لیگی امیدواروں کی جیت

12cintmntzimny.jpg

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے ملتوی شدہ نتائج اور راولپنڈی کنٹونمنٹ میں ہونے والے انتخابات میں ن لیگی امیدواروں نے میدان مارلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 2 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک طاہر ایوب فاتح قرار پائے۔

ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملک طاہر ایوب نے4ہزار913 ووٹ حاصل کیے جبکہ تحریک انصاف کے زین العابدین اعجاز کو 4ہزار583 ووٹس ملے۔
رپورٹ کے مطابق وارڈ نمبر 2 میں ضمنی انتخابات کے دوران ووٹرز کا ٹرن اوور20 فیصد رہا۔

FLK3ufgXwAUZMs_

واضح رہے کہ راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی کل 10 میں سے مسلم لیگ ن پہلے ہی 7 نشستیں جیت چکی ہے۔

دوسری جانب لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 7 کے ملتوی شدہ انتخابی نتائج جاری کردیئے گئے ہیں جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار نے5ہزار187 ووٹ حاصل کرکے جیت اپنے نام کی۔

اس حلقے میں بالٹی کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے والے امیدوار کو 2ہزار531 ووٹس ملے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار2501 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کنٹونمنٹ بورڈ کے حالیہ نتائج کے بعد اپنی ٹویٹ میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الحمد للّٰہ لایورکینٹ کی تمام10نشستوں پر مسلم لیگ( نوازشریف)کی کامیابی مکمل ہوگئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1491455392958021633
انہوں نے کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 7 کے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا اور نومنتخب کونسلر کو بھی مبارکباد پیش کی۔
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Punjab ki awam kab tak ma'ashee dehshat gardon ko support karegee aur kab tak baqee pakistan ko is daku k zariye lootege. Punjab, fouj, bearucracy ka ye alliance ghair punjabi ko kha raha hai.
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)

ابے رونا دھونا بند کر۔ یہ بتا تیرے شہر کی سیاسی قیادت کون ہے، کہاں ہے؟
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Jab tak awam nahi samjhay gi Pakistan ka koi hafiz nahi hai, na to Pakistanion ko izzat pyari hai, na ghairat, vote to corruption again again and again, what anyone can do for the better ment of the country and the people
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
کیوں کیا الفاظ کھو گئے ہیں یا جواب نہیں؟؟
بتاؤ تم لوگوں نے کون سی لیڈرشپ پیدا کی ہے، کہاں ہے وہ؟؟
Leadership to tumharee pindi ki fouj banatee hai pamper se nikal kar. Bhutto aur benazir ko mar kar dono current leader punjab aur lahore se le aye hain. Wo bharwa BA pass London ma elaj karanay wala kisi chowkidar se kam nahi hai aur wo hai tumhara leader. Aisay leader se baghair leader hona better hai. Aur koi leader ban kar a bhi gaya to tumne konsa vote dena hai. Tumne to unhi dangar aur paindus ko vote dena hai BA pass walay aur mulk ka 1970 se ma chodne ka jo silsila start kia hai wahi chalta rahega.
 
او بھائی ادھر ادھر کی مت ہانکو۔ ملک کی سب سے پڑھی لکھی کمیونٹی نے ملک کا سب سے بڑا دہشت گرد پیدا کیا۔ پنجابیوں سے سڑنے کے بجائے یہ بتاؤ تمہاری لیڈرشپ کہاں ہے۔ رہ گیا وہ الو کا پٹھا جسے پچھلی دفعہ کراچی نے ووٹ دیا جس نے کراچی کو ٹکا نہیں دیا اسے کیا صرف بعض پنجابی یا بغض نواز میں سر پہ بٹھایا ہوا ہے؟
 
Puray mulk ki punjab ne gand maree howee ha aur tum jese racist ko nazar nhi ata. Baloch pathan sindh mahajir sab ki ma chodee howee hai. Sab se bara dehshat gard to bharwa shareef ha jiski tum log tatee khatay ho. Karachi ki bat nhi karo aur yahan se loot ka maal khaye jayo nam badal badal kar. Ullu k pathay ki aisi ki tesi magar tumhara dalla shareef se better hai.
 
سڑنے کا فائدہ؟ رو اس بات پہ کہ تمھاری کوئی لیڈرشپ نہیں ہے۔ پنجاب کے لیڈر پنجاب کی تعمیر کرتے ہیں تو تمھیں کیا تکلیف ہے۔ پنجاب کی ترقی سے سڑنے کے بجائے اپنی قیادت کی عدم موجودگی کا غم مناؤ اور لعنت بھیجو اس نمونے پہ جس نے پورے کراچی سے ووٹ لیا اور بدلے میں ٹکا نہیں دیا۔
 
To tumharee leadership fouj bearucracy judges ki sarparastee aur badmashee se chaltee hai. Baloch sindh ka sara pesa fouj ki sarparastee se kha kha kar tumhara pait nhi bhara. Tum log ma'ashee dehshat gard ho. Beghairat ho besharm ho aur daku ho. Har shaitan akhir ko zalil hota hai. Punjab ki taraqee? Lol. Is se Acha to gutter hai.
 
تمھارا شہر تباہ ہو رہا ہے مگر تمھارے پاس اتنی اخلاقی جرات نہیں ہے کہ تم اپنی سابقہ یا موجودہ قیادت (ایم کیو ایم۔ تحریک انصاف) کو الزام دو اس طرح سڑنے سے تمھارا شہر ترقی یافتہ ہوجائے گا تو گڈ لک۔ تمھارا سارا اعتراض اور زہر یہ ہے کہ چونکہ ہمیں اچھی اور اہل قیادت نہیں ملی لہذا پنجاب کی ترقی بھی روک دی جائے۔ رہ گیا پنجاب تو کہنے والے کہتے ہیں کہ پنجاب کا چھوٹا سا شہر بھی کراچی سے بہتر حالت میں ہے۔ اب تم اپنی قیادت سے سوال پوچھنے کے بجائے سڑنا چاہتے تو سڑتے رہو شاید اسی طرح شہر کی حالت بہتر ہوجائے۔۔۔۔
 
Tumko randistan mubarak ho. I give a shit to this piece of garbage.