لاڑکانہ میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 85 ہو گئی ‏

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
aids-604x270.jpg

لاڑکانہ ( 92 نیوز) لاڑکانہ میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 85 تک پہنچ گئی ، متاثرین میں 45 بچے بھی شامل ہیں ، نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے مزید تین ہزار کٹس لاڑکانہ بھجوا دی گئیں۔

لاڑکانہ کے علاقہ رتو ڈیرو میںایڈز متاثرہ مریضوں کی رپورٹ ڈی جی ہیلتھ کو بھجوا دی گئی، ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے 85 ایچ آئی وی مریضوں کی تصدیق کر دی گئی ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے رتوڈیرو میں کی گئی اسکریننگ میں 85 ایچ آئی وی کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔

انچارج سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام سکندر میمن کے مطابق دو ہزار اٹھائیس افراد کی بلڈ اسکریننگ سے ایچ آئی وی پازیٹو میں 45 بچے اور 14 بڑے شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بڑی تعداد میں ایڈز کے مریض سامنے آنے کے بعد نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے مزید تین ہزار کٹس لاڑکانہ بھیج دی گئی ہیں۔

لاڑکانہ کے علاقہ رتوڈیرو میں مبینہ طور پر اتائی مظفرگھانگرو نے15بچوں کو انجکشن لگاکران کی زندگی میں ایڈز کا زہر گھول دیا تھا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا،جبکہ ملزم مظفر گھانگرو نے خود پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا۔

گرفتار اتائی مظفر خود بھی ایڈز سے متاثرہ ہے جو 12سال سے بغیر پی ایم ڈی سی سرٹیفکیٹ کے نجی کلینک چلا رہا تھا۔

دوسری جانب بڑی تعداد میں ایڈز سے متاثرہ مریض سامنے آنے کے بعد رتوڈیرو میں اتائیوں کے 28کلینک سیل کیے جاچکے ہیں۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

نہ پی ٹی آئی کے مرکزی مُشیرِ صحت کو توفیق ہوئی ہے اور نہ کِسی ایم این اے یا سینٹر کو توفیق ہوئی ہے کہ مفادِ عامہ کے اِس گھمبیر مسلے پر کوئی بیان ہی جاری کر دیں یا قومی اسمبلی یا سینیٹ میں کوئی قرارداد ہی پیش کر دیں. یہ سارے مُلک کا مسلہ ہے صرف سندھ کا نہیں . اِنکی حرکتوں اور نا لائقیوں پر اب گِھن آنے لگی ہے . اِنکو بھی جوتے پڑنے چاہئیں . نیز سندھ اسمبلی میں وہ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم کو صرف بکواس کرنی آتی ہے یہ اُسکا کام ہے کہ اِس مسلے پر طوفان کھڑا کر دے
اور سندھ حکومت سے جواب طلبی کرے . بڑے سیاستدان بنے پھرتے ہیں یہ بھاڑے کے ٹٹو لوگ
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Sir,

No point of raising any voice!! Nothing will happen!!

If you'll raise voice in federation then 18th amendment will get into risk. If you'll raise voice in Sindh then democracy will get into danger!!

I've given up on Sindh as long as Bhutto is alive there!! Have you ever been to interior Sindh?? The life of a dog or a donkey is much better in the rest of Pakistan vs that of a man in interior sindh!! I went once and it took me a few weeks to come out of depression!! It's unexplainably miserable!! Our bikao media doesn't show even 1% of the reality there!! sigh

نہ پی ٹی آئی کے مرکزی مُشیرِ صحت کو توفیق ہوئی ہے اور نہ کِسی ایم این اے یا سینٹر کو توفیق ہوئی ہے کہ مفادِ عامہ کے اِس گھمبیر مسلے پر کوئی بیان ہی جاری کر دیں یا قومی اسمبلی یا سینیٹ میں کوئی قرارداد ہی پیش کر دیں. یہ سارے مُلک کا مسلہ ہے صرف سندھ کا نہیں . اِنکی حرکتوں اور نا لائقیوں پر اب گِھن آنے لگی ہے . اِنکو بھی جوتے پڑنے چاہئیں . نیز سندھ اسمبلی میں وہ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم کو صرف بکواس کرنی آتی ہے یہ اُسکا کام ہے کہ اِس مسلے پر طوفان کھڑا کر دے اور سندھ حکومت سے جواب طلبی کرے . بڑے سیاستدان بنے پھرتے ہیں یہ بھاڑے کے ٹٹو لوگ
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
from inside they are all one

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
i am happy because of these mother fuckers sindis whole pakistan is in AIDS.They vote corrupt party in every election and they know that zaradri and PPPP is corrupt but still they vote them.Now die with AIDS you motherfuckers.I have no sympathy for you.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Sir,

No point of raising any voice!! Nothing will happen!!

If you'll raise voice in federation then 18th amendment will get into risk. If you'll raise voice in Sindh then democracy will get into danger!!

I've given up on Sindh as long as Bhutto is alive there!! Have you ever been to interior Sindh?? The life of a dog or a donkey is much better in the rest of Pakistan vs that of a man in interior sindh!! I went once and it took me a few weeks to come out of depression!! It's unexplainably miserable!! Our bikao media doesn't show even 1% of the reality there!! sigh

وہ تو ٹھیک ہے یار لیکن مسلہء یہ ہے کہ کوئی نواب صاحب جو دونوں سِمتوں سے چلنے کا شوق رکھتے ہوں سندھ میں اپنے نوابی شوق کی تسکین کر کے مُلک کے دوسرے کسی حصے میں تشریف لے گئے اور وہاں بھی چَن چڑھانے سے باز نہ آۓ تو اِس موزی مرض کے ایک کیرئر کے طور پر ہر جگہ اُسے پھیلاتے پھریں گے اور پھر یہ مصیبت چین ریایکشن کی طرح بڑھتی ہی جائے گی . اگر یہ سلسلہ چل نکلا تو کوئی ایسے کیرئر بچے اگر کسی گھر میں کام کر رہے ہوں تو وہاں بھی پھیلاتے پھریں گے اور پھر یہ رُکے گا نہیں

اِس زاوئیے سے غور کریں
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)

نہ پی ٹی آئی کے مرکزی مُشیرِ صحت کو توفیق ہوئی ہے اور نہ کِسی ایم این اے یا سینٹر کو توفیق ہوئی ہے کہ مفادِ عامہ کے اِس گھمبیر مسلے پر کوئی بیان ہی جاری کر دیں یا قومی اسمبلی یا سینیٹ میں کوئی قرارداد ہی پیش کر دیں. یہ سارے مُلک کا مسلہ ہے صرف سندھ کا نہیں . اِنکی حرکتوں اور نا لائقیوں پر اب گِھن آنے لگی ہے . اِنکو بھی جوتے پڑنے چاہئیں . نیز سندھ اسمبلی میں وہ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم کو صرف بکواس کرنی آتی ہے یہ اُسکا کام ہے کہ اِس مسلے پر طوفان کھڑا کر دے اور سندھ حکومت سے جواب طلبی کرے . بڑے سیاستدان بنے پھرتے ہیں یہ بھاڑے کے ٹٹو لوگ
sometimes i also become very frustrated when i see no response from PTI leadership against such matters then what is the difference between them and the previous governments,
Ghareeb k na ye khair khwa hain aur na in sey pahley.
Arif Alvi sahan mushaira kerwa rahey and 36 lakh k and governor sindh motor cycle rallain nikal rahey, jab k Legend naeem ul haq pti female members pay dorey daal raha hai, Asad umer devalue rupee againast dollar to give boost to export without knowing the conseqeunces and that back fired big time, he should be tried for such criminal negligence.
this is the whole story of the PTI till now.
Mujhe khauf is baat ka hai k ager IK fail ho gya to ye Khanzeer phir hum pay musallat ho jain gay.
 
Last edited:

InfernoMite

Voter (50+ posts)
No Worries!

Just one English speech by Bilwal will cure all these AIDS patients in Sind.

Because Bhutto abhi bhi zinda hey.
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے یار لیکن مسلہء یہ ہے کہ کوئی نواب صاحب جو دونوں سِمتوں سے چلنے کا شوق رکھتے ہوں سندھ میں اپنے نوابی شوق کی تسکین کر کے مُلک کے دوسرے کسی حصے میں تشریف لے گئے اور وہاں بھی چَن چڑھانے سے باز نہ آۓ تو اِس موزی مرض کے ایک کیرئر کے طور پر ہر جگہ اُسے پھیلاتے پھریں گے اور پھر یہ مصیبت چین ریایکشن کی طرح بڑھتی ہی جائے گی . اگر یہ سلسلہ چل نکلا تو کوئی ایسے کیرئر بچے اگر کسی گھر میں کام کر رہے ہوں تو وہاں بھی پھیلاتے پھریں گے اور پھر یہ رُکے گا نہیں

اِس زاوئیے سے غور کریں

بھئی،، سہراب عرف نواب کا نام لیا ہے تو آتا ہی ہو گا فورم پر، کافی شوقین ہے، آج کل کسی دوسرے فورم پر نوابی شوق کی تسکین میں مصروف ہے
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
It was unfortunate with the people's of Sindh ,their all development funds for health,education and for infrastructure been laundered into bloody zardari and faryal talpur accounts in Dubai by Murad Ali Shah, Omni group ,Ayan Ali and ozair balauch , so that's why they are suffering in the name of Bhutto.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
sometimes i also become very frustrated when i see no response from PTI leadership against such matters then what is the difference between them and the previous governments,
Ghareeb k na ye khair khwa hain aur na in sey pahley.
Arif Alvi sahan mushaira kerwa rahey and 36 lakh k and governor sindh motor cycle rallain nikal rahey, jab k Legend naeem ul haq pti female members pay dorey daal raha hai, Asad umer devalue rupee againast dollar to give boost to export without knowing the conseqeunces and that back fired big time, he should be tried for such criminal negligence.
this is the whole story of the PTI till now.
Mujhe khauf is baat ka hai k ager IK fail ho gya to ye Khanzeer phir hum pay musallat ho jain gay.

میں آپکے تجزیے سے ١٠٠ فیصد متفق ہوں

ہر محب وطن پاکستانی جو وطن عزیز کا خیر خواہ ہے اسی اذیت میں مبتلا ہے

نیم الحق تو ایسا کنجر ہے جس کی شکل دیکھ کر ہی قے آتی ہے . الله نہ کرے عمران یا

حکومت پر کوئی برا وقت آیا تو یہی کنجر اسکا سب سے بڑا ذمہ دار ہو گا

عمران اسماعیل بھی اس عہدے کے لئے نا اہل ہے وہ بھی ایک پلے بواۓ ہی ہے

کراچی کے محب وطن لوگوں نے اپنا ووٹ عمران کو دیا لیکن یہ عارف علوی ، عمران اسماعیل

فیصل واؤڈا ، علی زیدی اور دوسرے منتخب لوگ سب کے سب ایک سے ایک بڑھ کر

.نمونے ہیں . بک بک کے علاوہ انکو اور کچھ نہیں آتا​
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بھئی،، سہراب عرف نواب کا نام لیا ہے تو آتا ہی ہو گا فورم پر، کافی شوقین ہے، آج کل کسی دوسرے فورم پر نوابی شوق کی تسکین میں مصروف ہے

میں نے اس گھٹیا رنڈی طوائف کو بین کیا ہوا ہے​