لاہور جلسے کے دن میں ریلیکس کر رہا تھا، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

hello

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو کہتا تھا اس کو ایزی نا لو لیکن سارے سمجھتے رہے یہ ایزی لورڈ کروانے کے چکر میں ہے اب ائے تمھیں بھی چکر :ڈیزل

اصل میں جب پہلی مرتبہ عمران خان کے پی کے میں حکومت لے
کر آیا تو اس وقت سے اس کو یعنی ڈیزل کو رات نیند میں گندے گندے خواب آنا شروع ہو گئے تھے اور جب یہ نیند سے بیدار ہوتا تو اس کا پیشاپ نکلا ہوتا تھا اس نے کسی سیانے سے مشورہ کیا اس کہا اگر اس کو یعنی عمران خان کو پانچ سال مل گئے تو تمہاری چھٹی بلکہ بوریا بستر گول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے پیشاپ والی بات چھوڑ کر باقی باتیں اس نے جا کر دوسروں کو بتائیں انہوں نے کہا ہنس کے کہا ایک تاریخ ہے دوسری مرتبہ کے پی کے میں حکومت وہاں واپس نہیں آتی فکر نا کرو اور پھر ہوا کیا تاریخ پہیہ الٹا گھوم گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن ہوئے عمران خان دوبارہ زیادہ پہلے سے زیادہ اکثریت لے کر کے پی کے میں آگیا اور بلکہ وفاق میں بھی وزیر اعظم بھی بن گیا اب وہ ہر چیز کو روندھتا جا رہا ہے سینٹ چیرمین بھی اس کا ہے گلگت میں بھی وہ حکومت بنا چکا ہے پنجاب میں بھی اس کی حکومت ہے سندھ میں بھی وہ مضبوط اپوزیشن میں ہے عنقریب وہ آزاد کشمیر میں بھی حکومت بنا لے گا اور مارچ یا اس سے پہلے سینٹ الیکشن میں وہاں بھی اکثریت لے جائے گا معاشی طور پر بھی وہ مضبوط ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اب اس کو وہ گندے گندے خواب دوبارہ آنے شروع ہو گئے ہیں اور روزانہ صبح بستر بھی دھونا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ سمجھ گیا اگر اس کو وفاق میں بھی پانچ سال مل گئے تو ہم تباہ برباد ہو جائیں گیں لہذا ان ڈاکوں کے بچے لے کر نکلا ہے کسی طریقے سے یہ پانچ سال پو رے نہ کرے ابھی بات پیشاپ تک ہے پھر بات پوٹی تک چلی جانی ہے میں تو کہتا تھا اس کو ایزی نا لو لیکن سارے سمجھتے رہے یہ ایزی لورڈ کروانے کے چکر میں ہے اب آئے تمھیں مینار پاکستان پے چکر
 
Last edited:

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Glad he is trying to have things done through private sector as government in general is always quite inefficient, even in most developed of countries.

Government led businesses usually become top heavy monopolies and white elephants that results in corruption and promote incompetent leadership. US postal service is a case in point that has to be subsidized every year.
 

Anmir

Minister (2k+ posts)
KHAN HAVE NO FEAR GIVE NO FAVOURS ANYONE POKING THIER FINGER IN PAKISTANS EYES. CUT IT OFFWE ARE WITH YOU.. ALLAH IS THE BEST PLANNER.
 

abidbutt

Senator (1k+ posts)
Khan sb has been in the western world and must under meanings of sticking out the middle finger. So I don't know whether he is do it intentionally or just without being conscious of the fact.

Thanks