لاہوریوں کو شریف دودھ پلانے کے لیے پولیس

D'Invincible

Senator (1k+ posts)
please provide an authenticated source


topstory.png


[h=2]ادارتی ٹیم[/h]رؤف کلاسرا ۔ مینجنگ ایڈیٹر
رؤف کلاسرا پاکستانی صحافت میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اپنی معرکتہ الآرا رپورٹنگ کی بنیاد پر تین دفعہ اے پی این ایس ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔ ڈان، نیوز اور ایکسپریس ٹریبیون میں کام کیا اور آجکل دنیا نیوز کے ایڈیٹر انویسٹیگشن ہیں۔ رؤف روزنامہ جنگ اور روزنامہ ایکسپریس میں آخر کیوں کے عنوان سے کالم لکھتے رہے ہیں جو اب اس ویب سائٹ پر شائع ہوا کرے گا۔ ٹاپ سٹوری آن لائن بنیادی طور پر رؤف کا ہی آئیڈیا ہے جس کے ذریعے وہ پاکستان میں تحقیقی صحافت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔
ندیم سعید ۔ ایڈیٹر
ندیم نے پاکستان میں ڈان، ہیرالڈ اور بی بی سی کے لیے کام کیا، بعد میں بی بی سی ورلڈ سروس کے ہیڈکوارٹر (لندن) میں پرڈیوسر کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔ ندیم سیاست، معیشت، انسانی حقوق اور ماحولیات میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
Re: لاہوریوں کو شریف دودھ پلانے کے لیے پولیس &#170

We should spread this story on twitter, so media tqke notice of it.​
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لاہوریوں کو شریف دودھ پلانے کے لیے پولیس &#170


لندن میں ایک عام گھر جس کی قیمت دو لاکھ پاونڈ ہوتی ہے اس کے لیے بھی دو لاکھ کا
دس فیصد یعنی بیس ہزار پاونڈ شو کرنے پڑینگے۔اور پھر ہر مہینے تقریباّ پندرہ سو پاونڈ ادا
کرنے پڑتے ہیں۔
اس لیے پہلے تو بینک آپ کو پانچ سو ملیں پاونڈز کبھی نہیں دیتا۔
اور شریف فیملی کے لیے اگر پاکستان کی طرح برطانیہ میں بھی کرشمہ ہو جاے
تو پھر بھی شریف لوگ کونسا ایسا کاروبار کرینگے کہ پانچ سو ملین پاونڈز کے حساب
سے ہر مہینے اس کا مارگیج پیمنٹ ادا کریں؟
اس لیے پہلے تو یہ بات صاف ہونی چاہیے کہ اگر آپ کے پاس قرض کا دس فیصد ہو بھی،پھر بھی
بینک آپ کو چالیس پچاس ہزار پاونڈز تو دے سکتا ہے،مگر پانچ سو ملین پاونڈز ہزار سال میں بھی نہیں دیگا۔
اور آخری بات۔
اگر خواب میں مان بھی لیا جاے کہ ان شریفوں نے پانچ سو ملیں پاونڈز قرضہ حاصل کیا
تو میرا سوال ہے کہ پانچ سو ملین کا دس فیصد جو کہ پانچ کروڑ پاونڈز بنتے ہیں
تو اتنی بڑی رقم کیسے لندن میں ان کے پاس آگیی؟
اس لیے میرا سوال ہے مسٹر بین سے کہ پانچ سو ملین پاونڈز کو چھوڑو
یہ پانچ کروڑ پاونڈز شریفوں نے کیسے پاکستان سے باہر بھیجے؟
 

Azizan

MPA (400+ posts)
Re: لاہوریوں کو شریف دودھ پلانے کے لیے پولیس &#170

Agar in Ganjo ko purey Pakistan ki hakumat mil jaye to Pata nahi aur kya kuch karenge ye loag...
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: لاہوریوں کو شریف دودھ پلانے کے لیے پولیس &#170

:lol: پہلے یہ بتاو کہ نواز اور شہباز کو چویا کس نے ہے
 

xiaahmad

Chief Minister (5k+ posts)
Khawaj Saad Rafiq Also a Land Mafia?

I know there were some issue but this is bad coz many ppl thought he is slightly better than rest in PMLN (thought also acting like slave of sharif family)

200683_390117727720032_2067839471_n.jpg



TURN OUT TO BE LAND MAFIA
 

xiaahmad

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Khawaj Saad Rafiq Also a Land Mafia?

I voted for him in 2008 elections
Not any more
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Khawaj Saad Rafiq Also a Land Mafia?

Why do some PTI supporters respect Khawaja Saad?

never understood it