Its a big shame for Punjab Govt - Rauf Klasra comments over lawyer's attack on PIC

Awaz Dou

Voter (50+ posts)
لاہور دل کے ہسپتال پر حملہ، آپ کی نظر میں قصور وار کون ہے؟
وکلاء، پنجاب حکومت یا ڈاکٹرز
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
دوران جنگ بھی ہسپتالوں پے حملہ نہیں کیا جاتا ، پاکستان میں کچھ جانورں نےآج نئی تاریخ رقم کردی
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
دوران جنگ بھی ہسپتالوں پے حملہ نہیں کیا جاتا ، پاکستان میں کچھ جانورں نےآج نئی تاریخ رقم کردی
WW2 ma8n america ne atom bomb kaha giraya tha? then why u say that even in war no one attack hospitals?
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
باتوں کو آگے پیچھے کیا جا رہا ہے ایک دن پہلے سب کچھ طے پا گیا تھا کہ ڈاکٹروکیلوں سے معزرت کریں گیں وکلاء بار اس کی گواہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ویڈیو جو وائیرل ہوئی ڈاکٹروں کی طرف سے یہ سب کچھ پہلے ہوا تھا ڈاکٹروں نے واضح کر دیاتھا وکیل اس بات پر اشتعال میں نہ آئیں مہربانی ہو گی گورنمنٹ پنجاب ان سب معملات کو اپنی نگرانی میں کروارہی تھی لیکن جو وکلاء یہ سب کچھ طے کر رہے تھے ان میں اگے جا کر دو گروپ بن گئے ایک گروپ کہنے لگا وکلاء الکشن ہیں اس کا فائدہ اٹھاو اور اس اشو کو انتقام کے لیے استعمال کرو یہ سب کچھ اچانک ہوا کیونکہ گورنمنٹ پنجاب مطمین تھی سب ٹھیک جارہا
ہے لیکن یکایک انتقام کی آگ بڑھا کر 800 وکیلوں کو تیار کر لیا گیا اور یہ واقعہ رونما ہو گیا





یہ وکیلنی قطری نانی کے میڈیا سیل کی ویمن پریذیڈنٹ ہے​
 
Last edited:

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
دوران جنگ بھی ہسپتالوں پے حملہ نہیں کیا جاتا ، پاکستان میں کچھ جانورں نےآج نئی تاریخ رقم کردی
USA Afghanistan aur Iraq k laataad hospitals pe bombaari krchuka hai, Israel Gaza me hospitals ko target krchuka hai, Syrian Air Force aur Russia Syrian hospitals pe kayi baar attack krchuke hain, Yemen me hmaare Raheel Sharif ki sarbaraahi me Saudi Arab kayi baar hospitals ko nishaana bna chuka hai in sb me se kis ko International Law k tehet maut ki saza to dur ki baat simple tanbeeh bhi howi hai?
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
mujhe nahi pata ke kasoor kis ka hai , sirf itna pata hai k youthiyoon ko bohut kharab aag lagi hui hai
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
زلیل پارٹی کے زلیل وزیر کو اچھا زلیل کیا
Don't worry these harami thugs will be charged under terrorism laws.Police has already started picking them up from their houses.They will be identified from video clips and cctv.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں جسکا جتھا اسکا قانون کا اصول رائج ہے ۔ آپ پانچ سو سے ہزار بندوں کا جتھا اکٹھا کریں اور اسکے بعد کوئی قانون آپکا کچھ نہیں کرسکتا۔ خوا طلباء ہوں خواہ وکلاء ہوں ، خواہ ڈاکٹرز ہوں ، خواہ مولوی ہوں بس پانچ سو سے ہزار بندے اور اسکے بعد ملک آپکا ۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
It was planned attack by PML-n lawyers, but PTI phuddo Government totally failed intelligence n Police as usual.
Failed Governance n Failed Government, Ghunda Nooni , Overall Paindoooo Punjab. The Worst culture a poor Pakistani acquired.