سرکار وہی تو سوال پوچھا تھا کیپیسٹی کا اندازہ لگانے کے لئے کوئی فگرز تو دیں؟Tum logon ku nawa sharif ka naam liya baghair neend nahe atee ??
general Raheel did great work but civilian capacity and capability has been really bad in last 3 years. Not everything can be put on army
جیسے میاں صاحب کے زمانے میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کلو کے حساب سے مشینری بیچ رہی تھی اور آج چوبیس گھنٹے چل رہی ھے اور ایک کھرب کی نئی انوسیٹمنٹ صرف فیصل آباد میں ہوئی ھے
اس لئے فگرز کے ساتھ بتائیں کہ پہلے کتنے دھماکے ہو رہے تھے اور اب ان میں کتنا اضافہ یا کمی ہوئی ھے؟